چمکدار جلد کیلئے چاکلیٹ فیشل کریں

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چمکدار جلد کیلئے چاکلیٹ فیشل کریں تفصيلات جانئے: DailyJang

بڑوں چھوٹوں سب ہی کی پسندیدہ چاکلیٹ اگر اعتدال میں رہ کر کھائی جائے تو یہ صحت کے لیے نہایت مفید ہے جبکہ چہرے کی خوبصورتی بڑھانے کے لیے چاکلیٹ کو ماسک کے طور پر لگایا بھی جا سکتا ہے ۔

ماہرین جلدی امراض کے مطابق چاکلیٹ کے ذریعے جلد کی خوبصورتی بڑھانے کا عمل صدیوں پرانا ہے، چاکلیٹ کو براہ راست جلد پر لگایا جا سکتا ہے، چاکلیٹ کھانے سے جہاں مجموعی صحت پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں وہیں اسے چہرے پر لگانے کے بھی کئی فوائد ہیں جن میں جلد کا بے داغ اور چمکدار ہونا سر فہرست ہے ۔جلد پر چاکلیٹ کے استعمال سے کیا فوائد حاصل ہوتے ہیں ؟

ماہر جلدی امراض ڈاکٹر روہتاج کے مطابق ڈارک چاکلیٹ میں کوکوا جز پائے جانے کے سبب ڈارک چاکلیٹ جلد کے لیے ایک بہترین اینٹی آکسیڈنٹ ثابت ہوتی ہے ، کوکوا کی موجودگی فلاوونائیڈز کی مقدار میں اضافہ کرتی ہے ، فلاوونائیڈز جز اسکن کے متاثرہ خلیوں کی صحت بحال کرنے اور زخموں کو بھرنے میں مدد فراہم کرتا ہے ۔ ڈاکٹر روہتاج کا کہنا ہے کہ ڈارک چاکلیٹ میں زنک کی وافر مقدار پائے جانے کے سبب بھی اس کا جلد پر براہ راست استعمال جلد کو صاف شفاف اور پر سکون بنا نے کے لیے مفید ہے ۔چاکلیٹ سے فیشل گھر میں بھی کیا جا سکتا ہے، ڈارک چاکلیٹ کو اپنی جلد کی قسم کے مطابق اس میں کچھ تبدیلیاں کر کے استعمال کیا جا سکتا ہے۔چکنی جلد حساس جلد کی ایک قسم ہے، چکنی جلد رکھنے والے افراد کو چہرے پر کچھ بھی لگانے سے پہلے اپنے معالج سے رابطہ کرنا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹائیگرز فورس ڈے کے انعقاد کی تیاریوں کے لیے صوبائی حکومتیں متحرکٹائیگرز فورس ڈے کے انعقاد کی تیاریوں کے لیے صوبائی حکومتیں متحرک ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاہ سلمان کی ہدایت پر بیروت کے متاثرین کے لیے مزید امدادی سامان روانہسعودی فرمانروا شاہ سلمان کی خصوصی ہدایت پر شاہ سلمان امدادی مرکز کے تحت سانحہ بیروت کے متاثرین کے لیے امدادی سامان کی ایک اور کھیپ روانہ کردی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بندشوں کے خاتمے کے بعد ملک کے سیاحتی مقامات کی رونقیں پھر بحال - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ کی مزید بارشوں کی پیش گوئی کے تناظر میں احتیاطی تدابیر یقینی بنانے کی ہدایتوزیراعلیٰ کی مزید بارشوں کی پیش گوئی کے تناظر میں احتیاطی تدابیر یقینی بنانے کی ہدایت pid_gov Baluchistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بالآخر ایمازون کی پاکستان آمد پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئیاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایمازون نے بالآخر پاکستان میں قدم رکھ دیئے۔ پاکستان ٹوڈے کے مطابق ایمازون نے پاکستان میں ’ایمازون ڈیٹا سروسز پاکستان پرائیویٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ریلوے کا سیلاب میں پھنسے مسافروں کی سہولت کے لیے شٹل ٹرین چلانے کا فیصلہریلوے کا سیلاب میں پھنسے مسافروں کی سہولت کے لیے شٹل ٹرین چلانے کا فیصلہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »