امریکی پولیس کے وحشیانہ رویے کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر آگئی | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Floridapolice 8yearoldboy

واشنگٹن: امریکی پولیس کے وحشیانہ رویے کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ آٹھ برس کے بچے کو ہتھکڑی لگا کر گرفتار کرنے کی کوشش کی گئی ۔ سوشل میڈیا پر لاکھوں صارفین نے امریکی پولیس کے اس جارحانہ عمل پر تنقید کی ہے

واقعہ دو سال پہلے فلوریڈا میں پیش آیا تھا جب آٹھ برس کے بچے نے کلاس ٹیچر کو مارا تھا جس کے نتیجے میں پولیس کو طلب کیا ۔ کی ویسٹ پولیس اسکول میں آئی اور متعلقہ بچے کے ساتھ ناصرف بدسلوکی کی بلکہ اسے ہتھکڑیاں بھی لگا کر اپنے ساتھ لے گئی۔ اب دو سال بعد اس ویڈیو کو انسانی حقوق کے ایک وکیل نے سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کیا اور اس جانب اشارہ کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ میں پولیس بچوں اور بڑوں میں کوئی تمیز یا حد مقرر نہیں کررہی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی شہر شکاگو میں لوٹ مار 100افراد گرفتار 13 پولیس افسر زخمیامریکی ریاست الی نوائے کے شہر شکاگو میں پولیس نے سو کے لگ بھگ افراد کو گرفتار کیا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ شہر کے متمول علاقے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرنٹ لگا کر جن نکالنے والے جعلی پیر کے پولیس نے اپنے جن نکال دیےپشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لوگوں کو کرنٹ لگا کر جن نکالنے والے جعلی پیر کے پولیس نے اپنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی ڈاکٹر پر برطانوی پولیس کے تشدد کیخلاف پاکستانی نژاد ڈاکٹرز کا بورس جانسن کو خطلندن : پاکستانی نژاد برطانوی ڈاکٹرز کی تنظیم نے برطانوی پولیس کے ہاتھوں پاکستانی ڈاکٹر کو تشدد کا نشانہ بنانے پر بورس جانسن سمیت دیگر وزارتوں کو خط لکھ دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مریم نوازشریف کی پیشی نیب آفس کے باہر پولیس اور کارکنان میں تصادملاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )مریم نوازشریف نیب کی پیشی کیلئے جاتی امراءسے روانہ ہو چکی ہیں لیکن نیب آفس کے باہر لیگی کارکنان اور پولیس کے درمیان تصادم شروع ہو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کی پیشی: نیب لاہور آفس کے باہر لیگی کارکن مشتعل پولیس سے جھڑپیںمریم نواز کی پیشی: نیب لاہور آفس کے باہر لیگی کارکن مشتعل، پولیس سے جھڑپیں MaryamNSharif NAB Appearance pmln_org Workers Pelt Stones Police president_pmln Lahore
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روسی لڑاکا جیٹ نے بحیرہ اسود کے اوپر امریکی جاسوسی ہوائی جہاز روک دیاماسکو (شِنہوا)ایک روسی ایس یو-27 لڑاکا جیٹ نے بحیرہ اسود کے اوپر امریکی بحریہ کے ریڈیو ٹیکنکل جاسوس ہوائی جہاز روک دیا، یہ بات روسی وزارت دفاع نے بتائی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »