مشہور شاعر راحت اندوری بھی کورونا وائرس کا شکار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مشہور شاعر راحت اندوری بھی کورونا وائرس کا شکار ARYNewsUrdu COVID19

تفصیلات کے مطابق بھارت میں بڑھتے ہوئے کورونا انفیکشن کے دوران مشہور و معروف شاعر راحت اندوری بھی اس وبا سے محفوظ نہیں رہ پائے ہیں۔ کورونا پازیٹو ہونے کی خبر انہوں نے خود اپنے ٹوئٹر پیغام کے ذریعہ دی ہے۔

ستر سالہ شاعر ڈاکٹر راحت اندوری نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں لوگوں سے دعا کی اپیل کرنے کے ساتھ ساتھ یہ بھی گزارش کی ہے کہ خیریت جاننے کے لیے انہیں فون نہ کیا جائے۔ دوسری جانب راحت اندوری کے کورونا وبا میں مبتلا ہونے کی خبر سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعاؤں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔

راحت اندوری نے اس ٹوئٹ پر اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے شکریہ بھی ادا کیا اور لکھا کہ آپ کی دعاؤں اور تعاون کی ضرورت ہے میں اندور کے آربندو اسپتال میں ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مشہور ہونے کا شوق، بھارتی گلوکار اپنی چال میں خود پھنس گئےمشہور ہونے کا شوق، بھارتی گلوکار اپنی چال میں خود پھنس گئے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سابق بھارتی صدر پرناب مکھرجی کورونا وائرس کا شکارسابق بھارتی صدر پرناب مکھرجی کورونا وائرس کا شکار ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے شہریوں کیلئے دہرا عذاب، سوئی گیس کی بھی لوڈ شیڈنگشہر قائد کے باسی اب ایک اور مشکل میں پڑگئے، بارشوں میں ہونے والی پریشانی اور بجلی کی غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے بعد اب کراچی میں گیس کی فراہمی کا عمل بھی تعطل کا شکار ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 539 کیسزاور 15 امواتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں کورونا وائرس کے کیسز میں واضح کمی دیکھنے میں آئی ہے جس پر عالمی دنیا بھی پاکستان کی کاوشوں کو سراہ رہی ہے تاہم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کے اہم ترین شخصیت نے پاکستان کی کورونا وائرس کے خلاف کامیابی کو تسلیم کرلیانیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن) مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے بھی پاکستان کی کورونا وائرس کے خلاف کامیابی کو تسلیم کر لیا۔امریکی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لائیو بلاگ - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »