مشہور پاکستانی ٹک ٹاک سٹار ’’ڈولی‘‘لاکھوں روپے کی ٹیکس نادہندہ نکلیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مشہور ٹک ٹاک سٹار نوشین سید عرف' ڈولی ' 16 ملین روپے کی ٹیکس نادہندہ نکلیں۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے گلبرگ میں واقع ڈولی کا بیوٹی سیلون پی آر اے کے ریڈار پر آگیا، پنجاب ریونیو اتھارٹی کی جانب سے ٹیکس کی ادائیگی نہ  کرنے پر اکاؤنٹ فریز کر دیا گیا ،پی آر اے نے بینک اکاؤنٹ اٹیچ کر کے44لاکھ  روپے کی...

نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے گلبرگ میں واقع ڈولی کا بیوٹی سیلون پی آر اے کے ریڈار پر آگیا، پنجاب ریونیو اتھارٹی کی جانب سے ٹیکس کی ادائیگی نہ کرنے پر اکاؤنٹ فریز کر دیا گیا ،پی آر اے نے بینک اکاؤنٹ اٹیچ کر کے44لاکھ روپے کی رقم وصول کر لی،دیگر رقم کی وصولی کیلئے پراپرٹی ضبط یا دیگر اکاؤنٹ ہونے پر انہیں فریز کیا جائے گا۔

پاکستانی مشہور ٹک ٹاکر ڈولی کو متعدد بار ٹیکس کی ادائیگی کیلئے نوٹس دیئے گئے تھے ،ڈولی کو بار بار موقع فراہم کرنے کے باوجود ٹیکس کی ادائیگی نہ کرنے پر اکاؤنٹ فریز کیا گیا ،کمشنر پی آر اے مصباح نواز کی ہدایت پر انفورسمنٹ آفیسر سعود عتیق نے کارروائی کی۔ہنڈائی جینسز مکمل الیکٹرک کار پاکستان آگئی ایک چارج میں 550 کلومیٹر چلے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بدھ کی چھٹی : تاجروں نے بڑا مطالبہ کردیالاہور : تاجروں نے اسموگ کے نام پر بدھ کی چھٹی کا فیصلہ منسوخ کرنے کا مطالبہ کردیا اور کہا لاکھوں مزدوروں اور ملازمین کی روزی روٹی کو بند نہ کیا جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 40 روپے کی بڑی کمیپیٹرول کی نئی قیمت 283 روپے 38 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ ؛ مہمند ڈیم تعمیراتی کمپنی کی ٹیکس استثنیٰ کی اپیل واپڈ کی فریق ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے مہمند ڈیم تعمیراتی کمپنی کی ٹیکس استثنیٰ کی اپیل واپڈ کی فریق بننے کی درخواست منطور کرلی ، عدالت نے ایف بی آر کو واپڈا کیخلاف ٹیکس ریکوری کارروائی سے روک دیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں مہمند ڈیم تعمیراتی کمپنی کی ٹیکس استثنیٰ کی اپیلو ں پر سماعت  ہوئی، جسٹس یحییٰ آفریدی کی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کویت کا مظلوم فلسطینیوں کی مدد کیلئے اہم اقدامکویت ریلیف سوسائٹی نے ’فضا برائے فلسطین‘ کے عنوان سے ایک مہم کے دوران 3,262,020 دینار (جو پاکستانی اربوں روپے بنتے ہیں) رقم اکٹھا کرلی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کویت کا مظلوم فلسطینیوں کی مدد کیلئے اہم اقدامکویت ریلیف سوسائٹی نے ’فضا برائے فلسطین‘ کے عنوان سے ایک مہم کے دوران 3,262,020 دینار (جو پاکستانی اربوں روپے بنتے ہیں) رقم اکٹھا کرلی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرول 40 روپے لیٹر سستا لیکن اس کے باوجود کتنا ٹیکس بڑھا دیا گیا ؟ حیران کن ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت نے گزشتہ شب پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 40 روپے تک کمی کا اعلان کیاہے لیکن آپ کو جان کر حیرت ہو گی کہ پیٹرول اور ڈیزل پر ایک مرتبہ پھر ٹیکسز اور مارجن میں اضافہ کر دیا گیاہے ۔نجی ٹی وی 'جیونیوز' کے مطابق دستاویز میں یہ بات سامنے آئی کہ حکومت نے ہائی سپیڈ ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی میں 5 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا ہے۔...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »