حکومت نے نیب ترامیم کے فیصلے کیخلاف دائر اپیل واپس لے لی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: نگراں وفاقی حکومت نے نیب ترامیم کے فیصلے کے خلاف دائر اپیل واپس لیتے ہوئے اس کیلیے وقت مانگ لیا۔

سپریم کورٹ آپ پاکستان نے حکومت کو اپیل دائر کرنے کیلیے 15 روز کا وقت دے دیا ۔ اٹارنی جنرل نے بتایا کہ نیب ترامیم کے فیصلے کے خلاف اپیل کیلیے کچھ مزید گراؤنڈز شامل کی جا رہی ہیں۔حکومت نیب ترامیم کے فیصلے کے خلاف وکیل مخدوم علی کے ذریعے اپیل تیار کر رہی ہے۔ سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے دو ایک کے تناسب سے نیب ترامیم کو کالعدم قرار دیا تھا۔ ترامیم کے خلاف 15 ستمبر کو سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا۔

قبل ازیں حکومت کی جانب سے ترامیم کے خلاف اپیل دائر کی گئی جس میں ترامیم کو بحال کرنے کی استدعا کی گئی. درخواست گزار زبیر احمد صدیقی نے پریکٹس پروسیجر قانون کے تحت اپیل دائر کی۔ درخواست گزار نے کہا کہ سپریم کورٹ فیصلے سے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہوئی، سپریم کورٹ میں ترامیم کیس میں پارٹی نہیں تھا، سپریم کورٹ نے نوٹس دیے بغیر نیب ترامیم کے خلاف فیصلہ دیا، نیب ترامیم سے کسی بنیادی حقوق کی خلاف ورزی نہیں ہوئی۔

دائر درخواست میں کہنا تھا کہ قانون سازی پارلیمان کا اختیار ہے، سپریم کورٹ کا فیصلہ پارلیمان کے اختیار پر تجاوز ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت نے نیب ترامیم کے فیصلے کیخلاف دائر اپیل واپس لے لیاسلام آباد: نگراں وفاقی حکومت نے نیب ترامیم کے فیصلے کے خلاف دائر اپیل واپس لیتے ہوئے اس کیلیے وقت مانگ لیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت نے نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیل دائر کردیاسلام آباد : وفاقی حکومت نے نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیل دائر کردی ، جس میں نیب ترامیم کو بحال کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیب ترامیم بحال کرنے کیلئے سپریم کورٹ میں ایک اور اپیل دائراسلام آباد : سپریم کورٹ میں نیب ترامیم فیصلے کیخلاف تیسری نظر ثانی اپیل دائر کردی گئی ، جس میں نیب ترامیم کو بحال کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت نے نیب ترامیم فیصلہ کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی حکومت  نے نیب ترامیم فیصلہ کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وفاقی حکومت  کی جانب سے مخدوم علی خان نے اپیل دائر کی ،وفاقی حکومت نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے فیصلے کے تحت اپیل دائر کی، اپیل میں فیڈریشن، نیب اور چیئرمین پی ٹی آئی کو فریق بنایا گیا ہے،اپیل میں موقف...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت نے نیب ترامیم کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیااپیل پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون کے تحت دائر کی گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پولیس کی کارروائیاں ، چھالیہ اور تمباکو کے تاجروں کا سندھ ہائی کورٹ سے رجوعکراچی: پولیس کارروائی کیخلاف چھالیہ اور تمباکو کے تاجروں نے سندھ ہائیکورٹ سےرجوع کرلیا، جس پر عدالت نے سندھ حکومت اور پولیس سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »