وفاقی حکومت نے نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیل دائر کردی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیل دائر کردی ، جس میں نیب ترامیم کو بحال کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق نیب ترامیم کے فیصلے کیخلاف ایک اور اپیل دائر کردی گئی، درخواست گزار زبیر احمد صدیقی نے پریکٹس پروسیجر قانون کے تحت اپیل دائر کی۔

سپریم کورٹ سے اپیل میں نیب ترامیم کیخلاف فیصلہ کالعدم قراردینے کی استدعا دینے اور نیب ترامیم کو بحال کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔ درخواست گزار نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ فیصلے سے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہوئی ،سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیس میں پارٹی نہیں تھا۔ درخواست میں کہا گیا کہ سپریم کورٹ نے نوٹس دیئے بغیر نیب ترامیم کیخلاف فیصلہ دیا، نیب ترامیم سےکسی بنیادی حقوق کی خلاف ورزی نہیں ہوئی۔

دائر درخواست میں کہنا تھا کہ قانون سازی پارلیمان کا اختیار ہے، سپریم کورٹ کا فیصلہ پارلیمان کے اختیار پر تجاوز ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب ترامیم بحال کرنے کیلئے سپریم کورٹ میں ایک اور اپیل دائراسلام آباد : سپریم کورٹ میں نیب ترامیم فیصلے کیخلاف تیسری نظر ثانی اپیل دائر کردی گئی ، جس میں نیب ترامیم کو بحال کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت نے نیب ترامیم فیصلہ کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی حکومت  نے نیب ترامیم فیصلہ کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وفاقی حکومت  کی جانب سے مخدوم علی خان نے اپیل دائر کی ،وفاقی حکومت نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے فیصلے کے تحت اپیل دائر کی، اپیل میں فیڈریشن، نیب اور چیئرمین پی ٹی آئی کو فریق بنایا گیا ہے،اپیل میں موقف...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پولیس کی کارروائیاں ، چھالیہ اور تمباکو کے تاجروں کا سندھ ہائی کورٹ سے رجوعکراچی: پولیس کارروائی کیخلاف چھالیہ اور تمباکو کے تاجروں نے سندھ ہائیکورٹ سےرجوع کرلیا، جس پر عدالت نے سندھ حکومت اور پولیس سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پولیس کی کارروائیاں ، چھالیہ اور تمباکو کے تاجروں کا سندھ ہائی کورٹ سے رجوعکراچی: پولیس کارروائی کیخلاف چھالیہ اور تمباکو کے تاجروں نے سندھ ہائیکورٹ سےرجوع کرلیا، جس پر عدالت نے سندھ حکومت اور پولیس سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نگراں وفاقی وزرا اور مشیر مشکل میں پھنس گئےاسلام آباد : الیکشن کمیشن نے نگراں وفاقی وزرا اور مشیر کیخلاف درخواستیں قابل سماعت قرار دیتے ہوئے نوٹس جاری کردیئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نگراں وفاقی وزرا اور مشیر مشکل میں پھنس گئےاسلام آباد : الیکشن کمیشن نے نگراں وفاقی وزرا اور مشیر کیخلاف درخواستیں قابل سماعت قرار دیتے ہوئے نوٹس جاری کردیئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »