کویت کا مظلوم فلسطینیوں کی مدد کیلئے اہم اقدام

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کویت ریلیف سوسائٹی نے ’فضا برائے فلسطین‘ کے عنوان سے ایک مہم کے دوران 3,262,020 دینار (جو پاکستانی اربوں روپے بنتے ہیں) رقم اکٹھا کرلی ہے

اسرائیل کی جانب سے غزہ کے مسلمانوں پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے، ایسے میں کویت نے مظلوم فلسطینیوں کی مدد کے لئے اہم اقدام اُٹھانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق یہ مہم کویتی وزارت سماجی امور، امور خارجہ اور اطلاعات کے تعاون اور نگرانی میں منعقد کی گئی تھی۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ غزہ کی پٹی میں امداد کی سب سے بڑی رقم پہنچانے کے علاوہ یروشلم اور مغربی کنارے تک امداد کی ترسیل کا رجحان ہے۔ جبکہ اس مہم میں عطیہ کرنے والوں کی تعداد 60,000 سے تجاوز کر گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیلی بربریت جاری، فسلطینی شہداد کی تعداد 2500 سے تجاوز کر گئیقابض اسرائیلی فورسز کا مظلوم فلسطینیوں پر بربریت کا سلسلہ نہ رک سکا 9 روز سے غزہ پر جاری بمباری میں 2500 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی بربریت جاری، فسلطینی شہداد کی تعداد 2500 سے تجاوز کر گئیقابض اسرائیلی فورسز کا مظلوم فلسطینیوں پر بربریت کا سلسلہ نہ رک سکا 9 روز سے غزہ پر جاری بمباری میں 2500 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی مظالم کا پردہ چاک ہونے کا خوف، امریکی چینل نے 3 مسلمان صحافی معطل کر دیےمظلوم فلسطینیوں پر غاصب اسرائیل کے مظالم کا پردہ چاک ہونے کا خوف مغربی میڈیا کو ڈرانے لگا امریکی چینل نے تین مسلمان اینکرز کو معطل کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی مظالم کا پردہ چاک ہونے کا خوف، امریکی چینل نے 3 مسلمان صحافی معطل کر دیےمظلوم فلسطینیوں پر غاصب اسرائیل کے مظالم کا پردہ چاک ہونے کا خوف مغربی میڈیا کو ڈرانے لگا امریکی چینل نے تین مسلمان اینکرز کو معطل کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی بربریت جاری، فسلطینی شہداد کی تعداد 2500 سے تجاوز کر گئیقابض اسرائیلی فورسز کا مظلوم فلسطینیوں پر بربریت کا سلسلہ نہ رک سکا 9 روز سے غزہ پر جاری بمباری میں 2500 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی قابض فورس کا مظلوم فلسطینیوں پر بربریت کا سلسلہ نہ رک سکا، 9 روز سے غزہ پر بمباری جاری ہے جس میں اب تک 2500 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں جب کہ زخمیوں کی تعداد 9 ہزار سے...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کررہا ہے، پاکستانفلسطینیوں کو انسانی امداد فراہم کرنے کیلئے تیار بیٹھے ہیں، نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »