اسرائیلی مظالم کا پردہ چاک ہونے کا خوف، امریکی چینل نے 3 مسلمان صحافی معطل کر دیے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مظلوم فلسطینیوں پر غاصب اسرائیل کے مظالم کا پردہ چاک ہونے کا خوف مغربی میڈیا کو ڈرانے لگا امریکی چینل نے تین مسلمان اینکرز کو معطل کر دیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی نیوز چینل ایم ایس این بی سی نے آزادی اظہار رائے کی دھجیاں بکھیر کر رکھ دیں اور فلسطینیوں پر غاصب اسرائیل کے مظالم کا دنیا پر پردہ چاک ہونے کا ڈر ایسا بیٹھا کہ اس نے اپنے تین مسلمان اینکرز کو معطل کر دیا ہے۔مہدی حسن کا پروگرام جمعرات کی رات نشر نہیں کیا گیا اور ایم ایس این بی سی کے مینیجرز نے جمعرات اور جمعے کو ایمن محی الدین کی میزبانی کرنے کا اپنا سابقہ فیصلہ منسوخ کر دیا۔ اس کے علاوہ علی ولشی کی بجائے ایک اور میزبان اتوار کو ان کی جگہ پروگرام کی میزبانی کرتا...

محی الدین ایک مصری نژاد امریکی چینل این بی سی کے ایک تجربہ کار رپورٹر ہیں جو غزہ کی صورتحال کی کوریج کرتے ہیں اور اپنے ایک پروگرام میں انہوں نے غزہ پر حملے کے بعد صہیونی رہنماؤں پر کڑی تنقید کی تھی۔دوسری جانب فرانس میں بھی آزادی صحافت پر حملہ کیا گیا ہے اور وہاں الاقصیٰ ٹی وی چینل کی نشریات بند کر دی گئی ہیں۔فرانس کے اس متعصبانہ اقدام پر الاقصیٰ ٹی وی انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ چینل بند کرنا آزادی اظہار رائے کی خلاف ورزی ہے۔ عالمی قوانین کے مطابق ہر ایک کو اظہار رائے کا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بی بی سی کا صحافی غزہ میں رپورٹنگ کے دوران آبدیدہغزہ میں اسرائیلی بربریت نے فلسطینیوں پر جو قیامت برپا کی وہ مناظر دیکھ کر بی بی سی کا رپورٹر آبدیدہ ہوگیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بی بی سی کا صحافی غزہ میں رپورٹنگ کے دوران آبدیدہغزہ میں اسرائیلی بربریت نے فلسطینیوں پر جو قیامت برپا کی وہ مناظر دیکھ کر بی بی سی کا رپورٹر آبدیدہ ہوگیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج نے غزہ کا وسطی علاقہ خالی کرنے کے لیے 24گھنٹوں کا الٹی میٹم دے ...اسرائیلی فوج نے غزہ کا وسطی علاقہ خالی کرنے کے لیے 24گھنٹوں کا الٹی میٹم دے دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ سے کہا گیا ہے کہ وادی غزہ سے تمام فلسطینیوں کو جنوبی حصوں میں منتقل کردیا جائے۔ اسرائیل کی دھمکی سے متعلق اقوام متحدہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اسرائیلی دھمکی کی زد میں تقریبا 11لاکھ فلسطینی آتے ہیں جو غزہ کی نصف آبادی ہے، ایسی...
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: کیویز کیخلاف بنگال ٹائیگرز کی بیٹنگ جاریآئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کا 11 واں میچ چنئی میں کھیلا جارہا ہے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: کیویز کیخلاف بنگال ٹائیگرز کی بیٹنگ جاریآئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کا 11 واں میچ چنئی میں کھیلا جارہا ہے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کیخلاف بنگلادیش کی چوتھی وکٹ 56 رنز پر گرگئیآئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کا 11 واں میچ چنئی میں کھیلا جارہا ہے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »