اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کررہا ہے، پاکستان

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فلسطینیوں کو انسانی امداد فراہم کرنے کیلئے تیار بیٹھے ہیں، نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی

سی ٹی ڈی کے پی نے انتہائی مطلوب 128 اشتہاری مجرمان کی فہرست جاری کر دیغزہ کو کھائی میں دھکیلا جا رہا ہے، اقوام متحدہبڑے اسمگلرز، پشت پناہوں اور فنانسرز کا ’’ڈیٹا بینک‘‘ قائم کرنیکا فیصلہسائفر کیس کی جیل سماعت کیخلاف محفوظ فیصلہ کل سنایا جائے گاپٹرول آج 36 روپے لیٹر سستا ہونے کا امکاننگراں وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہاہے کہ اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کررہا ہے۔

اسلام آبادمیں نیوزکانفرنس سے خطاب کرتےہوئے جلیل عباس جیلانی نے کہا کہ نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ 17 اور 18 اکتوبر کو چین کا انتہائی اہم دور ہ کررہے ہیں، وہ چینی صدرشی جن پنگ کی دعوت پر تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم میں شرکت کریں گے, بیجنگ میں بی آرآئی کے اہم فورم سے خطاب میں وہ تجارت کے فروغ اورسرمایہ کاری سے متعلق پاکستان کےوژن سے فورم میں شامل مندوبین کوا ٓگاہ کریں گے ۔

نگران وزیرخارجہ نے کہاکہ مسئلہ فلسطین پر پاکستان اور سعودی عرب کا مؤقف نہیں بدلا، شہری آبادی پر حملوں اور غزہ کے محاصرے کی پرزور مذمت کرتے ہیں، غزہ کی صورتحال اب نسل کشی کی طرف جارہی ہے، ہم فوری طور پر فلسطین امداد بھیجنے کےلیے تیار ہیں۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان نے غزہ میں فلسطینیوں کیخلاف اسرائیل کے مظالم کو جنگی جرائم قرار دے دیانیویارک : پاکستان نے غزہ میں فلسطینیوں کیخلاف اسرائیل کے مظالم کوجنگی جرائم قرار دے دیا اور کہا موجودہ صورتحال جارحیت کا نتیجہ ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے غزہ میں فلسطینیوں کیخلاف اسرائیل کے مظالم کو جنگی جرائم قرار دے دیانیویارک : پاکستان نے غزہ میں فلسطینیوں کیخلاف اسرائیل کے مظالم کوجنگی جرائم قرار دے دیا اور کہا موجودہ صورتحال جارحیت کا نتیجہ ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل کی وحشیانہ بمباری، غزہ کی گلیوں میں لاشوں کے انبار، شہیدوں کی تعداد 2000 کے قریب پہنچ گئیغزہ : اسرائیل کی جانب سے غزہ پر وحشیانہ بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 2000 کے قریب پہنچ گئی اور 8 ہزار سے زائد زخمی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل کی وحشیانہ بمباری، غزہ کی گلیوں میں لاشوں کے انبار، شہیدوں کی تعداد 2000 کے قریب پہنچ گئیغزہ : اسرائیل کی جانب سے غزہ پر وحشیانہ بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 2000 کے قریب پہنچ گئی اور 8 ہزار سے زائد زخمی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غزہ کو کھائی میں دھکیلا جا رہا ہے، اقوام متحدہغزہ میں نقل مکانی کرنے والے فلسطینیوں کا ایک سیلاب ہے، اقوام متحدہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

غزہ پر اسرائیلی بمباری میں شہیدفلسطینیوں کی تعداد 3ہزارسےزائدہوگئیاسرائیل کی جانب سے غزہ پر وحشیانہ بمباری جاری ہے اور اب تک اسرائیلی بمباری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد تقریباً تین ہزار ہوگئی۔ اسرائیل کی جانب سے غزہ پر حملوں کا 8 واں روز ہے اور اسرائیلی طیاروں کی غزہ کی پٹی پر وحشیانہ بمباری جاری ہے۔اسرائیل ہزاروں ٹن بارود غزہ پر گراچکا ہے اور سیکڑوں گھر تباہ ہوچکے ہیں۔فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غزہ پر اسرائیلی...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »