پیٹرول 40 روپے لیٹر سستا لیکن اس کے باوجود کتنا ٹیکس بڑھا دیا گیا ؟ حیران کن ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت نے گزشتہ شب پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 40 روپے تک کمی کا اعلان کیاہے لیکن آپ کو جان کر حیرت ہو گی کہ پیٹرول اور ڈیزل پر ایک مرتبہ پھر ٹیکسز اور مارجن میں اضافہ کر دیا گیاہے ۔نجی ٹی وی 'جیونیوز' کے مطابق دستاویز میں یہ بات سامنے آئی کہ حکومت نے ہائی سپیڈ ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی میں 5 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا ہے۔...

ورلڈکپ میں گرین شرٹس کا راج ہوگا،عوام بھارت سے بدترین شکست کے ...پیٹرول 40 روپے لیٹر سستا لیکن اس کے باوجود کتنا ٹیکس بڑھا دیا گیا ؟ حیران کن انکشاف اسلام آبادحکومت نے گزشتہ شب پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 40 روپے تک کمی کا اعلان کیاہے لیکن آپ کو جان کر حیرت ہو گی کہ پیٹرول اور ڈیزل پر ایک مرتبہ پھر ٹیکسز اور مارجن میں اضافہ کر دیا گیاہے ۔

نجی ٹی وی"جیونیوز" کے مطابق دستاویز میں یہ بات سامنے آئی کہ حکومت نے ہائی سپیڈ ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی میں 5 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا ہے۔ علاوہ ازیں ہائی سپیڈ ڈیزل پر لیوی کی شرح 50 روپے سے بڑھا کر 55 روپے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔ پیٹرول پر لیوی کی شرح 60 روپے فی لیٹر برقرار رکھی گئی ہے جب کہ پیٹرول پر او ایم سی مارجن میں 47 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ پیٹرول پر فی لیٹر مارجن 7.41 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ ڈیلر مارجن بھی 41 پیسے بڑھا دیا گیا ہے، جس کے بعد پیٹرول پر ڈیلر مارجن 8 روپے 23 پیسے لیٹر مقرر ہوگیا۔13 کروڑ مالیت کے 168 آئی فون 15 پرومیکس کی سمگلنگ ناکام بنا دی گئی ، عمرہ زائرین کو ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 40 روپے کی بڑی کمیپیٹرول کی نئی قیمت 283 روپے 38 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بگ باس میں اس بار امیدواروں کو کونسی حیران کن سہولت ملے گی؟متنازع بھارتی رئیلیٹی شو بگ باس اس بار نئے سیزن میں کچھ الگ کرنے جارہا ہے جو مداحوں کے ساتھ امیدواروں کے لیے حیران کن ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بگ باس میں اس بار امیدواروں کو کونسی حیران کن سہولت ملے گی؟متنازع بھارتی رئیلیٹی شو بگ باس اس بار نئے سیزن میں کچھ الگ کرنے جارہا ہے جو مداحوں کے ساتھ امیدواروں کے لیے حیران کن ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رواں ہفتے پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کتنا سستا ہوا؟کراچی : گزشتہ ہفتے کے دوران انٹر بینک میں امریکی ڈالر 5 روپے 7 پیسے سستا ہوکر 282 روپے سے 277 روپے تک نیچے گرگیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رواں ہفتے پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کتنا سستا ہوا؟کراچی : گزشتہ ہفتے کے دوران انٹر بینک میں امریکی ڈالر 5 روپے 7 پیسے سستا ہوکر 282 روپے سے 277 روپے تک نیچے گرگیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا گیا ۔  اعلان کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 40 روپے فی لیٹر کی کمی کی گئی ہے جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 283 روپے38 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔ مٹی کے تیل کی قیمت میں 22 روپے43 پیسے کمی کی گئی ہے ، مٹی کے تیل کی نئی قیمت214 روپے85 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے ۔ ہائی سیپڈ ڈیزل...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »