پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا گیا ۔  اعلان کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 40 روپے فی لیٹر کی کمی کی گئی ہے جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 283 روپے38 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔ مٹی کے تیل کی قیمت میں 22 روپے43 پیسے کمی کی گئی ہے ، مٹی کے تیل کی نئی قیمت214 روپے85 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے ۔ ہائی سیپڈ ڈیزل...

اعلان کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 40 روپے فی لیٹر کی کمی کی گئی ہے جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 283 روپے38 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔ مٹی کے تیل کی قیمت میں 22 روپے43 پیسے کمی کی گئی ہے ، مٹی کے تیل کی نئی قیمت214 روپے85 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے ۔ ہائی سیپڈ ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے ، ہائی سیپڈ ڈیزل

کی نئی قیمت 303 روپے 18 پیسے ہوگئی ہے۔ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے59 پیسے کی کمی کردی گئی ہے ۔وزارت خزانہ کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا ہے، نوٹیفیکیشن کے مطابق نئی قیمت کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگیا۔ 13 کروڑ مالیت کے 168 آئی فون 15 پرومیکس کی سمگلنگ ناکام بنا دی گئی ، عمرہ زائرین کو ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں سونے کی قیمت مزید کم ہوگئیکراچی: گزشتہ روز پاکستان میں سونے کی قیمت میں 7800 روپے کی بڑی کمی کے بعد آج اس کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات سستی کرنے کا ورکنگ پیپر حکومت کو بھجوادیا، کتنی ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئل اینڈ گیس یگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا ورکنگ پیپر حکومت کو ارسال کردیا ہے۔  'سما نیوز 'کے مطابق ورکنگ پیپر میں اوگرا کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 38روپے 49پیسے کمی کی تجویز دی گئی ہےجبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 21روپے کی کمی تجویز کی گئی ۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

روپے کی قدر میں بہتری، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اعلان آج ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی  اور روپے کی قدر میں بہتری کے بعد پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 36 روپے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے فی لیٹر کمی متوقع ہے جس کا حتمی فیصلہ آج کیا جائے گا۔ پٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت 36 روپے کمی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان، حتمی فیصلہ آجمہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔پٹرول کی قیمت میں 36 روپے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے فی لیٹر کمی متوقع ہے جس کا حتمی فیصلہ آج کیا جائے گا۔پٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت 36 روپے کمی سے 206 روپے فی لٹر ہوگئی جبکہ ڈیزل کی ایکس ریفائنری قیمت 19 روپے کم ہو کر 233 روپے ہو گئی ہے۔عالمی منڈی...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 40 روپے کی بڑی کمیپیٹرول کی نئی قیمت 283 روپے 38 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’سوا لاکھ بندہ اکیلے چپ کروانے کے لیے فائر چاہیے ہوتا ہے!‘شعیب اختر بھارت کے خلاف پاکستان کی پرفارمنس دیکھ کر مایوس ہوگئے سابق اسپیڈ اسٹار نے پاکستان ٹیم کے اندر جذبے کی کمی کی نشاندہی کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »