مشن پرواز ، گلوکار فخر عالم کی ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان سے ملاقات

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مشن پرواز ، گلوکار فخر عالم کی ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان سے ملاقات مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق معروف اینکر اور گلوکار فخر عالم نے آج ایئر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان سے ملاقات کی، یہ ملاقات فخر عالم کے دنیا کے گرد تاریخی سفر کے پس منظر میں ہوئی۔

فخر عالم نے ایئر چیف کے تعاون اور مشورے کا شکریہ ادا کیا جس کی بدولت وہ ملک کا نام روشن کرنے میں کامیاب ہوئے۔ اس غیر معمولی کارنامے کی تعریف کرتے ہوئے ایئر چیف نے کہا کہ یہ کوشش دنیا میں پاکستان کے مثبت امیج کو پیش کرنے میں معاون ثابت ہوگی، اس موقع پر فخر عالم نے ایئر چیف کو اپنی کتاب ”مشن پرواز – فخر عالم میکنگ ہسٹری” بھی پیش کی۔یاد رہے فخر عالم گزشتہ برس تین نومبر کو اپنا دنیا بھر کا سفر مکمل کرنے کے بعد کراچی واپس پہنچے اور انہوں نے دنیا بھر کا چکر لگانے والے پہلے پاکستانی ہونے کا اعزاز اپنے نام کیا تھا،پاکستانی گلوکار کو مشن پرواز پر حکومت اور پوری قوم نے بہت زیادہ سراہا جس کی وجہ سے انہیں فخر...

تین نومبر کو تاریخی سفر کا ایک برس مکمل ہونے پر فخر عالم نے دستاویزی فلم جاری کی اور ’مشن پرواز‘ کے نام سے کتاب بھی شائع کی، فخر عالم کا کہنا تھا کہ میرے لیے آج کا دن اس لیے بھی خاص ہے کہ میں نے مشن پرواز صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کو بھی پیش کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نواز کو پتہ ہے آگر یہ چانس نکل کیا تو پھر جیل میں کتے کی موت مروں گا اور حکومت کو پتا ہے اگر یہ حرامی چلا گیاتو پھر ہاتھ نہیں آۓ گا اور باہر جاتے ہی فوج سے مریم والے کیس کا بدلہ لینا شروع کر دے گا اسکے باہر جانے کا فائدے کی بجاۓ نقصان ہے یہ پہلے ہی کہہ چکا ہے میرے پاس راز ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں اکیڈمی بنانا باعث فخر ہوگا، انٹرنیشنل فٹبالرز - ایکسپریس اردوہماری خواہش ہے کہ پاکستان میں بھی فٹبال کا کھیل ترقی کرے، انٹرنیشنل فٹبالرز
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا کے گرینڈ ہیلتھ الائنس کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلانخیبرپختونخوا کے گرینڈ ہیلتھ الائنس کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ بورڈ کے دو اہم عہدیداران کے تعلقات کشیدہ ، کام معطل ہوکر رہ گیا، پی سی بی ترجمان کی تردیدکراچی(ویب ڈیسک)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر وسیم خان اور چیف آپریٹنگ آفیسر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حضورﷺ کے رہنما اصول پر چلنے والی ریاست عروج حاصل کرے گی، وزیراعظم - ایکسپریس اردوہمارے رسولﷺ نےقانون کی بالادستی، انسانی حقوق، رحم، قابلیت واہلیت سے'ریاست مدینہ'کی بنیاد ڈالی، عمران خان InshAllah 😐
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈیل سے متعلق بیان ،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی وزیر غلام سرور کو طلب کرلیااسلام آباد : ڈیل سے متعلق بیان دینے پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی وزیر غلام سرور خان کو طلب کرتے ہوئے 4صفحات پرمشتمل حکم نامہ جاری کردیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چوہدری برادران کی گزشتہ روز رات گئے فضل الرحمان سے خفیہ ملاقاتجمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کا دھرنا ختم کرانے کے لیے چوہدری برادران پیش پیش ہیں، ان کی طرف سے مولانا فضل الرحمان کو منانے کی کوششیں جاری ہیں، گزشتہ روز رات گئے چوہدری برادران نے فضل الرحمان سے خفیہ ملاقات کی۔ کیسی خفیہ ملاقات تھی جو میڈیا کو پتہ بھی چل گیا۔لکھ لعنت آپ کی صحافت پر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »