پاکستان کرکٹ بورڈ کے دو اہم عہدیداران کے تعلقات کشیدہ ، کام معطل ہوکر رہ گیا، پی سی بی ترجمان کی تردید

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی(ویب ڈیسک)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر وسیم خان اور چیف آپریٹنگ آفیسر

سبحان احمد کے درمیان تعلقات کی دراڑیں شدید ہوتی جارہی ہیں۔پی سی بی ترجمان کا کہنا ہے کہ دو بڑوں کے درمیان اختلافات کی خبروں میں حقیقت نہیں ہے لیکن پی سی بی راہداریوں سے اس بات کے واضع شواہد سامنے آرہے ہیں کہ دونوں کے درمیان تعلقات کشیدہ ہیں اور احسان مانی کو تعلقات میں بہتری لانے کے لئے ایک کو گھر رخصت کرنا ہوگا۔ساری دنیا میں جتنا آپ کا نام ہے اس سے سوگنا زیادہ بابا گرونانک نے آپ کو دیا ہے،نوجوت سنگھ سدھو کا بس میں وزیراعظم عمران خان سے...

وسیم خان کے آنے کے بعد ماضی میں سیاہ سفید کے مالک سبحان احمد سائیڈ لائن ہوگئے ہیں جبکہ کرکٹ کے تمام معاملات وسیم خان دیکھ رہے ہیں۔ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ وسیم خان کا خیال ہے کہ بورڈ میں ہونے والی حالیہ بدانتظامیوں کے ماسٹر مائینڈ سبحان احمد ہیں۔ پی سی بی میں اختیارات کی تقسیم اختلافات کا باعث بن رہی ہے۔سی اواو سبحان احمد کے پاس انتظامی امور ایچ آر لیگل کے اختیارات ہیں۔ چیف ایگزیکٹو وسیم خان نئے آئین کے بعد زیادہ با اختیار ہیں۔وسیم خان کے مداخلت اور کام کے طریقہ سے سبحان احمد ناراض...

ذرائع کا کہنا ہے کہ اختلافات کے باعث پی سی بی میں کام تعطل اور سست روی کا شکار ہونے لگے۔اگلے چند روز پی سی بی کے سنیئر افسر کےلئے پوزیشن برقرار رکھنا مشکل ہو گیاہے۔پی سی بی ترجمان کا کہنا ہے کہ اختلافات کی خبروں میں کوئی سچائی نہیں۔وسیم خان کا خیال ہے کہ سبحان احمد اور ذاکر خان کو ہٹاکر وہ پی سی بی معاملات آسانی سے چلاسکیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میکسویل کے بعد میڈنسن کی بھی ذہنی مسائل کے سبب کرکٹ سے رخصت - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

رمیز راجہ ‘آزادی مارچ’ کو کرکٹ کے میدان میں لے آئےرمیز راجہ ‘آزادی مارچ’ کو کرکٹ کے میدان میں لے آئے۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates RamizRaja AzadiMarch
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

زیتون کے تیل کے 10 دنگ کردینے والے استعمال - Food - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف کے بیرون ملک علاج کے انتطامات مکمل، اتوار کو لندن جانے کا امکانلاہور: (دنیا نیوز) سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے بیرون ملک علاج معالجے کے انتطامات مکمل کر لیے گئے ہیں، ذرائع کے مطابق اتوار کے روز ان کے لندن جانے کا امکان ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے استعفیٰ کے بغیرمعاملہ حل نہیں ہوگا، عبدالغفور حیدریجمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی رہنماء مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ کوئی کہتا ہے کہ ڈائریکٹ استعفیٰ اچھا نہیں لگتا تو الیکشن کروا دیں پڑھیے journalist_zul کی رپورٹ journalist_zul Good joke journalist_zul حلواہ گرم journalist_zul سارا سودا طے ہوگیا بس عوام کو بیوقوف بنا رہے ہیں
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

امیتابھ بچن کے فلمی سفر کے پچاس برسایک ایسے مسلمان شخص کا کردار جو چھ انقلابیوں کے ساتھ مل کر گووا کی آزادی کی لڑائی لڑ رہا تھا لیکن سات ہندوستانیوں میں وہ اکیلا تھا جس پر مذہب کی بنیاد پر شک کیا جاتا ہے کہ کہیں وہ غدار تو نہیں۔ ہم اس پچاس سالہ میراثی سفر کرنے پر امیتابھ پر چار حرف بھیجتے ہیں😉 Awsome actor یہ دنیا فانی ہے۔۔ کامیابی اللہ کی رضا اور رسول(ص) کی طریقوں میں ہیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »