2007 سے لاپتہ امریکی ایجنٹ کا سراغ مل گیا، اتنے عرصے سے کہاں اور کس حال میں ہے؟ خبرآگئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 68 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تہران (ویب ڈیسک) ایران نے پہلی مرتبہ اعتراف کیا ہے کہ 2007ءمیں لاپتہ ہو جانے والا امریکی

ضرور پڑھیں:

ساری دنیا میں جتنا آپ کا نام ہے اس سے سوگنا زیادہ بابا گرونانک نے آپ کو دیا ہے،نوجوت سنگھ سدھو کا بس میں وزیراعظم عمران خان سے مکالمہ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، یہ ایجنٹ سی آئی اے کے خفیہ مشن پر ایران پہنچا تھا جہاں ایرانی فورسز نے اسے جزیرہ کیش سے گرفتار کرلیا تھا۔ رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ ایران نے 12 سال بعد اب اقوام متحدہ میں ایک فائل جمع کرائی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ امریکی ایجنٹ رابرٹ لیونسن کا کیس عدالت میں زیر سماعت ہے۔ اس سلسلے میں مزید تفصیلات نہیں بتائی گئیں، یہ بھی واضح نہیں کہ مقدمہ کون سے الزامات کے تحت اور کب سے چل رہا ہے۔ یہ صورتحال ایک ایسے موقع پر سامنے آئی ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے رابرٹ...

ہفتہ کو امریکی خبر رساں ادارے نے اقوام متحدہ سے ایران کی جانب سے جمع کرائی گئی فائل کی نقل حاصل کی ، ایرانی جسٹس ڈپارٹمنٹ کے بیان کے مطابق مسٹر رابرٹ ایلین لیونسن پر تہران کی عدالت میں مقدمہ چل رہا ہے۔ عمومی طورپر جاسوسی کے مقدمات ایران کی انقلابی عدالتوں میں زیر سماعت ہوتے ہیں۔ یاد رہے کہ واشنگٹن پوسٹ نے 9 مارچ 2007ءکو خبر شائع کی تھی کہ لیونسن ایران کے جزیرے کیش میں لاپتہ ہوگئے ہیں۔دعا ہے یہ ماہ مبارک ہم سب کیلئے باعث رحمت و برکت ثابت ہو،صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا عیدمیلادالنبیﷺ پر...

لیونسن کے متعلق کہا گیا تھا کہ وہ ایک نجی دورے پر پرائیوٹ کمپنی کی طرف سے ایران گئے تھے۔ اس کے بعد دسمبر 2013ءمیں امریکی خبر رساں ادارے نے بتایا تھا کہ لیونسن دراصل سی ا?ئی اے کے خفیہ مشن پر تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی فوجی ہوائی اڈے پر 17 میزائلوں سے حملہبین الاقوامی میڈیا کا دعویٰ۔۔۔ اس بارے میں تفصیل یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ایران : زلزلے سے زخمی ہونے والے افراد کی تعداد 500 سے تجاوز کر گئیایران : زلزلے سے زخمی ہونے والے افراد کی تعداد 500 سے تجاوز کر گئی Iran DeadlyEarthquake Magnitude People Injured
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی حکومت نے نوجوت سنگھ سدھوکو واہگہ بارڈر سے پاکستان آنے سے روک دیابھارتی حکومت نے نوجوت سنگھ سدھوکو واہگہ بارڈر سے پاکستان آنے سے روک دیا Read News sherryontopp KartarpurCorridor PMImranKhan KartarpurCorridorForPeace PakistanOpensKartarpur KartarpurPakistansInitiative GuruNanak550 sherryontopp Really India is Bakwas country
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بغداد: سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے مزید 7 افراد جاں بحق، سو سے زائد زخمی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیب کا نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق واضح موقف سے گریز - ایکسپریس اردوحکومت نواز شریف کا نام خود ای سی ایل سے نکال سکتی ہے، نیب کا وزارت داخلہ کو مراسلہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تجارتی جنگ: آخر امریکہ چین سے چاہتا کیا ہے؟امریکہ اور چین کے درمیان تجارتی جنگ کے خاتمے کے حوالے سے معاہدہ جلد ہی منظر عام پر آ سکتا ہے، تاہم دو بڑی عالمی طاقتوں کے مابین یہ لڑائی تجارت سے کہیں آگے کی بات ہے۔ Race of power and jealousy 🤔🤔🤔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »