امریکی فوجی ہوائی اڈے پر 17 میزائلوں سے حملہ

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بین الاقوامی میڈیا کا دعویٰ۔۔۔ اس بارے میں تفصیل یہاں جانئے: AajNews AajUpdates

عراقی وزارتِ دفاع نے اطلاع دی ہے کہ امریکی فوجیوں کے تعینات ہونے والے موصل کے قیارہ فوجی ہوائی اڈے پر 17 میزائلوں سے حملہ ہوا ہے۔

ترکش میدیا کے مطابق وزارت سے منسلک میڈیا سیکیورٹی نیٹ ورک نے تحریری اعلان میں بتایا ہے کہ موصل کے جنوب میں واقع ایئر بیس پر 17 عدد کاتویاشا میزائل داغے گئے، جن سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ اعلامیہ میں یہ بھی واضح کیا گیا ہے کہ حملے کے مرتکب دہشت گردوں کی تلاش کے لیے سیکیورٹی فورسز نے علاقے میں آپریشن شروع کر دیا ہے۔

موصل کے جنوب میں شہر سے 70 کلو میٹر کی دوری پر واقع یہ فوجی ہوائی اڈہ سن 2016 سے امریکی فوجیوں کے زیرِ استعمال ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چھوٹا امریکی طیارہ گر تباہ ، پائلٹ ہلاکچھوٹا امریکی طیارہ گر تباہ ، پائلٹ ہلاک US California PlaneCrash pilot Killed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر 20 لاکھ ڈالر جرمانہ عائدعدالت نے خیراتی فاؤنڈیشن فنڈزکے نجی استعال کیس کافیصلہ...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

امریکی دھمکیاں مسترد؛ ایران نے یورینیئم افزودگی کا عمل بحال کر دیا - ایکسپریس اردوامریکی وزیر خارجہ نے سینٹری فیوجز میں یورینیئم گیس بھرنے سے باز رکھنے کے لیے ایران کو دھمکی دی تھی So good. پاکستان بچاٶ پاکستان کی خاطر۔۔۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید سستا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکی ڈالر مزید سستاامریکی ڈالر مزید سستا Dollar Price OpenMarket InterBank pid_gov MoIB_Official StateBank_Pak FinMinistryPak
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکی صدر کو ٹرمپ فاﺅنڈیشن کی وجہ سے 20لاکھ ڈالر جرمانے کی سزاامریکی صدر کو ٹرمپ فاﺅنڈیشن کی وجہ سے 20لاکھ ڈالر جرمانے کی سزا DonaldTrump Judge Fined MisusingCharityFoundation realDonaldTrump realDonaldTrump چنگا ہویا 🙄
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »