'عہد وفا' میں دکھائی جانے والی تصویر کی دل چھو لینے والی داستان - Entertainment - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈرامے کے برعکس اس تصویر کی اصل کہانی جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے Ehd_e_wafa EhdEWafa

آئی ایس پی آر کے تعاون سے ہم ٹی وی اور پی ٹی وی ہوم پر نشر ہونے والے ڈرامے 'عہد وفا' پاکستان بھر میں ناظرین کو پسند آیا ہے اور اب تک اس کی 8 اقساط نشر ہوچکی ہیں۔

ڈرامے کی کہانی اور کردار بیان کرنے کی تو خاص ضرورت نہیں کیونکہ دیکھنے والے اس سے بخوبی واقف ہیں، اصل میں ہم 8 ویں قسط کے ایک سین کی بات کرنا چاہتے ہیں۔ برما میں تعیناتی کے دوران وہ ایک برمی لڑکی کی محبت میں گرفتار ہوئے جس سے ان کی شادی ہوئی اور پھر وہ وطن واپس آئے۔ چالیس کی دہائی کی یادیں وقت کے ساتھ ساتھ دھندلی پڑتی چلی گئی اور اس جوڑے کے لیے یہ حقیقت ہی باقی بچی کہ شادی کے بعد ان کی کوئی اولاد نہیں ہوئی جبکہ ماشو نے برما میں اپنا گھر بار شوہر کے ساتھ ہندوستان میں رہنے کے لیے قربان کردیا۔ماسی ماشو نے اس وقت بتایا تھا"جب ہم لوگ یہاں آئے تو میرے ملک میں جنگ جاری تھی"۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ تصویر ڈھڈیال ضلع چکوال کے بابا کلو اور ان کی بیوی مائ عائشہ کی ہے جو میانمار کی تھی بابا کلو نے دوسری جنگ عظیم میں مائ عائشہ سے شادی کی تھی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آسٹریلیا میں لگنے والی آگ سے 3 افراد ہلاک، درجنوں‌ زخمی، ہزاروں بے گھر ہو گئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کینسر کا شکار کرنے والی چند عام عادات - Health - Dawn NewsThanks for Sharing Information
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

رائیونڈ اجتماع سے واپس آنے والی گاڑی کو حادثہ، 3 افراد جاں بحق،4زخمیرائیونڈ اجتماع سے واپس آنے والی گاڑی کو حادثہ، 3 افراد جاں بحق،4زخمی RoadAccident RaiwindGathering People Killed pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حضورﷺ کے رہنما اصول پر چلنے والی ریاست عروج حاصل کرے گی، وزیراعظم - ایکسپریس اردوہمارے رسولﷺ نےقانون کی بالادستی، انسانی حقوق، رحم، قابلیت واہلیت سے'ریاست مدینہ'کی بنیاد ڈالی، عمران خان InshAllah 😐
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سچن تندولکر کا ریکارڈ توڑنے والی انڈین کرکٹرانڈیا کی شفالی ورما نے نہ معروف بلے باز سچن تندولکر کا ریکارڈ توڑا بلکہ اگلے ہی دن دوسری نصف سنچری بھی بنا لی۔ اس وقت ان کی عمر صرف 15 سال ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

چین : زبان کی خدمات انجام دینے والی کمپنیوں کی تعداد 369935 ہو گئیچین : زبان کی خدمات انجام دینے والی کمپنیوں کی تعداد 369935 ہو گئی China Companies OfferingLanguageServices Business
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »