مسلم لیگ ن کا قصور، کھڈیاں میں کل ہونے والا جلسہ ملتوی، نئی تاریخ کا اعلان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید تفصیلات:

وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ اب انشاء اللہ یہ جلسہ بروز ہفتہ 5 اگست 2023ء کو منعقد ہو گا، وزیراعظم شہباز شریف عوام کو سفر کی بہترین سہولیات کی فراہمی کے ایک اور منصوبے لاہور قصور بہاولنگر موٹر وے کا افتتاح کریں گے۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کھڈیاں میں ایک بڑے عوامی اجتماع سے خطاب بھی کریں گے، انشاء اللہ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف کے دورہ کوئٹہ پر قد آور شخصیات پارٹی میں شامل ہونگی جعفر مندوخیلمسلم لیگ(ن) کے صوبائی صدر و سابق صوبائی وزیر شیخ جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن) بلوچستان میں آنے والے انتخابات میں سرپرائز دیگی ، وزیراعظم شہباز
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شہباز شریف وکٹ کے دونوں طرف کھیل رہے ہیں: شیخ رشید10:23 AM, 28 Jul, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کاکہناہے کہ اسحاق ڈار کا نگران وزیراعظم کا لانچنگ پیڈ ابھی تک فضاء میں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ پاکستان میں 2 کروڑ افراد ہیپاٹائٹس کے موذی مرض کا شکارہیپاٹائٹس خون میں پیدا ہونے والا خطرناک مرض ہے ایک محتاط اندازے کے مطابق پاکستان میں تقریبا دو کروڑ افراد ہیپاٹائٹس کا شکار ہیں اور ہر سال اس سے ڈیڑھ لاکھ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نگراں وزیرِ اعظم کیلئے اسحاق ڈار کا نام کسی نے پیش نہیں کیا: رانا ثناء اللّٰہمسلم لیگ ن کے رہنما و وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ نگراں وزیرِ اعظم کے لیے اسحاق ڈار کا نام کسی نے پیش نہیں کیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایف بی آر سے معاملات طے پا گئے، پی آئی اے کے اکاؤنٹس جلد بحال ہونے کا امکانایئر لائن ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایس او کو فیول کی مد میں ادائیگی نہ ہونے پر پی آئی اے کے فلائٹ آپریشن متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نگراں وزیراعظم : پیپلزپارٹی اور ن لیگ کا پانچ ناموں پر اتفاقاگلے ماہ موجودہ حکومت کی مدت کے خاتمے کے بعد نگراں وزیراعظم کا تقرری کے حوالے سے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان مشاورت کا عمل شروع
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »