مسلم لیگ (ن) دوبارہ اکثریت سے الیکشن جیت کر ملک ٹھیک کرے گی: احسن اقبال

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسلم لیگ (ن) دوبارہ اکثریت سے الیکشن جیت کر ملک ٹھیک کرے گی: احسن اقبال PMLN betterpakistan PDM PTI PPP

نواحی گاؤں ہری چند پورہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ آپ میں سے کون اناڑی کو چابی دے گا، آپ لوگ اناڑی کو موٹر سائیکل دیں گے تو وہ اپنا سر بھی پھاڑے گا اور موٹر سائیکل بھی توڑ دے گا، کراچی اور دوسری جگہ سے دھاندلی کے ساتھ پی ٹی آئی کو سیٹیں دے کر اناڑی کو ملک کے اوپر بٹھا دیا گیا، اس نے پاکستان کی معیشت کا بیڑا غرق کر دیا، اپنا سر بھی توڑا اور پاکستان کی معیشت بھی تباہ کر دی۔

وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ نے کہا کہ حادثہ ایک لمحہ میں ہوتا ہے، اس کے علاج میں کئی مہینے لگتے ہیں، ملک کی معیشت ایک غلط فیصلہ تباہ کر دیتا ہے، معیشت کو دوبارہ سنبھالنے کیلئے بڑے مشکل فیصلے کرنا پڑتے ہیں، مریض جب ڈاکٹر کے پاس جاتا ہے تو ڈاکٹر مٹھائی، حلوہ نہیں دیتا، علاج کیلئے کڑوی گولیاں، آپریشن کروانا پڑتا ہے جو بڑا تکلیف دے ہوتا ہے۔

احسن اقبال نے مزید کہا کہ آج پاکستان کی معیشت کی یہی صورت حال ہے، عمران خان جہاں ہمیں پھینک گیا ہے ہمیں آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کرنے پڑ رہے ہیں، آئی ایم ایف کہہ رہی ہے آپ اتنا قرضہ لے چکے ہیں، مثال کے طور پر آپ نے 4 سو قرضہ ادا کرنا ہے، آپ کی آمدنی 100 روپے ہے، آپ 300 سو روپے کہاں سے لے کر آئیں گے، لہٰذا ٹیکس بڑھاؤ، بجلی مہنگی کرو، پٹرول مہنگا کرو۔

مسلم لیگ کے مرکزی رہنما احسن اقبال نے کہا آئی ایم ایف کہتا ہے اپنے خزانے میں پیسا بڑھاؤ تاکہ 400 سو کا جو قرضہ دینا ہے خزانہ میں پیسہ ہو، 2013 میں بجلی کے بحران پر قابو پایا، اسی طرح 2 سے 3 سال میں عمران خان جو تباہی کر کے گیا ہے، ملک کو بحرانوں سے نکالیں گے، مسلم لیگ اور پی ٹی آئی کا کیا فرق ہے، مسلم لیگ جب حکومت میں آتی ہے نئے منصوبے بناتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Lanty jetna pehley thek kia maan behan aik kerdi mulk ke lantion ne

jooth

Jaldi elections karwao Bhai

Tu pehly 4 martaba Jo hukomat thi usme thek kiyon nahi kiya

Joke of the year 2023

To phir kharab kiss ne keya ha?

Lanat lanat.

شریف فیملی کا اپنا علاج تو لندن کے مہنگے ہسپتالوں میں ہوتا ہے پاکستان میں غریبوں کی سہولت صحت کارڈ کا فری علاج بھی چھین لیا پاکستانیو اب آپ کو سمجھ آگئی کہ یہ لوگ انتقام میں پاکستانی عوام کو بھی کھا جائیں گے

G achy sy theek kary gi bsdk😡😡

دوبارہ الیکشن جیت کر ٹھیک كرو گے ۔ ابھی کون روک رہا ہے ۔ منہوس ہو

To phr hojai elections. Pml n ko jeetana ha bhi

اس وقت کچھ نہ کرنا ایلکشن جیتنے کے بعد کرنا!

Hahahaha

betterpakistan nice joke 😅🤣

lante kahjar

Agy kitni bar kya a

ملک ٹھیک کریں گے ھھھھھھھا😜

آہ تھو

اے بے شرم

ابھی کونسا تیر مارا ہے جو دوبارہ آ کر ملک کو ٹھیک کروگے

🤣🙏

Abhi kya kar rahein hain ap log.. kuch ehsaas hai ap logon ko … Nahi !!!!

جھوٹ بکل جھوٹ

ابھی کیا آم چوپنے آی ہے betterpakistan؟ پھر کرواو الیکشن اور ہوجائے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی۔

Sasta nashii

Lanat

Main nay socha tha showbaz kuch kry ga government ko behtr Lakin I was wrong. Bus ab tum na hi ao to government khud ba khud thk ho jaey gi. Please….

Charas istimal karnay k asraat

Jo mulk k sath hoga wo theek hoga? :p

abhi tum nahi ho hukoomat mein.ab dafa hojao idhar say

Haha bs kr do ab to pecha chor do hm lgon ka

او بندر۔ الیکشن سے نہیں تم لوگ صرف اب سلیکشن سے ہی آ سکتے ہو۔ betterpakistan

This happens when estabishment become pimps. Our Establishment is pimp since 1950s pimpofpak

تم صرف بیڑا غرق کر سکتے ہو اور کچھ نہیں۔ بے شمار لعنت ہو تم سب پر

Lmao 😂🤣

Abhi kr lo Begairato

خدا کا خوف کھائیں

زرداری ڈاکو کو ساتھ ملا کے؟

Abi kia kr rhe

Election karky deekh

Laanat on Sharifs n Zardaris n cronies

ماشااللہ

Acha dobara jeet kr kry gi...ab nahi kry gi..🤣🤣🫡🫡🫡🫡🫡

Hahahah 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

😂😂😂kr hi na lwo tusi mulk theek

Astaggfruall mln dobara aye pehle hd bad gharaq kar dia hai ab tu mulk ko bechna hi baqi hai

ملک تو کیا ٹھیک کرے گا؟ مزید چوری چکاری، ڈکیتی اور ہیرا پھیری کے لیے سرگرمِ عمل ہوجائے گا۔

پھر الیکشن کروائیں

یعنی بچا کھچا وی کھاؤ گے بس کر دے

Lanat ho ase tajrba kar hakumat par Jo pahaly thk ko khrab krti hai aur phr wait krti hai k dubra thk krny k ly bi isko select kry. Humain koi Pagal kutay ny kta kia.. filhal batha to mulk par hai wo bi Pagal...

election tu krwao pta lg jay ga

توبہ کرو توبہ

Landay kay arastoo yah chooran ab nahi bikna

😂😛😀

To Abhi b In Ki Hi Government he Kis Ne Roka he Thk Karly na ya Phr se Awam Ko Loli Pop Diya Ha Raha He😀

R kuch

wo baad ki baat hay sir… filhal to theek kren

Imran niazi is fraudia 420 and youthia are demn beyghairat

Insha Allah

تو ابھی کیا کر رہے ہیں آپ حکومت میں؟؟ گلی ڈنڈا کھیل رہے ہیں؟؟

انی دیو ۔۔۔خراب ٹوڈی پیو نے کیتا سی ۔۔۔۔او ہاں 25 سال اوہی تےخراب کرن لگا سی ۔ہمٹی دمٹی

Khush khayalii...

Mera 🇮🇳😂

لعنت تواڈے جمن تے لنڈے دا ارسطو

یہ پڑھ لکھ کر بھی جاہل ہی رے گا

ابھی کسر باقی ھے خدا کے لئے ۔۔۔ اب عوام کی بس ھو گئی ھے تجربہ کاروں کو بھگتتے ھوئے

یار پہلے اپنی حالت سنوار لو ملک تو سنور ہی جائے گا ان شاءاللہ

😂😂😂

betterpakistan ni ni pdm ka achar banana us ma he gussay raho

ماشاء اللہ کیا خوب خواب ہے

ہجھے تانوں دَندل پئی ہوئی اے؟؟

اس کا مطلب اب اس دور میں ملک ٹھیک نہیں ہو گا

اب کون ہیں حکومت میں شرم نہیں آتی ان لوگوں کو

🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂.

اگر شفاف الیکشن ہوتے ہیں تو مسلم لیگ ن کا حکومت بنانے کا کوئ چانس نہیں ہے

What a clown this guy is

💙💙❤❤💕💕

ان شاء اللہ

Aaon na phir bsdk

تو جناب اب کس کی حکومت ہے ؟؟؟

جا اپنی حسرتوں پہ آنسو بہا کے سو جا

😂😂😂

اب ملک ٹھیک کرتے کوئی تکلیف ہے؟

Ehsan Iqbal sahib krwalo phir alecshn

پٹواری سوچ 🤣

Ab Kya Tum loogo ne Chand par apartments le ne hain?

یہ بات یہ جھوٹے 100 دفعہ پہلے بھی کہہ چکے ہیں

مسلم ليگ ن جيت کر پانچويں بار پھر ملک ٹھيک کرے گی 🤡

Hn tery bapp ki GOVT ha ab thk kroo.

بھوسڑی کے پروفیسر تم حکومت میں ہو اور ملک اجاڑ رہے ہو۔ ووٹ کس بات پر پڑیں گے کہ اپ نے دل ع جان سے ملک کو اجاڈہ۔

ذرا عوام میں او امریکی دلال

شرم کرنی چاہئیے آپ لوگوں کو ، کیا ترقی کئلیے آپ کو بھی الیکشن جتنا ہوگا ، ابھی کیا کر رہے ہو ، کون روک رہا آپ کو ، میں بتاؤں کون ، نااہل لوگ اس ملک کو روک رہے ہیں ترقی سے ، اور وہ نااہل کوئ اور نہیں آپ وقت کے حکمران ، اشرافیہ اور اسٹبلشمنٹ ہے ۔

Elections hon gy to jeeto gy

تم لوگ گھر جاؤ بس اللّه کو مانو اب 🙏🏼

betterpakistan Asstotal kon khanzir* hoga Jo mian khanzir e azam sharif family leak ya pdm k khanziron* dakuon ghadaron qatilon ko vote karega

خدا کا واسطہ ہمیں پہلے جیسا خراب پاکستان ہی دے دو

Election karain tou sahi. Awaam apko theek kr dey gi.

انکل آپ جتنا ٹھیک کرچکے کافی یے، اب قوم کہ سکت نہیں مزید برداشت کرنے کی۔

لخ لعنت تواڈے تے

If they haven't done with the fixing yet, then may God save our beloved Pakistan from the flock of Vultures.

Ask your heart n mind first if they are with you.

Koi garat ne ha noon may

Tum se kabhi na ho gaa.

ایسا ہے تو کروائیں الیکشن۔ ڈر کیوں رہے ہو۔۔۔

کوئی بتا سکتا ھے کہ یہ دونمبر دانشور احسن اقبال جب بھی بات کرتا ھے تو اس کے چہرے پر عوام کے لئے نخوت اور ناگواری کیوں ھوتی ھے؟؟

جلدی او نہ

چاچا آو الیکشن میں پتہ چل جائے گا ایسے بے شرمی والے ٹوئیٹ مت کرو

😂 He must be in severe depression

انشاللہ

Wasy kitni dafa jeetna ha aur kana ha pakistan ko..

بلّی کے خواب میں چچڑے

اب موت پڑی ہوئ ھے

PMLN is in govt already 😂

Abhi kya Behan ka Rishta de rahi hai?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنرل باجوہ نے ریٹائرمنٹ پر عمران خان سے متعلق بلنڈر کا اعتراف کیا، مریم نواز کا دعویٰٹکر کے لوگ کا دعویٰ کرنے والے آج زمین پر بیٹھ کر بچوں کی طرح بلک بلک کر رو رہے ہیں، یہ پہلی بار بےفیض ہوئے ہیں۔ تفصیلات جانیے: MaryamNawaz pmlngovt imrankhanPTI DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خواجہ آصف نے پابند سلاسل رہنے والے ن لیگی رہنماؤں کا پی ٹی آئی کے رہنماؤں سے موازنہ کردیاوزیر دفاع خواجہ آصف نے مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی رہنماؤں کے جیل کے بعد حوصلے اور ہمت کا موازنہ پیش کر دیا۔ DailyJang اس حقیقت سے انکار نہیں کیا جاسکتا کہ جب نون والے جیل میں گئے تو ان کے سہولت کار موجود تھے ان کو پتہ تھا ہمیں تو فرضی قید ہوئی ہے لیکن جب پی ٹی آئی والوں کو جیل ہوئی تو ان کے ساتھ ظلم کیا گیا اور ظلم کیا جا رہا ہے۔۔ ن لیک کے رہنما 35 سال سے کرپشن کے کیسوں کا سامنا تھا جو ہر بار NRO لے کر ختم کرتے جلتے۔۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دو روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل، شیخ رشید کو آج دوبارہ عدالت پیش کیا جائے گااسلام آباد: (دنیا نیوز) سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر آج دوبارہ عدالت پیش کیا جائے گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دو روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل، شیخ رشید کو آج دوبارہ عدالت پیش کیا جائے گااسلام آباد: (دنیا نیوز) سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر آج دوبارہ عدالت پیش کیا جائے گا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب بدلنے کے بھارتی ہتھکنڈے - ایکسپریس اردومقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب بدلنے کے بھارتی ہتھکنڈے - expressnews Kashmir اور یہاں جو بلوچستان کی آبادی کے ساتھ کیا جا رہا ہے وہ؟ پاکستان کی سرحد نیپال سے ملنی چاہیے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل نمائشی میچ: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا پشاور زلمی کو جیت کیلئے 185 رنز کا ہدفکوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ کے 8 ویں ایڈیشن کے نمائشی میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو جیت کے لیے 185 رنز کا ہدف دے دیا DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »