دو روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل، شیخ رشید کو آج دوبارہ عدالت پیش کیا جائے گا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تازہ ترین: DunyaNews SheikhRasheed

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں پولیس شیخ رشید احمد کو جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر کی عدالت میں پیش کرے گی۔

یاد رہے کہ گزشتہ سماعت پر پراسیکیوٹر نے وائس میچنگ اور فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ کرانے کیلئے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی، شیخ رشید کے وکلاء کی جانب سے جسمانی ریمانڈ کی مخالفت کی گئی تھی۔ واضح رہے کہ شیخ رشید کو سابق صدر آصف علی زرداری پر عمران خان کے قتل کی سازش سے متعلق بیان پر گرفتار کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گرفتار شیخ رشید کو عدالت میں پیش کر دیا گیا، 8 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعاعوامی مسلم لیگ کے گرفتار سربراہ شیخ رشید احمد کو جسمانی ریمانڈ کے لیے پولیس آج اسلام آباد کی عدالت میں پیش کرے گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شیخ رشید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےعدالت نے پراسیکیوٹرکی 8 روز کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی اور شیخ رشید کی... محبوبہ ہتھکڑی کے ساتھ چلو سسرال شیدے Police ka to kaam he nahi, 2 roz k lye foaj k hawalay. GHQ muntaqil kar diya gya اگر ان حالات میں بھی کوئی PDMکو سپورٹ کرتا ہے تو اسکی ڈگری اور کھوپڑی چیک کریں اسکی کھوپڑی خالی اور ڈگری جعلی نکلے گی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شیخ رشید کو جسمانی ریمانڈ کے لیے پولیس آج عدالت میں پیش کرے گی۔شیخ رشید کو جسمانی ریمانڈ کے لیے پولیس آج عدالت میں پیش کرے گی۔ IslamabadPolice IslamabadCourt Rawalpindi SheikhRasheed PhysicalRemand PMLNGovt Pakistan ShkhRasheed ICT_Police GovtofPakistan RanaSanaullahPK AAliZardari ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شیخ رشید کو آج اسلام آباد کی عدالت میں پیش کیا جائےگااسلام آباد : عوامی مسلم لیگ کے سرابراہ شیخ رشید کو آج جوڈیشل مجسٹریٹ عمرشبی رکی عدالت پیش کیا جائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شیخ رشید کے جسمانی ریمانڈ پر فیصلہ محفوظاسلام آباد : جوڈیشل مجسٹریٹ عمرشبیرکی عدالت نے سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا دو دن کا ریمانڈ لے کر اسلام آباد کے IG کی باجی پر چھوڑنے کا فیصلہ susraaalllk k mzaaaa محفوظ فیصلے کا کیا مطلب ھے ۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شیخ رشید کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظورشیخ رشید کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور Read News SheikhRasheedAhmed Physicalremand PMLNGovt PTI ImranKhan SheikhRasheed ShkhRasheed PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »