پی ایس ایل نمائشی میچ: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا پشاور زلمی کو جیت کیلئے 185 رنز کا ہدف

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ کے 8 ویں ایڈیشن کے نمائشی میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو جیت کے لیے 185 رنز کا ہدف دے دیا DailyJang

کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ کے 8 ویں ایڈیشن کے نمائشی میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو جیت کے لیے 185 رنز کا ہدف دے دیا۔

میچ کی ابتداء میں شاہد آفریدی نے کہا کہ چیئرمین کرکٹ بورڈ اور وزیرِ اعلیٰ کا میچ کرانے پر شکریہ ادا کرتا ہوں۔ کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ کے 8 ویں ایڈیشن کے نمائشی میچ میں افتخار احمد نے وہاب ریاض کی 6 گیندوں پر 6 چھکے جڑ دیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل کا نمائشی میچ: کوئٹہ کا پشاور کو جیت کیلئے 185 رنزکا ہدفپی ایس ایل کا نمائشی میچ: کوئٹہ کا پشاور کو جیت کیلئے 185 رنزکا ہدف ARYNewsUrdu PSL8 وزیر کھیل وہاب ریاض کو 6 بالوں پہ 6 چھکے😂 چھا گیا چاچا افتخار پشاور زلمی v/s کوٸٹہ گلیڈی ایٹرز Good Batting
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نمائشی میچ؛ پشاور زلمی کی گلیڈی ایٹرز کیخلاف بیٹنگ جاری - ایکسپریس اردوافتخار احمد نے وہاب ریاض کے آخری اوور میں 6 گیندوں پر 6 چھکے لگا کر بگٹی اسٹیڈیم میں تماشائیوں کا لہو گرما دیا IftiMania PZvQG ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

افتخار احمد کے 6 چھکے، گلیڈی ایٹرز کا زلمی کو 185 رنز کا ہدف - ایکسپریس اردوزلمی کو نمائشی میچ جیتنے کیلئے 185 رنز درکار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کوئٹہ گلیڈی ایٹڑ نے پشاور زلمی کو 185 رنز کا ہدف دیاپاکستان سپر لیگ کے 8 ویں ایڈیشن کا نمائشی میچ آج کوئٹہ کے بگٹی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے، جہاں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی آمنے سامنے ہے۔ ٹیم یلو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 8 نمائشی میچ: کوئٹہ نے پشاور کو جیت کیلئے 185 رنز کا ہدف دے دیاافتخاراحمد نےکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی طرف سے94 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں پی ایس ایل 8 کا نمائشی میچ آج کھیلا جائے گا، تیاریاں مکملنمائشی میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی قیادت سرفراز احمد کریں گے جبکہ پشاور زلمی کے کھلاڑی قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی زیر قیادت میدان میں اتریں گے۔ Chutya board h abi tk official time e ni Aya TheRealPCBMedia
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »