افتخار احمد کے وہاب ریاض کی 6 گیندوں پر 6 چھکے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افتخار احمد نے وہاب ریاض کو 6 گیندوں پر 6 چھکے جڑ دیے DailyJang

کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ کے 8 ویں ایڈیشن کے نمائشی میچ میں افتخار احمد نے وہاب ریاض کو 6 گیندوں پر 6 چھکے جڑ دیے۔افتخار احمد کے 6 چھکوں کے بعد ’افتی مینیا‘ ٹوئٹر پر ٹرینڈ کر رہا ہے۔

پی ایس ایل کے نمائشی میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 20 اوورز میں پشاور زلمی کو جیت کے لیے 185 رنز کا ہدف دیا ہے۔ افتخار احمد نے 50 گیندوں پر 94 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیلی جبکہ خوشدل شاہ نے 36 اور عبدالواحد بنگلزئی نے 28 رنز بنائے۔کھیلوں کی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویڈیو: افتخار احمد نے وزیر کھیل کے ایک ہی اوور میں 6 چھکے جڑ دیےافتخار احمد نے وہاب ریاض کے آخری اوور میں 6 چھکے لگائے جس کے بعد 'افتی مینیا' ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ 😜 Chacha rocks افتخار احمد کی وہاب ریاض کو وزیر کھیل بننے پر آخری اوور میں چھ چھکوں کی سلامی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

افتخار احمد کے 6 چھکے، گلیڈی ایٹرز کا زلمی کو 185 رنز کا ہدف - ایکسپریس اردوزلمی کو نمائشی میچ جیتنے کیلئے 185 رنز درکار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان سے آئی جی جیل خانہ جات کی ملاقاتگورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان سے آئی جی جیل خانہ جات پنجاب مبشر احمد خان نے ملاقات کی۔ملاقات میں پنجاب کی جیلوں میں قیدیوں کی فلاح وبہبود کے لیے اقدامات پر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر کھیل کو ٹائٹ کرنا پڑے گا، بابر اعظموہاب ریاض کافی تجربے کار کھلاڑی ہیں مگر جب کھیلنے کیلئے آئیں گے تو انہیں تھوڑا ٹائٹ کرنا پڑے گا: کپتان کی گفتگو مزید پڑھیں :
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

افتخار احمد کی پی ایس ایل 8 کے لئے بنگلہ دیش سے وطن واپسیلاہور : ( ویب ڈیسک ) پاکستان کے ان فارم بلے باز افتخار احمد بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں فارچیون باریشال کے لیے اپنی شاندار مہم کے بعد پاکستان واپس پہنچ گئے، افتخار 10 اننگز میں ایک سنچری اور تین نصف سنچریوں کے ساتھ 347 رنز بنا کر ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑیوں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستانی کمپنی جس نے سعودی عرب میں کاروبار کا آغاز کر دیاریاض (ویب ڈیسک) پاکستان کی سب سے بڑی آئی ٹی کمپنی’’سسٹمز‘‘ نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں اپنا علاقائی ہیڈ کوارٹر قائم کیا ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »