مسلم لیگ ن کا حکومت سے نجات کیلئے بھرپور مہم شروع کرنے کا اعلان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) نے حکومت سے نجات کیلئے بھرپور مہم شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

مسلم لیگ کے صدر شہباز شریف کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس ہوا۔ بعدازاں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ اجلاس میں شہباز شریف نے نوازشریف کا خط پڑھ کر سنایا جس میں پارٹی کے لیے آئندہ کی حکمت عملی کی تفصیلات دی گئی ہیں اور نواز شریف نے آزادی مارچ کے مقاصد سے اتفاق کیا ہے۔احسن اقبال نے بتایا کہ نواز شریف کی ہدایت ہے کہ بھرپور مہم کا آغاز کیا جائے تاکہ حکومت سے نجات حاصل کی جاسکے، ان کی ہدایات کی پارٹی نے تائید کی ہے، کل ہمارا وفد جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ملاقات...

ایک سوال کے جواب میں احسن اقبال نے کہا کہ آزادی مارچ کی قیادت مولانافضل الرحمان کریں گے اور تمام اپوزیشن جماعتوں نے ان کی حمایت کی ہے، آزادی مارچ میں شرکت کریں گے، اس میں کوئی ابہام نہیں ہوناچاہئے۔احسن اقبال نے ن لیگ میں اختلافات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف پارٹی کے صدر ہیں اور رہیں گے، ن لیگ میں کوئی اختلاف اور تقسیم نہیں ہے، ن لیگ کےاندرتقسیم سازی کی فیکٹریاں بند ہوجانی چاہئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اللہ کرے کہ ایسا ہی ہو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسلم لیگ ن کا قائمہ کمیٹیوں سے استعفیٰ دینے کا فیصلہپنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ نواز کے 70 ارکان ہیں جن میں 61 ارکان نے اپنے استعفے سابق اسپیکر رانا اقبال کو جمع کرا دیے ہیں پڑھیے ArifmMalik کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس ، کئی بڑے رہنما شریک نہ ہوئےwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ن لیگ کا مولانا فضل الرحمن کے ساتھ آج ملاقات کا اعلانلاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ ن اور جے یو آئی کے درمیان آج رات آٹھ بجے پشاور میں ملاقات طے پا گئی، مسلم لیگ ن آج کی ملاقات کے تناظر میں آزادی مارچ کے حوالے سے اپنا لائحہ طے کرے گی.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ترکی کا شام میں کردوں کیخلاف آپریشن جاری،عرب لیگ کا کارروائی روکنے پر زورbilkul nhn rukna chahiay operarion
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ن لیگ کا مولانا فضل الرحمن کے ساتھ آج ملاقات کا اعلانمسلم لیگ ن اور جے یو آئی کے درمیان آج رات آٹھ بجے پشاور میں ملاقات طے پا گئی، مسلم لیگ ن
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جے یو آئی کا آزادی مارچ، پختونخوا حکومت کا حکومتی رٹ بحال کرنیکا عندیہوہ بی آر ٹی کی شکل میں پہلے ہی سے بحال ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »