مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس ، کئی بڑے رہنما شریک نہ ہوئے

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

www.24newshd.tv

لاہور پارٹی ذرائع کے مطابق اب بھی پارٹی میں کنفویژن برقرار ہے کیونکہ مولانا فضل الرحمان نے اب تک حتمی منصوبہ ان کے ساتھ شیئر نہیں کیا۔مسلم لیگ ن کے لاہور میں منعقدہ اہم اجلاس میں کئی بڑے اور اہم لیگی قائدین شریک نہیں تھے، جن میں راجا ظفرالحق، پرویز رشید، مشاہداللہ، اور کیپٹن صفدر شامل ہیں۔حالانکہ کیپٹن صفدر نوازشریف کے انتہائی قریبی ہیں اور عدالت میں ان کے ساتھ ساتھ اہم پیغام رسانی بھی کرتے رہے، صبح بھی انہوں نے جے یو آئی وفد سے لاہور میں ہی ملاقات کی لیکن اجلاس میں نہ آئے، پھر سونے پر سہاگا...

ادھر ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن نے نوازشریف کی پرزور حمایت کے بعد آزادی مارچ کی حمایت کا اعلان تو کر دیا لیکن پارٹی میں کنفویژن اب بھی برقرار ہے کیونکہ مولانا نے حتمی پلان اب تک کسی کو نہیں بتایا۔ ن لیگی رہنما اب بھی لاعلم ہیں کہ آزادی مارچ صرف مارچ ہے یا دھرنا جس پر تمام ارکان غور کر رہے ہیں کہ آخر مولانا کا ساتھ دیا جائے تو کیسے دیا جائے، کارکنوں کو کس بات کی تیاری کرنے کا کہا جائے؟ قائد ن لیگ کے واضح اعلان کے بعد پارٹی نے جے یوآئی کی حمایت کا اعلان تو کر دیا لیکن مولانا کی مٹھی میں کیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسلم لیگ ن کا قائمہ کمیٹیوں سے استعفیٰ دینے کا فیصلہپنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ نواز کے 70 ارکان ہیں جن میں 61 ارکان نے اپنے استعفے سابق اسپیکر رانا اقبال کو جمع کرا دیے ہیں پڑھیے ArifmMalik کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

آزادی مارچ میں مسلم لیگ کی شرکت یا صرف حمایت؟نواز شریف کی جانب سے آزادی مارچ کی حمایت کے اعلان کے بعد بھی یہ سوال ابھی باقی ہے کہ کیا نون لیگ مارچ میں شرکت کرے گی یا صرف باہر بیٹھ کر اس کی حمایت کرے گی۔ Ek chor khandan ke umeedein hai aur kuch nahi نواز شریف شریف کے خط میں ڈرامہ ہے پاکستان یا عوام کا غم کسی کے ساتھ نہیں ہے مولائن کا کرسی نہیں ہے اور باقی جیل سے چھوٹنا چاہتے ہیں کبھی کسی غریب قیدی کے حقوقِ یا پیرول یا رہائی یا معافی خوراک کیلئے کسی نے بات کی ہے کیا ؟ بےشرم اور بے حیا ہے یہ لوگ
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن چٹان کی طرح ڈٹی ہے،حوصلہ کم نہیں ہوا،احسن اقباللاہور: احسن اقبال نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن چٹان کی طرح ڈٹی ہے،حوصلہ کم نہیں ہوا۔ نوازشریف کےعزم و حوصلےمیں کوئی کمی نہیں آئےگی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے Hahahahahahhahahah گھر میں صوفے پہ ڈٹ کے بیٹھے ہوئے ہیں
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن ایک نظریاتی جماعت ہے، شاہ نواز رانجھادبئی (طاہر منیر طاہر) پاکستان مسلم لیگ ن ایک نظریاتی جماعت ہے جس کے کارکن نظریہ پاکستان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: مسلم لیگ ن کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئیلاہور: مسلم لیگ ن کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن کی ترجمان کا نواز شریف کی طرف سے اٹھائے گئے اہم اقدام سے اظہار لاعلمیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »