مسلم لیگ ن کی ترجمان کا نواز شریف کی طرف سے اٹھائے گئے اہم اقدام سے اظہار لاعلمی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ

نوازشریف کی جانب سے مولانا فضل الرحمان کو لکھے گئے خط کی مجھے کوئی خبر نہیں ، پارٹی رہنماﺅں کی تمام آرانواز شریف تک پہنچا دی گئی ہیں ،نواز شریف فیصلہ کریں گے ، سب کوقبول ہوگا ۔دکانداروں نے ٹافیاں چوری کرنے کا الزام لگا کر 4بچوں پر وحشیانہ تشددکر کے چنگیز خان کی روح کو شرما دیا

دنیا نیوز کے پروگرام ”نقطہ نظر “میں گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ شہباز شریف کے ساتھ کوئی ماجرا نہیں ہوا ، ان کی کمر میں درد کامسئلہ ہے جوکافی عرصے سے ہے ، کل اجلاس میں بھی ان کوکمر دردتھی لیکن جو پارٹی رہنماﺅں کے اجلاس میں جو سفارشات کی گئی تھیں ، وہ شہباز شریف نے نواز شریف تک پہنچا دی ہیں۔

مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ نوازشریف کی جانب سے مولانا فضل الرحمان کو لکھے گئے خط کی مجھے کوئی خبر نہیں ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ پارٹی رہنماﺅں کی تمام آرانواز شریف تک پہنچا دی گئی ہیں اور جونواز شریف فیصلہ کریں گے ، اس پر عمل کیا جائیگا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلاول بھٹو کی فضل الرحمان کے آزادی مارچ کی حمایت، دھرنے کی مخالفتبلاول بھٹو کی فضل الرحمان کے آزادی مارچ کی حمایت، دھرنے کی مخالفت مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu bilawalzardari MolanaFazluRehman savekashmirisisters بلاول کو شق نمبر6سے ڈر لگتا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج ہوگاپاکستان مسلم لیگ نواز کے اہم رہنماؤں کا اجلاس آج لاہور میں ہو رہا ہے، شہباز شریف اجلاس کی صدارت کریں گے ISB
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ہے، مریم اورنگ زیبلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگ زیب کاکہنا ہے مسلم لیگ ن کی Choor teo choor ka sath degas
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن آزادی مارچ میں شرکت کرے گی یا نہیں؟مسلم لیگ ن آزادی مارچ میں شرکت کرے گی یا نہیں؟ تفصيلات جانئے: DailyJang First settle kashmir dispute all should fight first as this issue is disturbing prople well being.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہندوستان سے کسی خیر کی توقع نہیں، ترجمان دفتر خارجہ - ایکسپریس اردواپنا دفاع کرنا جانتے ہیں چاہے بھارت رافیل طیارہ رکھے یا کچھ اور بھی لے لے، ڈاکٹر محمد فیصل An extremist cant be a benefitial for anyone Endia is a country where electoral system is controlled by hindu extremists, Aap say b nai hay.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ میں شرکت سے متعلق ن لیگ کی اہم پیش رفتلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہاہے کہ ن لیگ نے فضل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »