مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ گرفتار

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بریکنگ نیوز:

علی پور چھٹہ : مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تاڑر کو علی پور چٹھہ سے گرفتار کرلیا گیا ۔ عطا تاڑر کو حولات میں بند کر دیا گیا۔

نیو نیوز کے مطابق علی پور چٹھہ پولیس نے ڈپٹی سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن عطاء اللہ ،ایم پی اے عادل بخش اور بلال فاروق سمیت متعدد کارکنوں کو گرفتار کر لیا ۔ پولیس نے عطا تارڑ ،عادل بخش اور بلال فاروق کو مذاکرات کے بہانے تھانے کے اندر بلایا۔عطاء تارڑ نے ساتھیوں سمیت 5 گھنٹے سے تھانہ کے باہر دھرنا دے رکھا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Tu phir kya kia jaey, Rozana beesyon log girftar hotay hn

Just a photo shoot we all know well.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء تارڑ کو گرفتار کرلیا گیامسلم لیگ ن کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری عطاء تارڑ کو گوجرانوالہ میں گرفتار کرلیا گیا۔ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب کے مطابق گرفتارکارکنوں کی رہائی کے لیے گئے عطاء pmln_org maryamaurangzib TararAttaullah MaryamNSharif ویلڈن سب چوروں کو اندر ڈالو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لیگی رہنما عطا تارڑ کو گرفتار کرلیا گیاترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب نے دعویٰ کیا ہے کہ پولیس نے عطا تارڑ سمیت ن لیگ کے کئی رہنماؤں کو گرفتار کرلیا تصویر: آن لائن، فائل AJKElections2021 SamaaTV اچھا کیا۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن کو بڑا جھٹکا ۔۔ لاہور سے اہم رہنما کی ساتھیوں سمیت قاف لیگ میں شمولیتسپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا کہ مخالفت میں نہیں ملک کی خدمت میں ہم سب کو ایک دوسرے سے آگے بڑھنا ہو گا۔عوام خوشحال ہوں گے تو پاکستان ترقی کرے گا۔ کیچپ کم ہے سموسوں کے ساتھ ایڈمن کتی دے پتر تیر پنوجا چھڈ گیا ن لیگ؟ اتنا اہم کہ اس کی تصویر بھی مہیں ملی چینل کو :)
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن کو بڑا جھٹکا لاہور سے اہم رہنما نے ساتھیوں سمیت ق لیگ میں شمولیت کا اعلان کردیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی اور صوبائی جنرل سیکرٹری سینیٹر کامل علی آغا سے پی پی 164 سے معروف سیاسی شخصیات نے ن لیگی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر الیکشن میں پاکستان مسلم لیگ اور تحریک انصاف کے مشترکہ امیدوار چودھری اکبر ابراہیم انشاء اللہ کامیاب ہوں گے: چودھری پرویزالٰہیکشمیر الیکشن میں پاکستان مسلم لیگ اور تحریک انصاف کے مشترکہ امیدوار چودھری اکبر ابراہیم انشاء اللہ کامیاب ہوں گے: چودھری پرویزالٰہی chparvezelahi KashmirElection2021 PMLQ PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر میں مسلم لیگ ن کا عملہ باہر نکال کے ووٹ چوری کئے جارہے ہیں:مریم اورنگزیبآزاد کشمیر میں مسلم لیگ ن کا عملہ باہر نکال کے ووٹ چوری کئے جارہے ہیں:مریم اورنگزیب AJKElections2021 AJK pmln_org MediaCellPPP PTIofficial maryamaurangzib
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »