خوشخبری: یکم محرم سے غیرملکیوں کو عمرہ کی ادائیگی کی اجازت

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاندار اعلان کردیا:

ریاض: مسلمانوں کیلئے خوشخبری ہے ۔سعودی عرب نے غیر ملکی زائرین کے لیے عمرہ کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے غیر ملکی یا بیرون ممالک کے زائرین کو مملکت آنے اور عمرہ ادا کرنے کی اجازت دینے کا اعلان کیا۔ وزارت حج و عمرہ کی جانب سے کیے جانےو الے اعلان کے مطابق یکم محرم الحرام 1443 ہجری سے غیر ملکی عازمین کو عمرہ ادائیگی کی اجازت ہوگی۔ زائرین ایس او پیزکے تحت سعودی عرب پہنچیں گے، جس کے لیے سعودی عرب کی منظور شدہ ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوانا لازمی ہوگا۔اطلاعات ہیں کہ غیرملکی زائرین کو مرحلہ وار عمرہ ادائیگی کی اجازت دی جائے گی، کرونا سے متاثر ممالک کے شہریوں کی درخواستوں پر کوئی غور نہیں کیا جائے گا۔ وزارتِ حج و عمرہ نے درخواست دینے کے طریقہ کار کے حوالے سے ابھی وضاحت نہیں کی، اس حوالے سے جلد طریقہ کار کا اعلان کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نیوز والے جھوٹ مت پھیلائیں پوری خبر یہ ہے 👇

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غیر ملکی زائرین کو عمرہ ادائیگی کی اجازتغیر ملکی زائرین کو عمرہ ادائیگی کی اجازت ARYNewsUrdu Flights open ho gai3 Age limit kia hy?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمرہ زائرین کو کب سے پرمٹ جاری کئے جائینگے؟ سعودی نائب وزیرکا اہم بیانسعودی نائب وزیر حج و عمرہ نے کہاہے کہ عمرہ زائرین کیلئے اتوار سے عمرہ پرمٹ جاری کئے جائیں گے، سعودی عرب میں مقیم غیر ملکی اور سعودی شہری عمرہ پرمٹ حاصل کر سکیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

غیر ملکی زائرین کو عمرہ ادائیگی کی اجازتغیر ملکی زائرین کو عمرہ ادائیگی کی اجازت ARYNewsUrdu Flights open ho gai3 Age limit kia hy?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مظفر گڑھ؛ تعلقات کے شبہ میں غریب کاشتکار کے دونوں کان اور ناک کاٹ دی، 6 ملزمان گرفتار - ایکسپریس اردوملزمان کو شک تھا کہ اکرم کے ان کی برادری کی لڑکی سے ناجائز تعلقات ہیں۔ سزا کون دے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کی ڈیلٹا قسم کی آمد کی وجہ سے کیسز کی تعداد میں اضافہاسلام آباد: صدر مملکت نےایس او پیز کی خلافِ ورزیوں پر سخت تشویش کا اظہار کیا،کورونا کی ڈیلٹا قسم کی آمد کی وجہ سے کیسز کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ Don’t say DELTA it’s Indian variant Papers cancel kb horhy hyn aaj ap ki 12 pm wali headlines mn btaya gya hy bachon ko pareshan kar rkha hy ap ny kuch to sharm kro bachon ko parhny do.....students cacentration sy bythty hi hyn to oper sy ap ki headlines ki wgh sy parhna chor dyty hyn k kal promoted hojyn gy ...😢 Kahan hui ha ye آمد Eski.? Hum ko b ShaheeD hona ha...
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر میں مسلم لیگ ن کا عملہ باہر نکال کے ووٹ چوری کئے جارہے ہیں:مریم اورنگزیبآزاد کشمیر میں مسلم لیگ ن کا عملہ باہر نکال کے ووٹ چوری کئے جارہے ہیں:مریم اورنگزیب AJKElections2021 AJK pmln_org MediaCellPPP PTIofficial maryamaurangzib
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »