راج کندرا کی جگہ کرن کندرا کا نام، اداکار سیخ پا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راج کندرا کی جگہ کرن کندرا کا نام، اداکار سیخ پا تفصیلات جانیے: DailyJang

خیال رہے کہ چند روز قبل ممبئی پولیس کے کرائم برانچ نے اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کو فحش فلموں کی پروڈکشن اور ان کے ایپ کے ذریعے ریلیز کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔ماڈل کا کہنا تھا کہ ان کی زندگی خطرے میں ہے، جبکہ انھوں نے یہ بھی کہا ہے کہ وہ کالز کرنے والوں کے خلاف پولیس کو درخواست بھی دے رہی ہیں۔

جہاں ان سے متعلق سوشل میڈیا پر مختلف باتیں زیرِ گردش ہیں وہیں ٹی وی اور فلموں کے اداکار کرن کندرا کو بھی صارفین نے راج کندرا بنا کر ان کی گرفتاری کروادی۔ کرن کندرا کی تصاویر صرف کندرا نام کے ساتھ زیرِ گردش کرتی رہیں اور کہا جاتا رہا کہ انھیں فحش فلمیں بنانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔بھارت میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ان اینورسمنٹ ڈائریکٹریٹ ان کے خلاف منی لانڈرنگ کا کیس بھی کرنے جارہی ہے۔

ساتھ میں انھوں نے یہ بھی کہا کہ نام اور تصویر کی چھوٹی سی غلطی سے کسی کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔کرن کا کہنا تھا کہ انھوں نے دیکھا کہ لوگ یہ سمجھ بیٹھے تھے کہ راج کندرا نہیں بلکہ کرن کندرا گرفتار ہوئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بہنوئی راج کندرا کی گرفتاری کے بعد شمیتا شیٹی کا بیان سامنے آگیافوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شمیتا شیٹی نے شلپا شیٹی کی نئی فلم ہنگامہ 2 کا پوسٹر شیئر کیا اور لکھا کہ یہ بھی گزر جائے گا۔ کیا یہ اپنے شوہر کے کاروبار میں ملوث نہیں؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فحش فلمیں کیس: راج کندرا کیخلاف تحقیقات کا دائرہ کار وسیعبھارت میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ان اینورسمنٹ ڈائریکٹریٹ (ای ڈی) ان کے خلاف منی لانڈرنگ کا کیس بھی کرنے جارہی ہے۔ اپنے دیس کی خبریں واقعی میں آپ کو پریشانی میں مبتلا کر دیتی ہے اور اب آپ کے جیجوں بھی اپنی پٹھی حرکتوں کی وجہ سے آپ کو مزید شرمسار کر رہے ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

راج کندرا کی گرفتاری۔۔ شلپا شیٹی کی بہن کا بیان بھی سامنے آ گیابھارت کی معروف اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کی فحش فلمیں بنانے کے الزام میں گرفتاری پر اُن کی بہن اداکارہ شمیتا شیٹی کا ردّعمل بھی سامنے آگیا۔ 24نیوزوالوتمیہں کیا شوق پڑگیا کےایسی فحش تصاویر شائع کررہے ہو یہ تصویر لگانے کی یے بھلا☹️
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پورنو گرافی سکینڈل راج کندرا کے خلاف گھیرا مزید تنگ دفتر میں بنائی گئی خفیہ الماری سے اہم فائلیں برآمدممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پورنو گرافی کے کیس میں گرفتار بھارتی اداکار ہ شلپا شیٹی کے شوہر اور معروف بزنس مین راج کندرا کی مشکلات میں مزید اضافہ ہونے لگا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

راج کندرا کے دفتر پر پولیس کا چھایہ۔۔ ’’خفیہ الماری‘‘ برآمد۔۔اہم بات سامنے آ گئیفحش فلمیں بنانے کے الزام میں گرفتار راج کندراکےخلاف پولیس شکنجہ مزید تیز کردیا، پولیس نے ایک مرتبہ ممبئی کے اندھیری میں واقع راج کندرا کے ویان اور جے ایل Yeh b dikhado tmhari sahafat par lanat
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

’ فحش فلموں اور جنسی خواہشات ابھارنے والے مواد میں فرق ہوتا ہے ‘شلپا شیٹھی نے خاموشی توڑ دی شوہر راج کندرا کے حق میں سامنے آ گئیںممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بالی ووڈاداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرااور ان کے ساتھی ریان تھورپے فحش فلمیں بنانے اور انہیں مختلف پلیٹ فارمز پر شیئر کرنے دونوں کرکے دکھائیں۔۔۔ ہم بھی تو دیکھیں کیا فرق ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »