مسلم لیگ ن کو بڑا جھٹکا لاہور سے اہم رہنما نے ساتھیوں سمیت ق لیگ میں شمولیت کا اعلان کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسلم لیگ ن کو بڑا جھٹکا ، لاہور سے اہم رہنما نے ساتھیوں سمیت قاف لیگ میں شمولیت کا اعلان کردیا

امیدوار پنجاب اسمبلی چودھری زین شوکت ڈگراں کی سربراہی میں ملاقات کی اور پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا, اس موقع پر طلحہ عثمان سدھو بھی موجود تھے۔

چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ ہم نے ہمیشہ ملک و قوم کی ترقی کیلئے بے لوث خدمت کا جذبہ رکھنے والی شخصیات کو آگے آنے کا موقع فراہم کیا ہے، اس وقت پاکستان بڑے مشکل دور سے گزر رہاہے،اسے معاشی طور پر مستحکم کرنے کیلئے سب کو باہمی اختلافات بھلا کر ملک کی ترقی کیلئے اپنا اپنا کردار ادا کرنا ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ اکیلا فرد کچھ نہیں کر سکتا، پاکستان کا نام عالمی سطح پر بلند کرنے کیلئے تمام جماعتوں کو کارکردگی دکھانا ہو گی اور قومی سلامتی کے اداروں کے ہاتھ مضبوط کرنا ہوں گے۔سپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا کہ...

ن لیگی سابق رہنما چودھری زین شوکت ڈگراں نے چودھری پرویزالٰہی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویزالٰہی کی قائدانہ صلاحیتوں پر بھرپور اعتماد ہے، پارٹی مجھے جوبھی ذمہ داری سونپے گی اس پر پورا اتروں گا۔ انہوں نے کہا کہ میرے والد مرحوم چودھری شوکت ڈگراں سابق چیئرمین ضلع کونسل رہے ،وہ بھی چودھری خاندان کی خدمات کے معترف تھے، ن لیگ کی عوام مخالف پالیسیوں سے متنفر ہو کر 30 سال بعد پارٹی چھوڑی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ پولیس نے لاہور پولیس سے کرائے داروں کی رجسٹریشن کےلئے سافٹ ویئر ٹیکنالوجی مانگ لیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ پولیس نے لاہور پولیس سے کرائے داروں کی رجسٹریشن کےلئے سافٹ ویئر ٹیکنالوجی مانگ لی، کراچی کا ڈاکو لاہور میں اور لاہور کا ڈاکو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن کو بڑا جھٹکا ۔۔ لاہور سے اہم رہنما کی ساتھیوں سمیت قاف لیگ میں شمولیتسپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا کہ مخالفت میں نہیں ملک کی خدمت میں ہم سب کو ایک دوسرے سے آگے بڑھنا ہو گا۔عوام خوشحال ہوں گے تو پاکستان ترقی کرے گا۔ کیچپ کم ہے سموسوں کے ساتھ ایڈمن کتی دے پتر تیر پنوجا چھڈ گیا ن لیگ؟ اتنا اہم کہ اس کی تصویر بھی مہیں ملی چینل کو :)
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کی مرضی سے مریم نواز کیخلاف غیر اخلاقی زبان استعمال ہوئی: ن لیگتفصیل پڑھیں maryamnawazinkashmir MaryamNawaz AliAminGandapur ImranKhan AJKElection2021 neonews
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

لاہور میں سابق فوجی افسر کی گھریلو ناچاقی کی وجہ سے خودکشی - ایکسپریس اردولاش کے قریب پستول پڑا تھا اور کنپٹی پر گولی لگی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور: 3 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتارلاہور: 3 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار ARYNewsUrdu یہ بھی قاری صاحب ہیں شاید۔ اللہ تعالٰی ان بھیڑیوں سے لوگوں کو بچائے۔آمین سزائے موت دی جائے Litar parade to banti hay . Ya isay mufti aziz k hawalay kar dain 🤣🤣🤣
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انتخابات میں ہارنے کے ڈر سے اپوزیشن نے دھاندلی کا شور مچانا شروع کر دیا ہےوزیراعظم عمران خان نے سیاسی مخالفین کی جانب سے آزاد کشمیر کو صوبہ بنانے کی افواہوں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیری عوام اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق اپنے مستقبل
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »