سندھ پولیس نے لاہور پولیس سے کرائے داروں کی رجسٹریشن کےلئے سافٹ ویئر ٹیکنالوجی مانگ لی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ پولیس نے لاہور پولیس سے کرائے داروں کی رجسٹریشن کےلئے سافٹ ویئر ٹیکنالوجی مانگ لی، کراچی کا ڈاکو لاہور میں اور لاہور کا ڈاکو

لاہور ، کراچی کا ڈاکو لاہور میں اور لاہور کا ڈاکو سندھ میں ہو گا تو سافٹ ویئر کی مدد سے پکڑا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سابق دور حکومت میں لاہور پولیس نے کرائے داروں کی رجسٹریشن کیلئے ٹینٹ رجسٹریشن سافٹ ویئر تیار کیاتھاجس کامقصد تھا کہ کوئی بھی کرائے دار جب اس سافٹ ویئر میں رجسٹرڈ ہو گا تو اس کی کریمنل ہسٹری پولیس کو مل سکے گی ۔

سندھ پولیس نے لاہور پولیس سےسافٹ ویئرمانگ لیا ہے ۔اس اقدام سے پنجاب سے فرار ہو کر کراچی اور کراچی سے فرار ہو کر لاہور آنے والے ملز موں کاڈیٹا شیئر کیا جائے گا ،لاہور پولیس کے ٹینٹ رجسٹریشن میں چار لاکھ سے زائد کرائے داروں کا ڈیٹا موجود ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نور مقدم کا قتل کہاں ہوا پولیس نے مقتل گاہ کی تصویر جاری کر دیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد پولیس نے گزشتہ دنوں سابق پاکستانی سفیر کی قتل ہونے والی بیٹی نور مقدم کی جائے قتل کی تصویر جاری کر دی ہے ۔ پولیس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نور مقد م قتل کیس وفاقی پولیس نے بڑا قدم اٹھالیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی پولیس کی جانب سے نورمقدم کے قتل میں ملوث ملزم ظاہر جعفر کا نام ایگزٹ کنٹرل لسٹ(ای سی ایل) میں ڈالنے کی سفارش کردی گئی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور انتظامیہ نے 14اگست تک ویکسی نیشن کا 40فیصد حدف پورا کرنے کیلئے بڑا فیصلہ کرلیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے پیش نظر لاہور انتظامیہ نے ویکسین لگانے کا عمل تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت پولیو مہم کی طرز پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے لاہور شہر کی ڈویلپمنٹ کیلئے نیا باب کھولنے کا فیصلہلاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب حکومت نے لاہور شہر کی ڈویلپمنٹ کیلئے نیا باب کھولنے کا فیصلہ کر لیا، وزیراعلی سردار عثمان بزدار نے تین جاری میگا پراجیکٹس کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فحش فلموں کا معاملہ، شلپا شیٹی کے گھر پر پولیس کا چھاپہمیڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی پولیس کے کرائم برانچ کے اہلکار جوہو میں ان کے گھر پر چھاپے کے دوران کیس کے مرکزی ملزم راج کندرا کو بھی اپنے ساتھ لائی تھی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقتولہ نورمقدم کی پوسٹ مارٹم رپورٹ پولیس کوموصولاسلام آباد میں قتل کی جانے والی نور مقدم کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں تشدد کی تصیق ہوگئی ہے SamaaTV تصیق کا کیا مطلب؟ تصدیق
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »