ریفرنڈم والے بیان سے عالمی سازش کی بو آرہی عمران خان کشمیر کا سودا کرچکے احسن اقبال کا الزام

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریفرنڈم والے بیان سے عالمی سازش کی بو آرہی ،عمران خان کشمیر کا سودا کرچکے ،احسن اقبال کا الزام

نارووال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا اب بلی تھیلے سے باہر آچکی ہے، پانچ اگست دو ہزار انیس کو جب مودی نے یک طرفہ کارروائی کی کشمیر کو ہڑپ کیا، اس پر دو سال حکومت نے مجرمانہ خاموشی قائم کی رکھی، ہمیں شک تھا کشمیر کا سودا کر کے آئے ہیں، اب اس بیان نے واضح کر دیا ہے، عمران خان اس عالمی سازش پر عمل کرنا چاہتے ہیں جس کا مقصد اس خطے میں کشمیر کی آزاد ریاست قائم کرنا ہے تاکہ چین کے خلاف ریاست کے طور پر استعمال ہوسکے ،یہ عالمی ایجنڈا ہے،اس خطے میں آزاد ریاست قائم کرنی ہے۔انہوں نے کہا...

احسن اقبال کا کہنا تھا کہ کل عمران نیازی نے کہا ہے حکومت ان کی ہے، الیکشن کمیشن ان کا ہے، ہم دھاندلی کیسے کرسکتے ہیں؟ آپ دھاندلی ایسے کرسکتے ہیں، آپ ایک وزیر کو اپنی چھتری نیچے لے کرگئے، اس سے پہلے سے زیادہ گالیاں بکوائیں، آپ نے کشمیر الیکشن کمیشن کی دھجیاں بکھیر دی ہیں، کوئی بھی کشمیری مقبوضہ کشمیر سے محبت رکھتا ہے وہ پی ٹی آئی کو ووٹ نہیں دے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لنڈے دے ارسطو تو گٹر وچ اے تا تینو بو آوندی اے

عمران خان نے کوئی سودا نہیں کیا ہے تم کو تمھارے جسم سے بدبو آرہی ہے حرام کھاکھا کر ہر وقت نواز چور کا دفاع کر کر اب تم کو خود بدبو محسوس ہورہی ہے ہم تو چار سال سے کہتے تھے مگر تم مانتے نہیں تھے اب مان گئے ہو تمھارے ضمیر مردہ ہوگئے ہیں غلامی کرتے کرتے لعنت شکل پر چوروں کا کتا

لنڈے کے جاھل ارسطو آپ نے جو کشمیر کمیٹی کا سودا کیا ہوا تھا مولوی فضل الرحمان سے اس کا عوام کو بتایا قوم آپ سے یہ حساب بھی MIshaqDar50

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیسے رہنا ہے۔۔عمران خان کا کشمیر میں 2ریفرنڈم کرانے کا اعلانانہوں نے کہا کہ میرا ایمان ہے کشمیریوں کے لوگوں کی قربانیاں ضائع نہیں ہوں گی، یہ بہت پرانی جدوجہد ہے اور وہ اپنے حق کےلئے بار بار کھڑے ہوئے ہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شہباز شریف نے کشمیر میں ریفرنڈم کرانے کا عمران خان کا بیان مسترد کردیاشہباز شریف نے کہا کہ عمران نیازی کے بیان سے وہ خدشات ثابت ہوگئے ہیں جو 5 اگست 2019 کے بھارتی اقدامات سے قوم کے سامنے پہلے ہی آچکے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ریفرنڈم والے بیان سے عالمی سازش کی بو آرہی ہے۔۔احسن اقبالمسلم لیگ ن کے جنرل سیکریٹری احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان اس عالمی سازش پر عمل کرنا چاہتے ہیں جس کا مقصد خطے میں چین کے خلاف کشمیر کی آزاد ریاست قائم کرنا اس نے کہیں گائے کی اوجھڑی تو نہیں سونگھ لی؟؟؟ اقوام متحدہ کی قراردا کے مطابق ریفرنڈم جموں کشمیر کا حق ہے اور ان سے یہ حق کوئی نہیں چھین سکتا۔ ارسطو صاحب بوش کے ناخن لو۔۔۔۔۔ ویسے ھی نہیں لائے کچھ تو اس سے کام لینگے نا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سعودی تیل کمپنی کا ڈیٹالیک:ہیکرز کا ڈیٹا ڈیلیٹ کرنے کیلئے 5 کروڑ ڈالر کا مطالبہسعودی تیل کمپنی کا ڈیٹالیک:ہیکرز کا ڈیٹا ڈیلیٹ کرنے کیلئے 5 کروڑ ڈالر کا مطالبہ SaudiArabia Aramco CyberAttack DataLeak saudiarabia KSAMOFA KingSalman Aramco FaisalbinFarhan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شاہد آفریدی کا انڈین مداح کو فٹنس کیلئے بکرے کا گوشت کھانے کا مشورہکراچی: (ویب ڈیسک) سابق قومی ٹیم کے کپتان شاہد خان آفریدی نے کرکٹ سے لگاؤ رکھنے والے ایک انڈین مداح کو فٹنس اور پروٹین کے حصول کیلئے بکرے کا گوشت کھانے کا مشورہ دیا ہے۔ Beef burgers are better in taste, but mutton is okay too... Ache bat ha na اگر کوئی نا کھا سکے تو۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حیدرآباد نیپرا کا ٹرانسفارمر پھٹنے سے ہلاکتوں کا نوٹستحقیقات کا فیصلہحیدرآباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) نیپرا نے لطیف آباد میں ٹرانسفارمر پھٹنے کے باعث ہونے والی ہلاکتوں کا نوٹس لیتے ہوئے واقعے کی تحقیقات کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »