مسروقہ موٹر سائیکلیں کہاں اور کتنے میں فروخت ہوتی ہیں، ملزم کا انکشاف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسروقہ موٹر سائیکلیں کہاں اور کتنے میں فروخت ہوتی ہیں، ملزم کا انکشاف ARYNewsUrdu

اس حوالے سے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ عزیرآباد پولیس کے ہاتھوں گرفتار موٹرسائیکل لفٹر محمود نے اپنے اعترافی بیان میں کہا ہے کہ چوری ہونے والی موٹرسائیکلیں سستے داموں فروخت ہوتی ہیں۔

ملزم نے دوران تفتیش انکشاف کیا کہ موٹرسائیکل چوری کرنے کے بعد 8سے10ہزارمیں فروخت کردیتا تھا، کراچی سے چوری ہونے والی زیادہ تر موٹرسائیکلیں بلوچستان اور خضدار لے جائی جاتی ہیں۔ پولیس حکام نے بتایا کہ گرفتار ملزم محمود کی نشاندہی پر متعدد موٹرسائیکلیں برآمد کرلی گئی ہیں، ملزم مختلف علاقوں میں موٹرسائیکل اور گاڑیاں چوری کرنے کی وارداتوں میں بھی ملوث ہے، ملزم چند سیکنڈز میں موٹر سائیکل چوری کرنے کا ماہر ہے۔

پولیس کے مطابق ملزم کی مختلف وارداتوں کی متعدد سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آچکی ہیں، پولیس نے ملزم محمود سے10موٹرسائیکلوں سمیت ایک گاڑی بھی برآمد کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سمندری طوفان کے باعث امریکی ریاست فلوریڈا میں سیلابی صورتحالسمندری طوفان اور بارشوں کی وجہ سے اورلینڈو اور ٹیمپا کے ائیرپورٹس نے کمرشل پروازیں روک دی ہیں جبکہ اورلینڈو میں والٹ ڈزنی کا تھیم پارک بھی بند کر دیا گیا ہے۔ امریکہ والوں کو 'گدھی نشین' عمران کی بد دعائیں لگی ہیں ۔ ۔ امریکہ والو سدھر جاؤ اجکل یہ 'گدھی نشین بڑا خطرناک ہو رہا ہے۔ ۔ ۔ ۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

افغان کرکٹ ٹیم کےکپتان محمدنبی کے بیٹے بھی پاکستان جونیئرلیگ کا حصہحسن عیسٰی خیل راولپنڈی ریڈرز کا حصہ ہیں، حسن عیسٰی خیل گزشتہ روز لاہور پہنچے اور دیگر کھلاڑیوں کے ہمراہ ایل سی سی اے گراؤنڈ میں ٹریننگ کا آغاز کردیا ہے یہ نمک حرام ہم سے ہی سیکھ کر جائیں گے اور پھر ہم پر ہی بھونکیں گے Pakistani Kom itni begairat kyon hai? Ye namak haramoo ko kyon bar bar apnay mulk main aanay de dety Han. Afghani pehly hi Pakistan main itna kachra pehla chuky hain یہ بھی خدا کی شان ہے عرصہ ہوا ہے یہ افغانی نمک حرامیوں والا کام کر رہے ہیں اور پاکستانیوں کو دیکھو پھر بھی ان میں فرق نہیں کر رہے کیسی کیسی نسلیں پائی جاتی ہیں دنیا میں انسان کے اندر اگر تھوڑی سی بھی حیاء ہو نا کسی کے گھر کھاۓ پیئے نہیں صرف ایک گھنٹہ آرام کرے تو اس کا ادب کرتا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی گلوکار میکا سنگھ نے جزیرہ خرید لیامیکا سنگھ کی ملکیت میں جزیرے کے ساتھ ساتھ 7 کشتیاں اور 10 گھوڑے بھی ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پکے ہوئے چاول جلد اور بالوں کی خوبصورتی بڑھانے میں مددگارپکے ہوئے چاولوں کو بلینڈر میں ڈالیں اور اس میں ایک چمچ کیسٹر آئل، ایک چمچ لیموں کا رس اور آدھا کپ دہی مکس کر کے بالوں میں لگائیں۔ یہی کام رہ گیا ہے Haha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عامر خان کون سی بیماری کا شکار ہیں؟ مہیش بھٹ کا انکشافعامر خان کون سی بیماری کا شکار ہیں؟ مہیش بھٹ کا انکشاف ARYNewsUrdu AamirKhan MaheshBhatt کونسی بیماری میں ۔۔۔۔۔خداۓ عظیم رحمت فرماۓ۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »