افغان کرکٹ ٹیم کےکپتان محمدنبی کے بیٹے بھی پاکستان جونیئرلیگ کا حصہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حسن عیسٰی خیل راولپنڈی ریڈرز کا حصہ ہیں، حسن عیسٰی خیل گزشتہ روز لاہور پہنچے اور دیگر کھلاڑیوں کے ہمراہ ایل سی سی اے گراؤنڈ میں ٹریننگ کا آغاز کردیا ہے

جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے حسن عیسٰی خیل نے بتایا کہ جب میں نے پاکستان جونیئرلیگ کا سنا کہ پاکستان میں پہلی مرتبہ اس سطح پر لیگ ہو رہی ہے تو میں نے اپنے والد سے اس کا ذکر کیا اور انہوں نے میرا نام ڈرافٹ میں ڈلوایا۔

انہوں نے کہا کہ جب مجھے پتہ چلا کہ اس لیگ سے پیسے بھی ملیں گے تو میں نے تبھی سوچ لیا تھا کہ میں نے ان پیسوں کو اپنے لیےکرکٹ کے سامان پر خرچ کرنے ہیں جب کہ ون ٹو ون کوچنگ سیشن بھی لینے ہیں ۔ حسن عیسٰی خیل نے بتایا کہ میرے والد ہی میرے ہیرو اور مینٹور ہیں ، میں نے سب کچھ اپنے والد سے سیکھا ہے، وہ مجھے غلطیاں بتاتے ہیں، وہ مجھےکھیلتے ہو ئے دیکھتے ہیں اور پھر بتاتے ہیں کہ مجھےکیا کیا کرنا ہے، افغانستان کرکٹ ٹیم میں کئی ایک اچھے لیگ اسپنرز ہیں میں ان سے سیکھتا رہتا ہوں ، راشد خان سے بھی میں نے بہت ٹپس لی ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اپنے کھلاڑی مرگۓ ہئں

یہ بھی خدا کی شان ہے عرصہ ہوا ہے یہ افغانی نمک حرامیوں والا کام کر رہے ہیں اور پاکستانیوں کو دیکھو پھر بھی ان میں فرق نہیں کر رہے کیسی کیسی نسلیں پائی جاتی ہیں دنیا میں انسان کے اندر اگر تھوڑی سی بھی حیاء ہو نا کسی کے گھر کھاۓ پیئے نہیں صرف ایک گھنٹہ آرام کرے تو اس کا ادب کرتا ہے

Pakistani Kom itni begairat kyon hai? Ye namak haramoo ko kyon bar bar apnay mulk main aanay de dety Han. Afghani pehly hi Pakistan main itna kachra pehla chuky hain

یہ نمک حرام ہم سے ہی سیکھ کر جائیں گے اور پھر ہم پر ہی بھونکیں گے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انگلینڈ کیخلاف چھٹا میچ کیوں ہارے، کپتان بابر اعظم نے وجہ بتادیپاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ انگلش ٹیم کے بیٹرز نے جس طرح پاور پلے کا استعمال کیا وہ میچ کا ٹرننگ پوائنٹ بنا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نسیم شاہ کے بعد ایک اور اہم کھلاڑی ہسپتال منتقللاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ  بولر نسیم شاہ کے بعد  نوجوان بیٹر حیدر علی بھی وائرل انفیکشن کا شکار ہو کر ہسپتال منتقل ہو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ کی ٹیم نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کیا، محمد یوسفپاکستان ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کیا کریڈٹ دینا ہو گا۔ DailyJang انگلینڈ کے کھلاڑیوں نے اچھا کھیلا تو ہمارے کھلاڑیوں ان مہمان نوازی کے لئے میدان میں گئی تھی. مڈل آرڈر کے کھلاڑیوں کو شارٹ کے سلیکشن اور کھیلنے تک نہیں آتا. WC میں ٹیم کے پاس صرف بابر اور رضوان ھونگے جب تک فت رھے ورنہ باقی ٹیم 100 کے فیگر تک کی ھے.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بغیر اجازت بیرون ملک ہاکی لیگ کھیلنے پر 2 کھلاڑی ملازمت سے فارغبغیر اجازت بیرون ملک ہاکی لیگ کھیلنے پر ماڑی پٹرولیم نے دو کھلاڑیوں کو ملازمت سے فارغ کر دیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین کے مقبوضہ علاقوں میں منعقدہ ریفرنڈم میں روس سے الحاق کے حق میں فیصلہ آگیایوکرین کے اٹھارہ فیصد مقبوضہ حصے کی روس میں باقاعدہ شمولیت کی تقریب آج ہوگی، تقریب میں روسی صدر یوکرینی مقبوضہ علاقوں کے روس کا حصہ بننے کا اعلان کریں گے۔ Thif geo🙇🙇🙇🙇 Hote raho zalil ab 👏 مشرف والا ریفرنڈم؟؟؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں سب سے مختلف چیز یہاں کی پچز ہیں، فل سالٹپاکستان آنا تاریخی موقع ہے، ایک عرصے بعد سیریز ہو رہی ہے، اس سیریز کے لیے ٹیم کا حصہ بننا اچھا لگ رہا ہے، انگلش کرکٹر تفصیلات جانیے: DailyJang PAKvsENG PhilSalt
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »