ریلوے کا پہیہ چلنے کو تیار، مسافر خوشی سے نہال

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹرین آپریشن بحال کرنے کا اعلان، نوٹی فیکیشن جاری ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق محکمہ ریلوے نے ٹرین آپریشن دوبارہ بحال کرنےکا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، نوٹی فیکیشن کے مطابق ایک ماہ سات دن بعد بعدخیبرمیل کل رات 10بجکر15منٹ پرکراچی سے پشاور کے لئے روانہ ہوگی۔

رحمان بابا ایکسپریس دو اکتوبرکی صبح10بجے کراچی کینٹ ست راولپنڈی کےلیے روانہ ہوگی اسی طرح 5 اکتوبرکو قراقرم ایکسپریس3بجکر30منٹ پرلاہور کے لئے روانہ ہوگی۔ریلوے حکام کے مطابق 5 اکتوبر سے ہی بزنس ایکسپریس 4بجےاورکراچی ایکسپریس4بجکر30منٹ پرلاہور کی جانب روانہ ہوگی، محکمہ ریلوے نےکراچی سےلاہوراور راولپنڈی کے لئے چلنے والی پانچوں ٹرینوں کی بکنگ کا آغاز بھی کردیا ہے۔

نوٹی فیکیشن میں بتایا گیا کہ مسافروں کی سہولت کیلئے پانچوں ٹرینوں میں بوگیوں کی تعداد بڑھا کر 19 کردی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیلاب سے متاثرہ ریلوے ٹریک کی مرمت کا کام مکمل ٹرینوں کی بحالی کا اعلانلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سیلاب سے متاثرہ ٹریک کی بحالی کے بعد پاکستان ریلوے نے کل سے مرحلہ وار کراچی تک مسافر ٹرینیں بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے، لاہور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایف بی آر ٹیم مزید ٹیکس اکٹھا کرنے کی کوشش کرے، وزیر خزانہ کی ہدایت - ایکسپریس اردوایف بی آر نے جولائی اور اگست 2022 کے ماہانہ محصولات کے اہداف کامیابی سے حاصل کر لیے مزید پڑھیے: expressnews اب اس سے زیادہ مہنگائی مت کرنا پلیز ہمارے پاس پیسے نہیں ہیں ہم کہاں سے لائیں گے؟ ye begrat awr harmi chor tu khud tax deti nai awr kehti hai awr tax akta karo.. du na khud tax begrat MIshaqDar50 Sala komi chaor
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

جج مخالف بیان پر توہین عدالت کیس، عمران خان نے بیان حلفی جمع کرا دیااگر جج کو یہ تاثر ملا کہ ریڈ لائن کراس ہوئی تو معافی مانگنے کو تیار ہوں: عمران خان کا بیان حلفی مزید پڑھیں: GeoNews ImranKhan نہ جھکنے اور نہ بھکنے اور نہ ڈر نے والا ایک دم لیٹ گیا 🤣🤣 حرامی ابھی کہ رہا ہے اگر ریڈ لائن کراس کی ہے اب تو یوتھئے سلیپ اف ٹنگ بھی نہیں کہ سکے گے۔🤠
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دو اکتوبر سے کراچی تک مسافر ٹرینیں بحال کرنے کا فیصلہوزیر ریلوے نے کہا کہ پہلے مرحلے میں روہڑی تک بحال کی گئی 2 ٹرینوں کو کراچی تک چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ خیبر میل اور رحمان بابا ایکسپریس 2 اکتوبر سے کراچی تک چلائی جائیں گی۔ Good
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جنسی ہراسگی کیس: صدرمملکت ڈی جی پیمرا کو ملازمت سے برطرف کرنے کا حکم دے دیااسلام آباد: (دنیا نیوز) صدرمملکت عارف علوی نے جنسی ہراسیت کے کیس میں ڈائریکٹر جنرل پیمرا کو ملازمت سے برطرف کرنے اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کرنے کا حکم دے دیا۔ DG reportpemra Is this your character Ye hui naw baat wao hmara President b hai? 🤔🤔🤔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »