ایف بی آر ٹیم مزید ٹیکس اکٹھا کرنے کی کوشش کرے، وزیر خزانہ کی ہدایت - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایف بی آر نے جولائی اور اگست 2022 کے ماہانہ محصولات کے اہداف کامیابی سے حاصل کر لیے مزید پڑھیے: expressnews

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈارنے ہر ممکن تعاون کا یقین دلاتے ہوئےایف بی آر ٹیم کو مزید ٹیکس اکٹھا کرنے کیلئے کوششیں جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔

وزیر خزانہ نے مقررہ اہداف کو پورا کرنے میں ایف بی آر ٹیم کی کاوشوں کو سراہا، وفاقی وزیر نے ایف بی آر ٹیم کو ان کے فرائض کی انجام دہی میں ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔ اسحاق ڈار نے ایف بی آر ٹیم سے کہا کہ وہ مزید ٹیکس اکٹھا کرنے کیلئے اپنی کوششیں جاری رکھیں۔ وفاقی وزیر نے رواں مالی سال میں امیروں پر ٹیکس لگا کر براہ راست ٹیکس کا حصہ بڑھانے کے ایف بی آر کے اقدام کی تعریف کی۔

اجلاس میں چیئرمین ایف بی آر اور بورڈ کے ممبران نے شرکت کی اس موقع پر چیئرمین ایف بی آر عاصم احمد نے ایف بی آر ٹیم کی جانب سے وفاقی وزیر کا پرتپاک استقبال کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

انڈسٹری تو بند کر دی تم لوگوں نے۔ اب ٹیکس کہاں سے آئے گا۔

انڈسٹری تو بند کر دی تم لوگوں نے۔ اب ٹیکس کہاں سے آئے گا۔

واپڈا کے بلوں کے بعد پیش خدمت ہیں FBR کے black Mailers.

شاباش اب پھر چھوٹے دکاندار اپنی خیر مناۓ کیوں امیروں کی حکومت وہ ٹیکس کیوں دے ؟

لخ دی لعنت ہو آپ پر

Will fbr go for collection from all politicians ?

Or b ly lo hokmat sy Tex Allah tm sb sy pochy ga qayamt k din k logo ko kyun itna staya sary hisab Allah ko Dena koi power tm sbko nai bacahy gi us din

😂😂🖕🖕🖕

چور مچائے شور

چمڑی پٹو عوام کی اور خود عیاشیاں کرو ۔

پاء ساکے! پہلوں تواڈی شامت ویکھن لئی سانوں نوسر باز دے دھوکے کھانے پئے اب دجالی مہرہ پٹتا دیکھنے کے لیے مہنگائی سے مرنا قبول ہے۔ تسی اللہ دا نام لے کے کم شروع کرو

لوگ ٹیکس دینا چاھتے ھیں آپ لینا نہیں چاھتے موبائل ٹیکس کو ایسے کیلکولیٹ کیا گیا ھے کہ موبائل کی پرائس اگر 25000 ہزار ھے تو ٹیکس 26000 ہزار آ رھا ھے

Lanat

Sala komi chaor

ye begrat awr harmi chor tu khud tax deti nai awr kehti hai awr tax akta karo.. du na khud tax begrat MIshaqDar50

اب اس سے زیادہ مہنگائی مت کرنا پلیز ہمارے پاس پیسے نہیں ہیں ہم کہاں سے لائیں گے؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر خزانہ کی ایف بی آر کو ٹیکس وصولی مزید بڑھانے کی ہدایتوزیر خزانہ نے کہا کہ ٹیکس ٹو جی ڈی پی شرح کو 15 فیصد تک لے جایا جا سکتا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang پاکستان کا اور پاکستانیوں کا اب اللہ اللہ ہے ۔۔ کل کا چور آج پاکستان کے خزانے کا چوکیدار پاکستان اور پاکستان کے تمام ادارے و پارلیمنٹ، سینٹ سیاستدان اور پاکستان کی شخصیت پرست عوام
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا ایف بی آر کا دورہ، ٹیکس وصولی مزید بڑھانےکی ہدایتایف بی آر نے جولائی اور اگست کا ٹیکس ہدف حاصل کرلیا ہے، رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کا ٹیکس ہدف بھی حاصل کرلیں گے، چیئرمین ایف بی آر کوئی زندہ نہ رہے ٹیکس لگانے سے معیشت مزید تباہ ہوگی ٹیکس کی موجودگی میں کوئی سرمایہ دار سرمایہ کاری نہیں کرے گا صنعت تنزلی کا شکار ہوگی Khud tou kuch kartay nahi and tax awam say
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تاجروں کا انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا مطالبہ - ایکسپریس اردوتاجر رہنماؤں نے کہا کہ ہمیں امید ہے اسحاق ڈار ٹیکس در ٹیکس ختم کریں گے مزید پڑھیے: expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار مشکل حالات سے معیشت کو نکالیں گے: وزیر اعظماسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اتحادی حکومت تمام صورتحال سے کامیابی سے نکلنے کی کوشش کرے گی۔وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں CMShehbaz pmln_org GovtofPakistan Alhumdhulilah It has been proved that Imran Khan is a true and honest leader. The cipher and regime change in Pakistan is a big time reality. سائفر_ایک_حقیقت_ہے CMShehbaz pmln_org GovtofPakistan اللہ تعالیٰ کے سِوا کوئی مشکل کشا نہیں ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی وطن واپسی کی تیاری وکلا کو عدالت سے رجوع کرنے کی ہدایتنواز شریف کی وطن واپسی کی تیاری، وکلا کو عدالت سے رجوع کرنے کی ہدایت تفصیل:MaryamNawaz CMShehbaz MaryamNSharif CaptSafdarAwan NawazSharif NawazSharifMNS pmln_org
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان کو قوم کا مزید نقصان نہیں کرنے دیں گے، وزیر داخلہ - ایکسپریس اردواگر فتنے اور فساد کو نہ روکا گیاتو یہ ملک کو بڑے سانحے سے دوچار کرے گا مزید پڑھیے: expressnews Says who? Qatil Moj lagi hai Har bandy ki پہلے کونسا آپ نے عوام کو سر پر اٹھایا ہوا ہے۔ چورو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »