وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا ایف بی آر کا دورہ، ٹیکس وصولی مزید بڑھانےکی ہدایت

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا ایف بی آر کا دورہ، ٹیکس وصولی مزید بڑھانےکی ہدایت

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کا دورہ کیا، رواں مالی سال ٹیکس وصولی پر بریفنگ لی اور ٹیکس وصولی مزید بڑھانے کی ہدایت کی۔

وزارت خزانہ کے مطابق چیئرمین ایف بی آر نے بریفنگ میں بتایا کہ ایف بی آر نے جولائی اور اگست کا ٹیکس ہدف حاصل کرلیا ہے، رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کا ٹیکس ہدف بھی حاصل کرلیں گے۔چیئرمین ایف بی آر کا کہنا تھا کہ سیلاب کے باعث درآمدات اور معاشی سرگرمیوں میں کمی کے باوجود ٹیکس ہدف حاصل کیا، پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس نہ ہونےکے باوجود ٹیکس ہدف حاصل کیا۔

وزارت خزانہ کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایف بی آر کو معاشی صورت حال میں تبدیلی کے ساتھ ایڈجسٹ ہونےکی ہدایت کرتے ہوئے ٹیکس وصولی مزید بڑھانے کی ہدایت کی۔مزید خبریں :

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جی یہ اشرافیہ کب ٹیکس دے گی اور مفت خوری چھوڑے گی؟؟؟ MIshaqDar50 MiftahIsmail PakPMO shazbkhanzdaGEO ammaralijan TalatHussain12 iqrarulhassan MQMofficial KlasraRauf AnsarAAbbasi nadia_a_mirza Maria_Memon MJibranNasir Asma_Jahangir HRCP87 hrw DrDanish5 abualeeha

شہباز کے ٹٹؔوں کا اسپارک تو دیکھو ڈرتے ہیں سارے لیگی کہیں شاٹ نہ ہو جائیں.

Khud tou kuch kartay nahi and tax awam say

ٹیکس لگانے سے معیشت مزید تباہ ہوگی ٹیکس کی موجودگی میں کوئی سرمایہ دار سرمایہ کاری نہیں کرے گا صنعت تنزلی کا شکار ہوگی

کوئی زندہ نہ رہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'24 گھنٹے کے اندر پاکستان کا قرضہ 1350ارب روپے کم ہوگیا'اسلام آباد : وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ24گھنٹے کے اندر پاکستان کا قرضہ 1350ارب روپے کم ہوگیا، ۔۔۔۔۔۔۔ جھوٹ Bhai increase kis na kiyah ta ajeeb pagal log ho ذرائع کے مطابق ن لیگ نے مفتاح اسماعیل سے جان بوجھ کر پٹرول کی قیمتیں بڑھائیں تاکہ اسحاق ڈار کم کرکے ایک اچھا وزیر خزانہ ثابت کیا جائے اور ڈالر کا بھی اس سے تعلق ہے اب دیکھنا ڈالر اور پٹرول کا ریٹ کم ہوگا جو کہ سارا پلان کے تحت ہوا ہے سمجھ رہے ہو نا ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ای سی سی کا اجلاس کل طلب کرلیاوزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ای سی سی کا اجلاس کل طلب کرلیا تفصیل:MIshaqDar50 IshaqDar PMShehbazSharif CMShehbaz pmln_org GovtofPakistan PMLNGovt FinMinistryPak Pakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار کل وفاقی وزیر خزانہ کا حلف اٹھائیں گےسینیٹر اسحاق ڈار کل وفاقی وزیر خزانہ کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے، ذرائع کے مطابق ان کی حلف برداری کی تقریب کل صبح 10 بجے ایوان صدر میں ہوگی۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org MIshaqDar50 Not Acceptable
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار نے وفاقی وزیر خزانہ کا حلف اٹھا لیا۔اسحاق ڈار نے وفاقی وزیر خزانہ کا حلف اٹھا لیا۔ Pakistan FinanceMinister IshaqDar OathTakingCeremony PMLNGovt PMShehbazSharif MIshaqDar50 PresOfPakistan CMShehbaz pmln_org GovtofPakistan MIshaqDar50 PresOfPakistan CMShehbaz pmln_org GovtofPakistan This is unfortunate. MIshaqDar50 PresOfPakistan CMShehbaz pmln_org GovtofPakistan پاکستان کو ٹھیک کرنے کے لیے چہرے نہیں نظام کو تبدیل کرنا ہوگا ۔ یہ چہرے ہم نے کئی بار آزما یا ہیں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایڈوکیٹ عرفان قادر وزیر اعظم کے معاون خصوصی مقرر، نوٹیفکیشن جاریاسحاق ڈار اور عرفان قادر کی تقرریوں کے بعد کابینہ کا حجم 74 رکنی ہوگیا Congratulations Respected Sir 😡 جینا ہے تو عرفان قادر کی طرح جیو ورنہ کتوں کی طرح تو اعتزاز احسن بھی جی رہا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تاجروں کا انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا مطالبہ - ایکسپریس اردوتاجر رہنماؤں نے کہا کہ ہمیں امید ہے اسحاق ڈار ٹیکس در ٹیکس ختم کریں گے مزید پڑھیے: expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »