'24 گھنٹے کے اندر پاکستان کا قرضہ 1350ارب روپے کم ہوگیا'

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’24 گھنٹے کے اندر پاکستان کا قرضہ 1350ارب روپے کم ہوگیا’ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu

اسلام آباد : وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ24گھنٹے کے اندر پاکستان کا قرضہ 1350ارب روپے کم ہوگیا، روپے کی قدر سے کھیلنے والے اپنا قبلہ درست کرلیں۔پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو میں وزیر خزانہ نے کہا کہ وطن واپس پہنچا ہوں تو نو سے دس روپے ڈالرکم ہوگیا، جس سے چوبیس گھنٹے میں پاکستان کےقرضے تیرہ سو پچاس ارب روپے کم ہوگئے۔

اسحاق ڈار نے روپے کی گراوٹ کو بھی مصنوعی قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ بڑا چیلنج ہے، روپے کی قدر کیساتھ ہمیں مہنگائی کا سامنا ہے ، مہنگائی بہت زیادہ بڑھ گئی ہے اور یوٹیلیٹی اسٹورزپربڑھتی قیمتیں بھی مسائل میں شامل ہیں۔ انھوں نے ڈالر زخیرہ کرنے والوں کو واضح پیغام دیتے ہوئے کہا کہ روپے کی قدر سے کھیلنے والے اپنا قبلہ درست کرلیں، ایک دن میں روپیہ مضبوط ہونے سے1350 ارب کا قرضہ کم ہوا ہے، مہنگائی کم کرنے کے لیے ہر قدم اٹھاؤ ں گا۔

وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ 1999میں ڈالر کے فکس ریٹ کو مارکیٹ بیس کیا تھا، ہنڈی والے پاکستانی روپے کو یرغمال نہیں بنا سکتے، نہ ماضی میں پاکستانی روپے کو یرغمال بننے دیا نہ آئندہ بننے دیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جتنا بڑھایا اس کا بھی بتا دو

جو خیرات سیلاب کے لیے ملی اس کو قرض کم ہو گیا کا نام دے دیا

Wo kese

بڑھا کتنے دنوں میں تھا؟؟

عوام کو لالی پاپ دو۔ ڈرامہ باز بے غیرت

لگتا ہے چینل پر پٹواری مہربان ہوا ھے جب ڈالر 180 سے 250 تک پہنچا تھا تو اس کا حساب و کتاب کرنا بھول گئے تھے کیا ؟؟؟

Jut ha

Allah kare agly 24 ghanto ma IMF hamre se qarz maaf karwa rahi ho. Ameen

ᴍᴜʙᴀʀᴀᴋ ʜᴜ

Tum log b zameer bech chukay ab koe thokta b nhi tum logo pe

سوفٹویئر اپڈیٹ ھونے کی بعد اچھی خبریں دے رہے ہیں 🤪😄

Agr ishaq dar daily England jay or wapis ay tu 1 sal ma Karza khatam ho jay ga asy tu. Wah patwario

Wow 🤩 how😜 koi jaadu aaya kia?

JAB BHARTA H ...TAB B BTA DYA KRO KITNA BHARA H ...BARAYE MEHARBANI

IMF loan Rupees me deta h ya Dollars me Chutiya republics

Or Jo itna opr aaya hai

اس کا مطلب رات تک ختم ہو جائے گا جو باقی بچا ہے

Kaise?

Matlb jub 175 ka dollar tha tub kitna kam ho ga karza

اس بار یہ پاکستان کو غائب کریگا پھر پوری قوم سب کا احتساب کریگا اور سب اداروں کو گھیرے گا اور سب کو جواب دینا پڑیگا چور سے چوری کی عادت کھبی نہیں جاتی اب چوری کرنا ان کی خارش بن گیا ہے

بڑھا کتنا ہے ؟

Or kanjrow in k anay k bad kitna barha ha wo b to btao inhow nay hmara jeena hram kr diya ha likum media wala paisay la k un ki tarifay kray ja rhay hain dub k mar jao baghartoww hram khorooo

پچھلے 5 مہنوں میں کتنا بڑگیا ہے

اب اس 1350 ارب کو سیلاب زدگان میں تقسیم کردیں اور ہان جو بلاول زرداری نے ایک گھنٹے مین 1 کھرب 30 ارب جمع کیے تھے ان کا کیا بنا؟

کھوتی کے بچوں یہ قرضہ لیا کس نے ہے یہ وہی کمینہ ہے جس کو پولیس ڈھونڈ رہی تھی پکڑنے کے لئے اور غیر ملک میں جا کر چھپا ہوا تھا آج وہی پولیس اس کے پاؤں کے نیچے ہاتھ رکھ رہی ہے اس کے تلوے چاٹ رہی ہے کہاں ہیں ہماری حکومت کہاں ہے انصاف

20000 ارب بڑھنے کی کوئی خبر نہیں ائی امپورٹڈ__حکومت__نامنظور

🤣🤣🤣

آتے ہی بونگیاں اور رنگ بازیاں شروع 😂😂😂😂😂

Hahahaha

'میرے آنے سے ہی ڈالر کی قدر گری ہے جس سے 1350 ارب روپے کا قرض کم ہوا ہے' اسحاق ڈار اس عظیم انسان کو اگر جہاز پر بٹھا کر صرف آنے جانے پر لگا دیا جائے تو ایک ماہ میں پاکستان کا قرضہ اتر جائے گا۔ کاش میں وہ لطیفہ لکھ سکتا جو ذہن میں آ رہا ہے۔۔

Aur 3 months main increase kitna hua tha woh tu quote he nhi krna Ap tb good news smjhou jb 180 say neachy jai cox 180 per he PTI gvt chour kr gai hai

پھر تو چھ ماہ میں پاکستان کے قرضے بلکل ہی ختم ہو جائیں گے

۔ ۔ ۔ اس راز کی اصل حقیقت ۔ ۔ ۔ 🙏🏿🙏🏿🧐🧐🙏🏿🙏🏿 ۔ ۔ ۔

پندرہ بیس چکر لگواے جائیں ملک کا قرضہ تو حتم ہو سالے

اور جو 27900 ارب اوپر کیا ہے عمران خان حکومت بعد وہ کیا ہے

اگر 6 روپے ڈالر سستا ہونے پر 360 ارب قرضہ کم ہو گیا تو صرف چار سے پانچ ماہ میں 85 روپے ڈالر مہنگا ہونے پر کتنا قرضہ بڑھا تھا پٹواری دوست وضاحت فرمائیں

Jo bacha ha karz in choro ki property sale kr k ada kr do 🖐️🦮

واہ کیا ریپوٹینگ کرنے لگے ہیں اےآروای

اے آر وائے بھی اپنے چینل کا دیوالیہ نکالنے کے لیے تیار ہو گئے ہے

یہ قرضہ کس نے ادا کیا ؟ کیا عوام کو پاگل سمجھا ہوا ہے

وطن واپس پہنچا، 24 گھنٹے سے بھی کم وقت میں ملک کے قرضے 1350ارب کم ہوگئے:اسحاق ڈار جوڑ توڑ کے ماہر اسحاق ڈار کا یہ دعوہ بلکل غلط ہے ۔ روپے کی قدر میں 1.33 فیصد یعنی ہمارے بیرونی قرض جات میں تقریباً 130 بلین ڈالر میں روپے کی مناسبت سے فقط 427 ارب روپے کمی آئی ہے ہیرا پھیری ڈار

ذرائع کے مطابق ن لیگ نے مفتاح اسماعیل سے جان بوجھ کر پٹرول کی قیمتیں بڑھائیں تاکہ اسحاق ڈار کم کرکے ایک اچھا وزیر خزانہ ثابت کیا جائے اور ڈالر کا بھی اس سے تعلق ہے اب دیکھنا ڈالر اور پٹرول کا ریٹ کم ہوگا جو کہ سارا پلان کے تحت ہوا ہے سمجھ رہے ہو نا ۔

جھوٹ

Bhai increase kis na kiyah ta ajeeb pagal log ho

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔