مسجد الحرام میں ختم القرآن کے روح پرور مناظر، لاکھوں افراد کی شرکت

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسجد الحرام میں ختم القرآن کے روح پرور مناظر، لاکھوں افراد کی شرکت ARYNewsUrdu

مکہ معظمہ: حرمین شریفین میں رمضان المبارک کی 29ویں شب کو ختم القرآن کا ایک بڑا اجتماع ہوا جس میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔

حرمین شریفین کے امورکی نگراں وزارت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مسجد الحرام میں ختم قرآن اوردعا میں سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان سمیت 30 لاکھ سے زائد افراد نے شرکت کی۔ ختم القرآن کی دعا میں حرمین شریفین کے آئمہ نے قبلہ اول مسجد اقصیٰ کی آزادی، اسلام اور مسلمانوں کو آزمائش سے نکالنے، دنیا بھر کے انسانوں کو درپیش عالمی آفات و مصائب سے نجات دلانے، مسلم ممالک کے درمیان اتحاد و اتفاق پیدا کرنے اور انہیں تفرقہ و انتشار سے نکالنے کے لیے دعائیں کی۔

بعد ازاں حرمین شریفین کے سوشل میڈیا پیج پر 29 شب کے روز ختم القرآن کے اجتماع اور ختم دعا کے روح پرور مناظر شیئر کیے گئے ہیں جس کے مطابق 30 لاکھ افراد نے اجتماع میں شرکت کی۔ ان تصاویر اور ویڈیو میں حرمین شریفین کے اندر باہر اور اطراف کے دل چھولینے والے مناظر کو دیکھا جاسکتا ہے۔Imams: Sheikh Juhany & Sheikh Sudais

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

SubhanAllah

عدالت ایک رنڈی خانہ ھے اور جج اس کے دلال😡دلال_عدلیہ_نامنظور

اگر آپکے اندر وہ آواز موجود ہے جو پکار پکار کر آپکو بتاتی ہے کہ فلاں کام غلط ہے اور فلاں صحیح تو اللہ کا شکر ادا کریں کہ آپکا دل ابھی زندہ ہے۔!!✨ ItikafCity2022

حمزہ کے وزیر اعلی بننے کے بعد شریف خاندان والوں کے نیے نام نواز یزید شہبازیزید ھمزہ یزید مریم یزید تمام نون والوں کو مبارک ھو دلال_عدلیہ_نامنظور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسجد نبویؐ کا احترام ہر صورت میں ہر حال میں مقدم ہے: علی محمدخانمسجد نبویؐ یا اس کے احاطے میں کسی بھی صورت نعرہ بازی مناسب نہیں: رہنما پی ٹی آئی کلمہ پڑھ کر جھوٹ بولنے والے بدتر انسان عمران توہین_مسجد_نبوی_نامنظور بس کر یھی اپکی تربیت ھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مسجد نبویؐ کا احترام ہر صورت میں ہر حال میں مقدم ہے۔علی محمد خانمسجد نبویؐ کا احترام ہر صورت میں ہر حال میں مقدم ہے۔علی محمد خان MasjideNabvi Incident PMLN AliMuhammadKhan PMShehbazInKSA Pakistan GovtofPakistan Ali_MuhammadPTI Marriyum_A CMShehbaz MoIB_Official PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مسجد نبوی میں احتجاج کرنے والوں میں پی ٹی آئی رہنما صاحبزادہ جہانگیر بھی پیش پیشصاحبزادہ جہانگیر نے بھی شاہ زین بگٹی اور مریم اورنگزیب کے خلاف احتجاج کے موقع پر موجود ہونے کی تصدیق کی دین کے ٹھیکیدار کل سےبھونک رہے ہیں کے غلط ہوا ہے مجھے تھوڑی سی رہنمائی فرمائیں یہ مریم اورنگزیب کا غیرمحرم مردوں کے ساتھ عمرے کیلئے جانا جائز ہے. مذہب_کارڈ_نامنظور فنڈنگ اس بندے کے ذریعے کی گئی شیخ رشید نے رقم گستاخوں کو پہنچائ اور محمد مصطفے کی شان میں گستاخی کا مرتکب ٹھہرا۔۔ Midia agr chay toh is news ko puri duniya mein pehla kar imran khan jesy beqar insan ko grat delwa sakta ha
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مسجد نبوی میں نازیبا الفاظ کا الزام، 5 پاکستانی شہری مدینہ منورہ میں گرفتارترجمان مدینہ منورہ پولیس نے نازیبا الفاظ کے الزام میں 5 پاکستانی شہریوں کی گرفتاری کی تصدیق کردی ہے تفصیلات جانیے: MasjideNabvi Madina DailyJang عقل سے پیدل عمرانڈو حرم اور اسکے مکینوں کی حرمت سے نا آشنا ہیں ورنہ ایسا فعل حدود حرم میں نہ کرتے۔ سعودی حکومت سے اپیل ہیکہ حرم میں غل غپاڑہ کرنے والے پاکستانیوں کو ڈیپورٹ کر کے عمران خان کے پاس مستقل بنیادوں پر نعرے بازی کے لئے بھیج دیں توہین_مسجد_نبوی_نامنظور یہ مسجد نبوی کے باہر ہے سب نے جوتے پہن رکھے ہیں لیکن جن ہوا بہت غلط ہوا اچھا کیا ان کتوں کو قرار واقعی سزا دینی چاہیئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مسجد نبوی میں ہلٹر بازی۔شیخ رشید بڑی مشکل میں پھنس گئےمسجد نبوی کے تقدس کی پامالی پر شیخ رشید کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر کردی گئی۔ انسان نما خنزیر Saree Qawom iss baat per sharminda hay kay ULLEMA EDEEN AJJ TAK Qaum ka CHARACTER na banna sakey. شیخ رشید نے ایک دن پہلے دھمکی دے کر مداخلت کی اور اگلے دن صحن مسجد نبوی میں سازش پایہ تکمیل تک پہنچی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مسجد نبوی میں پیش آئے واقعے پر مریم اورنگزیب کا ردِعمل سامنے آگیاہمارے کارکنان بھی یہاں موجود تھے۔ ان میں بھی سیاسی جزبہ تھا لیکن ان کو ہماری طرف سے ہدایات جاری کی گئی تھیں کہ مسجد نبوی میں کوئی بدتمیزی نہ کرے، مریم اورنگزیب جناب آپ کی وجہ سے دربار نبوی کی بے حرمتی ہو رہی ھے ۔ مہربانی فرما کر واپس آ جایئں۔ You mean this یا اللہ 27 رمضان المبارک کی انتہائی با برکت رات کے صدقے 1947 سے آج تک جن جن حکمرانوں نے پاکستان کو لوٹا ان پر اور ان کی حرام مال کھانے والی آل اولاد ان کے حواریوں اور ان کے سہولت کاروں پر اپنی بیشمار لعنت برسا اور ان سب کو اس دنیا و آخرت میں رسوا فرما. بولیں آمین
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »