مسجد نبوی میں ہلٹر بازی۔شیخ رشید بڑی مشکل میں پھنس گئے

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسجد نبوی کے تقدس کی پامالی پر شیخ رشید کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق مسجد نبوی کا تقدس پامال کرنے پر شہری حافظ احتشام نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کے خلاف سیشن کورٹ میں مقدمہ اندراج کی درخواست دائر کی۔شہری نے پولیس کی جانب سے مقدمہ درج نہ کرنے پر عدالت سے رجوع کیا۔

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ شیخ رشید نے مسجد نبوی کے تقدس کی پامالی کی منصوبہ بندی کی اور شرپسندوں کو ایسا کرنے پر اکسایا۔ پولیس کو مقدمہ اندراج کی درخواست دی جس پر کوئی کارروائی نہ کی گئی۔ شہری نے درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا جائے۔ درخواست میں ایس ایچ او تھانہ سیکرٹریٹ کو فریق بنایا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لعنت ہو اس کی اس حرکت پہ

یہ بےغیرت انسان ھے اِسے کوئی کچھ نہی کہتا

ہے ہی بے غیرت انسان ۔ کوئی وقت تھا خود کو محافظ ختم نبوت کہلاتا تھا۔ اور اس کے کام دیکھو کارکنان کو خود اکسا کے آ یا۔ لعنت ہو تجھ پر

Ye thaoheen risalath, masjid nabwi ke sath sath Kisi khudmokhtiyar molk me sazish aor modakhelath bhi he. Sabothon kesath

شیخ رشید نے ایک دن پہلے دھمکی دے کر مداخلت کی اور اگلے دن صحن مسجد نبوی میں سازش پایہ تکمیل تک پہنچی۔

Saree Qawom iss baat per sharminda hay kay ULLEMA EDEEN AJJ TAK Qaum ka CHARACTER na banna sakey.

انسان نما خنزیر

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسجد نبویؐ کا احترام ہر صورت میں ہر حال میں مقدم ہے: علی محمدخانمسجد نبویؐ یا اس کے احاطے میں کسی بھی صورت نعرہ بازی مناسب نہیں: رہنما پی ٹی آئی کلمہ پڑھ کر جھوٹ بولنے والے بدتر انسان عمران توہین_مسجد_نبوی_نامنظور بس کر یھی اپکی تربیت ھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مسجد نبوی میں نازیبا الفاظ کا الزام، 5 پاکستانی شہری مدینہ منورہ میں گرفتارترجمان مدینہ منورہ پولیس نے نازیبا الفاظ کے الزام میں 5 پاکستانی شہریوں کی گرفتاری کی تصدیق کردی ہے تفصیلات جانیے: MasjideNabvi Madina DailyJang عقل سے پیدل عمرانڈو حرم اور اسکے مکینوں کی حرمت سے نا آشنا ہیں ورنہ ایسا فعل حدود حرم میں نہ کرتے۔ سعودی حکومت سے اپیل ہیکہ حرم میں غل غپاڑہ کرنے والے پاکستانیوں کو ڈیپورٹ کر کے عمران خان کے پاس مستقل بنیادوں پر نعرے بازی کے لئے بھیج دیں توہین_مسجد_نبوی_نامنظور یہ مسجد نبوی کے باہر ہے سب نے جوتے پہن رکھے ہیں لیکن جن ہوا بہت غلط ہوا اچھا کیا ان کتوں کو قرار واقعی سزا دینی چاہیئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مسجد نبویؐ کا احترام ہر صورت میں ہر حال میں مقدم ہے۔علی محمد خانمسجد نبویؐ کا احترام ہر صورت میں ہر حال میں مقدم ہے۔علی محمد خان MasjideNabvi Incident PMLN AliMuhammadKhan PMShehbazInKSA Pakistan GovtofPakistan Ali_MuhammadPTI Marriyum_A CMShehbaz MoIB_Official PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مسجد نبوی میں احتجاج کرنے والوں میں پی ٹی آئی رہنما صاحبزادہ جہانگیر بھی پیش پیشصاحبزادہ جہانگیر نے بھی شاہ زین بگٹی اور مریم اورنگزیب کے خلاف احتجاج کے موقع پر موجود ہونے کی تصدیق کی دین کے ٹھیکیدار کل سےبھونک رہے ہیں کے غلط ہوا ہے مجھے تھوڑی سی رہنمائی فرمائیں یہ مریم اورنگزیب کا غیرمحرم مردوں کے ساتھ عمرے کیلئے جانا جائز ہے. مذہب_کارڈ_نامنظور فنڈنگ اس بندے کے ذریعے کی گئی شیخ رشید نے رقم گستاخوں کو پہنچائ اور محمد مصطفے کی شان میں گستاخی کا مرتکب ٹھہرا۔۔ Midia agr chay toh is news ko puri duniya mein pehla kar imran khan jesy beqar insan ko grat delwa sakta ha
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مسجد نبویؐ واقعہ: شیخ رشید کے بھتیجے کا وفاقی وزرا سے بدتمیزی پر خوشی کا اظہارکل یہ خانہ کعبہ جائیں گے وہاں پر بھی ان کے خلاف نعرے لگیں گے، لوگ ان کو پسند نہیں کرتے: شیخ راشد رفیق Dear Geo kal wala waqia nahi hona chaihehy tha ye b bataow k fake video pe fatwa kyun lagatay ho?Qurani Ayat parhnay walay ko ek strick mulsim kyun khety ho? Maryam nawaz said k ye nizam e qudrat hai to phir ye kia tha qudrat ka qanoon to sub k liy is same پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما طارق کذاب کا سیاسی دعاؤں میں عدلیہ، مدمقابل سیاسی پارٹیوں اور پاکستان کی سول و عسکری قیادت کو مافیاز کہنا مسجد نبوی کی بے حرمتی کے پلان کا حصہ تھا۔ طارق کذاب نے فتویٰ دیا۔ یوتھی بلوائیوں نے سیاست کی آڑ میں مسجد نبوی کی بے حرمتی کی گندگی کے ڈھیر سے پاک صاف چیز تو نہیں ملتی شیخ رشید کا بھتیجا ہے اس کی غلاظتیں اس میں بدرجہ اتم موجود ہوں گی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آصفہ بھٹو کی مسجد نبویؐ میں پیش آئے واقعے کی مذمتعمران خان کی انا پاکستان کو انتہائی تاریکی کے راستے پر لے جارہی ہے: رہنما پی پی مزید پڑھیں :GeoNews AseefaBhutto کل اسلام کے سب سی بڑی مسجد میں،،، پاکستان کا سب سے بڑا سچ کہا گیا ہے...... اللہ کے گھر سچ نہ بولیں گے تو سپریم کورٹ میں سچ کہیں..... جہاں شیطان کو پتھر مارنا عبادت ہے تو چور کو چور کہنا کیوں معیوب ہے... امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کیا کعبۃاللہ یا مسجدِ نبوی میں حق سچ بات کہنے کی کوئی ممانعت ہے؟ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جھوٹ بولنے سے منع فرمایا ہے بختان لگانے سے منع فرمایا ہے جھوٹ اور بہتان بازی بند کرو کرو پھر دین پر عمل کرنا ہے تو پورا عمل کرو اپنی مرضی کی آیات اور اپنی مرضی کی احادیث نکال کر اپنی مرضی کی جگہ پر استعمال کرلینا دین نہیں ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »