رکن خیبرپختونخوا اسمبلی وقار خان انتقال کرگئے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رکن خیبرپختونخوا اسمبلی وقار خان انتقال کرگئے ARYNewsUrdu WaqarKhan

عوامی نیشنل پارٹی سوات کے مطابق رکن اسمبلی وقار خان کا انتقال دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہوا ہے، وہ تین بار رکن خیبرپختونخوا اسمبلی رہ چکے ہیں۔

خاندانی ذرائع نے وقار خان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم کی نماز جنازہ آج رات ساڑھے 9 بجےادا کی جائےگی۔محمود خان نے مرحوم کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وقار احمد کے اچانک انتقال کا سن کر دلی صدمہ ہوا۔ خیال رہےکہ وقار خان 2018 کے عام انتخابات میں پی کے7 سوات سے عوامی نیشنل پارٹی کے ٹکٹ پر رکن منتخب ہوئے تھے۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

إنا لله وإنا إليه راجعون

اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے آمین

INA LILLAH WA INA ELEH RAJEON

ALLAH magfirat aata farmaye aur jannat mai alla maqam

انا للہ کہ وانا الیہ راجعون

Allah marhoom KO jannat main alla maqam ata kry aur ghr walo KO sbr e jameel ata kry Ameen

Allah pak jannat me behtar jga ataa farmay

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اے این پی کے رکن صوبائی اسمبلی وقار خان انتقال کرگئےMarchAgainstImportedGovt امپورٹڈ__حکومت__نامنظور اللہ مرحوم کو جنت نصیب کرے۔ اور گناہ معاف فرمائے آمین۔ Inna Lillah wainnaalihe rajewoon
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا اسمبلی کے رکن وقار خان انتقال کرگئےوقار خان 2018 کے عام انتخابات میں پی کے7 سوات سے عوامی نیشنل پارٹی کے ٹکٹ پر رکن منتخب ہوئے تھے May his soul rest in peace 🙏 Ameen ❤️ انا للہ وانا الیہ راجعون Keya Zindagi ha insane ke uff 🤲
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جامعہ کراچی حملہ؛ تحقیقات کیلئے رکن ممالک پاکستان اورچین سے تعاون کریں، سلامتی کونسل - ایکسپریس اردودہشت گردانہ کارروائی میں مالی معاونت کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے، صدر یو این ایس سی باربرا ووڈورڈ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا اسمبلی کے رکن وقار خان انتقال کرگئےوقار خان 2018 کے عام انتخابات میں پی کے7 سوات سے عوامی نیشنل پارٹی کے ٹکٹ پر رکن منتخب ہوئے تھے May his soul rest in peace 🙏 Ameen ❤️ انا للہ وانا الیہ راجعون Keya Zindagi ha insane ke uff 🤲
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اے این پی کے رکن صوبائی اسمبلی وقار خان انتقال کرگئےMarchAgainstImportedGovt امپورٹڈ__حکومت__نامنظور اللہ مرحوم کو جنت نصیب کرے۔ اور گناہ معاف فرمائے آمین۔ Inna Lillah wainnaalihe rajewoon
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

یہ عمران خان کی فتح ہے کہ کل یہ خانہ کعبہ جائیں گے تو وہاں پر بھی ان کے خلاف نعرے لگیں گے مدینہ میں موجود شیخ رشید کے بھتیجے کا موقف بھی آگیامدینہ منورہ (ویب ڈیسک) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کے بھتیجے اور رکن قومی اسمبلی شیخ راشد شفیق نے مسجد نبویؐ میں وفاقی  وزرا سے بدتمیزی پر اپنے ردعمل میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »