مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کرنے پر او آئی سی نے منگل کو اجلاس طلب کر لیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کرنے پر او آئی سی نے منگل کو اجلاس طلب کر لیا OIC

سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق او آئی سی کے جنرل سیکریٹریٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہنگامی اجلاس کا فیصلہ مقبوضہ بیت المقدس میں بڑھتی اسرائیلی جارحیت اور مسجد اقصیٰ کی مسلسل بے حرمتی کے تناظر میں کیا گیا ہے۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ حال ہی میں اسرائیلی قومی سلامتی کے وزیر ایتمار بن غفیر سکیورٹی فورس کو ساتھ لے کر مسجد اقصیٰ کے صحنوں میں گھس آئے تھے، اسرائیل مسجد اقصیٰ کی تاریخی اور قانونی حیثیت تبدیل کرنے کیلئے غاصبانہ طاقت کا مسلسل استعمال کر رہا ہے۔ واضح رہے اس سے قبل او آئی سی کی جانب سے مسجد اقصیٰ میں سکیورٹی فورس کے ساتھ اسرائیلی وزیر کے گھسنے کے واقعے کی سخت مذمت کی گئی تھی، واقعے کو دنیا بھر کے مسلمانوں کے جذبات بھڑکانے اور متعلقہ بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بہتر ہوتا ایک نغمہ ریلیز کر دیتے

It's good

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک عدم اعتماد میں تحریک انصاف کا اصل مقابلہ فوج سے تھا: فوادسب کو پتا ہے ہماری حکومت کی اتحادی جماعتوں کو کون کنٹرول کر رہا تھا؟ پی ٹی آئی رہنما کی بی بی سی کے پروگرام میں گفتگو 😮 اصل مقابلہ ہر مہینے بدلتا رہتا ہے پی ٹی آئی کا۔ آج تک انہیں پتہ نہ چل سکا شودے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنڈی سٹیڈیم کا ڈی میرٹ پوائنٹ، پی سی بی نے آئی سی سی کا فیصلہ چیلنج کر دیالاہور: (دنیا نیوز) پنڈی سٹیڈیم کو ڈی میرٹ پوائنٹ دئیے جانے پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے فیصلے کو چیلنج کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی: سی ویو پر ڈوبنے والی لڑکی کی لاش مل گئی، والد کا جنسی ہراسانی کا الزامویٹرنری اسپتال کے مالک اور ایک خاتون ڈاکٹر کو گرفتار کر لیا گیا ہے، ابتدائی طور پر لگتا ہےکہ لڑکی نے ذہنی دباؤ میں آکر خود کشی کی: پولیس رسول اللہ کی امتی لائیک کریں اور فالو کریں !!!
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب میں حساس اداروں کی کارروائی کالعدم تنظیم کے 5 دہشتگرد گرفتارحساس اداروں نے کارروائی کر کے گوجرانوالہ اور ساہیوال سے کالعدم تنظیم کے 5 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ساہیوال میں انٹیلی جنس بیسڈ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی میڈیا بھی شاہد آفریدی کا معترف اپنی ٹیم کے سیلکٹرز کو شاہد آفریدی سے سبق لینے کا مشورہنئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی اخبار انڈین ایکسپریس نے اپنی رپورٹ میں لکھا کہ بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے عہدیداروں کو پاکستان کی عبوری سلیکشن کمیٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مندر میں پوجا کرنے پر دلت خاتون پر وحشیانہ تشدد ، ویڈیو وائرلکرناٹک : نچلی زات دِلت کی خاتون کو مندر میں پوجا کرنے پر مندر کے حکام نے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا اور گھیسٹ کر مندر سے باہر نکال دیا۔ pakistan me b hr roz hta hy yh, ar sab k samnay
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »