بھارتی میڈیا بھی شاہد آفریدی کا معترف اپنی ٹیم کے سیلکٹرز کو شاہد آفریدی سے سبق لینے کا مشورہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی اخبار انڈین ایکسپریس نے اپنی رپورٹ میں لکھا کہ بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے عہدیداروں کو پاکستان کی عبوری سلیکشن کمیٹی

کے سربراہ شاہد آفریدی کی پریس کانفرنس سے سوالات کے جوابات دینے کا طریقہ سیکھنے کی ضرورت ہے، انہوں نے تسلیم کیا کہ بابراعظم کو بطور کپتان بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔

رپورٹ میں بھارتی کرکٹ بورڈ کے عہدیداروں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا گیا کہ بھارتی بورڈ کے کرتا دھرتاؤں کو شاہد آفریدی سے میڈیا کے سخت سوالوں کا جواب دینا، عزم اور لگی لپٹی رکھے بغیر کرکٹ کے امور اور کپتان سے متعلق صاف بات کرنا سیکھنا چاہیے۔ہندوستان میں 100 سے زائد ٹیسٹ میچ کھیلنے والے 10 سابق کرکٹرز موجود ہیں لیکن ٹیم کو منتخب کرنے کا سب سے اہم اختیار اِن لوگوں کے پاس ہے جنہیں کوئی تجربہ نہیں، بی سی سی آئی کی سلیکشن کمیٹی کا بین الااقوامی تجربہ کپتان اور کوچ سے کم ہے۔بھارتی میڈیا نے مشورہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

متعصب بھارتی میڈیا کا اپنے سیلکٹرز کو شاہد آفریدی سے سبق سیکھنے کا مشورہنئی دہلی: (ویب ڈیسک) متعصب بھارتی میڈیا نے اپنے سیلکٹرز کو قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور عبوری سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین شاہد آفریدی سے سبق سیکھنے کا مشورہ دے دیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

متعصب بھارتی میڈیا کا اپنے سیلکٹرز کو شاہد آفریدی سے سبق سیکھنے کا مشورہنئی دہلی: (ویب ڈیسک) متعصب بھارتی میڈیا نے اپنے سیلکٹرز کو قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور عبوری سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین شاہد آفریدی سے سبق سیکھنے کا مشورہ دے دیا۔ یہ مشورہ دیا ہو گا کہ شاہد آفریدی کی طرح شہباز شریف کی جھوٹی تعریف کرو اور عہدہ لو کیا اس نے بلے بازوں سے کوئی اچھی چیز سیکھی ہے کہ وکٹ پر کیسے رہنا ہے؟ وہ صرف منہ سے ہوائی فائر ہے اور سیاست زدہ چیف سلیکٹر ہے ورنہ اس کی خوبیاں زیرو پر بولڈ یا کیچ آؤٹ ہو جاتی ہیں۔ Love.Lala
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارتی میڈیا نے اپنے سیلکٹرز کو شاہد آفریدی سے سبق لینے کا مشورہبھارتی میڈیا نے اپنے سیلکٹرز کو شاہد آفریدی سے سبق لینے کا مشورہ مزید تفصیلات ⬇️ News SportsNews PCB ShahidAfridi IndianCricketer TheRealPCBMedia najamsethi SAfridiOfficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

متعصب بھارتی میڈیا کا اپنے سیلکٹرز کو شاہد آفریدی سے سبق لینے کا مشورہ - ایکسپریس اردوبھارتی ٹیم منتخب کرنے کا اہم اختیار اِن لوگوں کے پاس ہے جنہیں کوئی تجربہ نہیں، رپورٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز 16رکنی قومی اسکواڈ کا اعلاننیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز ،16رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان Read News PAKvNZ Tayyarikiwihai Cricket ShahidAfridi TheRealPCB SAfridiOfficial BabarAzam babarazam258
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »