مستقبل میں بجلی کی قیمتیں کم ہونا شروع ہوجائیں گی، وزیرتوانائی

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عوام کے لیے بڑی خوشخبری تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

اسلام آباد:وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب نے کہا ہے کہ متبادل توانائی پالیسی سے مستقبل میں بجلی کی قیمتیں کم ہونا شروع ہوجائیں گی،جو مسلم لیگ ن کی پالیسیوں کی وجہ سے مہنگی ہو گئی تھی۔وزیرتوانائی نے بتایاکہ ن لیگ دور میں مہنگی بجلی سسٹم میں شامل کی جس کا خمیازہ آج بھگت رہے ہیں ،متبادل توانائی پالیسی کے تحت سورج ، ہوا اور پانی سے بجلی پیدا کی جائے گی۔ 2030 تک 20 ہزارمیگاواٹ متبادل ذرائع سے حاصل کریں گے،جو مجموعی بجلی کا 60سے 65فیصد...

عمر ایوب نے بتایاکہ ستر کروڑ ڈالر کے گیارہ منصوبوں پر کام جاری ہے۔ موجودہ حکومت نے توانائی کے شعبے کی آمدنی میں229 ارب روپے کا تاریخی اضافہ کیا۔ معاون خصوصی پٹرولیم ندیم بابر بولے کہ حکومت متبادل توانائی پالیسی کیلئے کوشاں ہے ، سولر پینل اور ونڈ ٹربائینز بنانے والی مختلف کمپنیاں رابطہ کر رہی ہیں

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجلی چوری روکنے اور ریکوری کی مد میں 115 ارب روپے قومی خزانے میں جمعوفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کا کہنا ہے کہ وزارت توانائی نے ایک سال میں بجلی چوری کو روکنے اور ریکوری کی مد میں 115 ارب روپے قومی خزانے میں جمع کروائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی وزیرکا مستقبل میں بجلی کی قیمتیں کم ہونا کاعندیہوفاقی وزیر توانائی عمر ایوب کہتے ہیں کہ مستقبل میں بجلی کی قیمتیں کم ہونا شروع ہوجائیں گی جس سے عوام کو ریلیف ملے گا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کشمیر میں مظالم کا پردہ چاک، بھارتی وفد کی قاسم سوری کی تقریر روکنے کی کوشش
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیر توانائی نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی نوید سنادی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیر توانائی نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی نوید سنادی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کینیڈا:شادی کی تقریب اکھاڑے میں تبدیل،تھپڑ، مکوں اور لاتوں کی خوب بارشکینیڈا:شادی کی تقریب اکھاڑے میں تبدیل،تھپڑ، مکوں اور لاتوں کی خوب بارش Canada LavishWedding Ceremony Guests Collapsed Fight
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »