مری میں پھنسنے والوں میں حویلی لکھاں کی ایک فیملی بھی شامل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مری میں پھنسنے والوں میں حویلی لکھاں کی ایک فیملی بھی شامل ARYNewsUrdu

مری میں تاحال ہزاروں لوگ برفانی طوفان میں پھنسے ہوئے ہیں، ان میں سے 7 افراد پر مشتمل ایک خاندان کلڈانہ چوک واپڈا ریسٹ ہاؤس میں بھی موجود ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق سات افراد پر مشتمل فیملی کلڈانہ چوک واپڈا ریسٹ ہاؤس میں موجود ہے، لیکن تشویش ناک بات یہ ہے کہ ہوٹل انتظامیہ نے انھیں ہوٹل خالی کرنے کا کہہ دیا ہے، جس پر انھوں نے حکام سے فوری مدد کی اپیل کی ہے۔میں برفانی طوفان میں 20 سے زائد افراد جاں بحق ہوچکے ہیں جب کہ ہزاروں افراد مختلف مقامات پر پھنسے ہوئے ہیں ان میں ہی 7 افراد پر مشتمل ایک خاندان حویلیاں لکھاں کا بھی ہے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ہوٹل انتظامیہ نے ان سنگین حالات کے باوجود شدید بے حسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے...

ہوٹل میں موجود فرقان کے مطابق وہاں ان کے علاوہ 3خاندان اور بھی موجود ہیں اور متاثرین کی تعداد 25 کے قریب ہے۔ فرقان کا کہنا ہے کہ انتظامیہ رابطے کے باوجود ان کی کوئی مدد نہیں کررہی جب کہ ہوٹل انتظامیہ نے بھی انہیں فوری ہوٹل خالی کرنے کا انتباہ دے دیا ہے جس کے باعث ان کی پریشانی بڑھ گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u

ARYNEWSOFFICIAL EqualityInTeachingJobs ملڪ جو آئين ۽ قانون برابري جو حق ڏئي ٿو- ھر ڪم اصول ۽ ضابطي تحت ڪيو وڃي - ٻٽي پاليسي جو معيار انساني حقن جي پڻ خلاف ورزي آهي- متضاد پاليسيون آڻي دستور جي خلاف ورزي بند ڪئي وڃي- EqualityInTeachingJobs pass on 40 marks sardarshah1

live Murree

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مری میں برفباری میں پھنسے 19 سیاح جاں بحق، فوج طلب - ایکسپریس اردومری کے عوام سے اپیل ہے کہ وہ سیاحوں کی مدد کریں،شیخ رشید 😇Nomi Jadoon😇 اپنی حماقتوں کی وجہ سے مر گۓ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مری میں گاڑیوں میں 16 سے 19 افراد کی اموات ہوئیں: شیخ رشیدرات سے ایک ہزار گاڑیاں مری میں پھنسی ہوئی ہیں: وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کاش انیس میں سے ایک آپ بھی ہوتے شیخ سانپ کم مز کم پاکستان سے منحوس دن تو چلے جاتے Kha a NDMA sooo rha a ya tho qoumi adara a fund a machinery oga dar ul hakomth a koi mazak a balichistan ma PDMA ka Kamal dekya ganty ka andar khozak top or elka 1 ganta ka andar resqu Kiya road kol diya Gaya apsoos a NDMA par jo soo rha a abu thak 19 aprad janbak ona par Rip
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مری : شدید برفباری میں پھنسی گاڑیوں میں سے 19 نعشیں نکالی گئیریسکیو1122 کے مطابق مری میں شدید برفباری میں پھنسی گاڑیوں میں سے اب تک19 نعشیں نکالی گئی ہیں جن میں اسلام آباد پولیس کے اے ایس آئی سمیت دو فیملیز کے افراد بھی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مری میں برفباری میں پھنسے 21 سیاح جاں بحق، فوج طلب - ایکسپریس اردوپنجاب حکومت نے مری کو آفت زدہ قرار دیتے ہوئے ایمرجنسی نافذ کردی، اموات میں اضافے کا خدشہ اپنی انکوائری اپنے پاس رکھو، ہمیں اپنی نااہلی سے ہونے والے قیمتی جانوں کے ضیاع کا حساب دو۔۔۔۔Murree Please tell people to keep window little bit open in such a situation. They died by CO OR CO2 not by cold. 😪😪😪
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

مری میں سانحہ، وزیر اعلیٰ پنجاب پارٹی کی تنظیم سازی میں مصروف رہےمری میں سانحہ، وزیر اعلیٰ پنجاب پارٹی کی تنظیم سازی میں مصروف رہے arynewsurdu murree ہاں اصل میں ہر گاڑی کے ساتھ اک وزیرِ اعلٰی ھونا چاہئے شفقت محمود کو خو اپنے حلقہ کا علم نہی ہے اوپر سے بزدار جس کو پارٹی والوں نے ابھی تک قبول نہی کیا وہ فیصلے کرے گا پارٹی کے مطلب گی بھنس پانی میں پنجاب میں ہار پکی ہے لکھوا لو Ary news is also basket media like geo news or some other media channels
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: مری میں ریسکیوآپریشن کے دوران کرین کھائی میں جاگریمری میں ریسکیو آپریشن کے دوران ایک کرین اور گاڑی پھسل کر کھائی میں جاگری۔ مری میں شدید برفباری کے دوران سیکڑوں گاڑیاں پھنس گئی، سیاحوں کو نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے SamaaTV Murree It's an old video. Not from this year. Old video. Kuch to sharam karo یہ کم از کم دو سال پرانی وڈیو ھے۔ ھمارے میڈیا والوں کو بھی اللہ موقع دے بس سنسنی پھیلانے کا۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »