عراق امریکی فوجی اڈے پر ڈرونز اور راکٹس سے حملہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عراق امریکی فوجی اڈے پر ڈرونز اور راکٹس سے حملہ arynewsurdu

بغداد :‌ ایرانی حمایت یافتہ جنگجوؤں نے عراقی دارالحکومت میں قائم امریکی فوجی اڈے پر ڈرونز اور راکٹس سے حملہ کردیا۔

حالیہ حملہ دو روز قبل بغداد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے متصل امریکی بیس پر ہوا، جس میں دو ڈرونز اور چار راکٹس فائر کیے گئے، جس کے بعد سائرن کی آوازیں گونجنے لگیں اور جوابی کارروائی کے لیے اتحادی فواج کے ہیلی کاپٹرز نے فضا میں گشت شروع کردیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Great Work😍😍😍

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں جمہوریت ختم ہوسکتی ہے، سابق امریکی صدر کا انکشاف -امریکی کانگریس پر ٹرمپ کے حامیوں کے حملے کی پہلی برسی کے موقع پر اس ملک کے سابق صدر نے امریکا میں جمہوریت کی صورتحال پر تشویش ظاہر کی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ واحد امریکی صدر جنہوں نے اقتدار کی پرامن منتقلی روکنے کی کوشش کی: جوبائیڈن
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکی گلوکارہ سلینا گومز کو ڈر نہیں لگتا، مگر کس سے؟امریکی گلوکارہ سلینا گومز کو ڈر نہیں لگتا، مگر کس سے؟ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی لڑکی نیو ایئر پر فیملی سے چوری اپنے پارٹنر کو گھر لے آئی لیکن اگلی صبح والدہ کی طرف سے ایسا میسج کہ پڑھ کر شرم سے پانی پانی ہوگئینیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں ایک لڑکی نیوایئرنائٹ پر اپنی والدہ سے چوری اپنے پارٹنر کو گھر لے آئی تاہم اس اگلی صبح جب وہ بیدار ہوئی تو فون پر اس کی ماں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایٹمی جنگ کی مخالفتنئے سال کے آغاز پر جوہری ہتھیاروں کی حامل پانچ ریاستوں چین، روس، امریکہ، برطانیہ اور فرانس  نے ایٹمی جنگ کی روک تھام اور اسلحے کی دوڑ سے بچاو سے متعلق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »