مریکا میں اسٹاک مارکیٹس کھل گئیں

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مریکا میں اسٹاک مارکیٹس کھل گئیں US StockMarkets Reopened CoronaVirus LockDown

اسٹاک مارکیٹس کے فلورز کھول دیے گئے، امریکی اسٹاک مارکیٹ فلورز کرونا وائرس کے باعث بند تھے۔اسٹاک مارکیٹس کھلنے کے بعد امریکی حصص بازاروں میں نمایاں تیزی دیکھنے میں آئی، امریکی ڈاؤ جونز میں 500 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، ڈاؤ جونز انڈیکس میں 25 ہزار پوائنٹس کی سطح بھی بحال ہوتے دیکھی گئی۔دن کے اختتام پر ڈاؤ جونز انڈیکس 24 ہزار 995

پوائنٹس پر بند ہوا۔ نیسڈیک انڈیکس میں بھی تیزی دیکھی گئی اور دن کے اختتام پر انڈیکس 9 ہزار 340 پوائنٹس پر بند ہوا۔دوسری جانب ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں ملا جلا رجحان دیکھا گیا۔ جاپانی اسٹاک مارکیٹ میں 118 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ہانگ کانگ اسٹاک مارکیٹ میں 130 پوائنٹس کی کمی ہوئی جبکہ کورین اسٹاک مارکیٹ میں معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کے دوران دنیا بھر میں سائیکل کے استعمال میں اضافہگزشتہ سال چین کے شہر ووہان سے دنیا بھر میں پھیلنے والے خطرناک کورونا وائرس نے دنیا کے تمام تر نظام کو متاثر کیا ہے جس کی وجہ سے لوگوں کو ان کے گھروں میں ہی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عید کے تیسرے روز بعض علاقوں میں رات کے وقت ٹھنڈی ہوائیں چلنے کی پیشگوئیلاہور: (دنیا نیوز) عید کا دوسرا دن بھی گرمی میں گزر گیا۔ آدھا دن لوگوں نے گھروں میں گزار دیا۔ لاک ڈاؤن میں نرمی کے باوجود پارہ ہائی رہا اور کسی نے باہر کا رُخ نہ کیا۔ صرف نہر میں گرمی سے تنگ کچھ لوگ ٹھنڈک کی تلاش میں نکل آئے۔ Plz mention the area too, its very hot in here at Rawalpindi . Its just tweet or nothing they will not inform where Wao
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عید کے دوسرے روز بھی میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کے خلاف لاہور میں احتجاجاس موقع پر مقررین کا کہنا تھا کہ 34 سال پرانے زمین کے ایک بوگس معاملے میں میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری حق اور سچ کی آواز دبانے کی کوشش ہے، جو کسی بھی طرح کامیاب نہیں ہوگی۔ اگر جیو والوں نے میر شکیل کو رہا کرانا ہے تو چینل پر تمام فی میل اینکرز کی چھاتیوں پر چادر ڈالے اگر نہیں تو سڑتا رہے قید میں عوام کو اس سے کوئی غرض نہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن میں شادی: دولہا سمیت مہمان گرفتاری کے بعد قرنطینہ میںفیصل آباد سے تعلق رکھنے والے ایک جوڑے نے کورونا وائرس کے باعث نافذ پابندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اپنی شادی پر چار سے پانچ سو افراد کو مدعو کر رکھا تھا۔ Hahaha سدھرنا تو ہے ہی نہیں. بہت اچھا ہوا یہ تو کمینہ پن ہے انتظامیہ کا پھر
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے مریضوں پر ہائیڈروکلوروکوئین کے کلینکل ٹرائل کی عارضی معطلی کا فیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) معاون خصوصی صحت ڈاکٹرظفر مرزا کا کہنا ہے پاکستان نے کورونا کے مریضوں پر ہائیڈروکلوروکوئین کے کلینکل ٹرائل کو عارضی معطل کرنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عید کے تیسرے روز بعض علاقوں میں رات کے وقت ٹھنڈی ہوائیں چلنے کی پیشگوئیلاہور (ویب ڈیسک) عید کا دوسرا دن بھی گرمی میں گزر گیا۔ آدھا دن لوگوں نے گھروں میں گزار دیا۔ لاک ڈاؤن میں نرمی کے باوجود پارہ ہائی رہا اور کسی نے باہر کا رخ نہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »