عید کے تیسرے روز بعض علاقوں میں رات کے وقت ٹھنڈی ہوائیں چلنے کی پیشگوئی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) عید کا دوسرا دن بھی گرمی میں گزر گیا۔ آدھا دن لوگوں نے گھروں میں گزار دیا۔ لاک ڈاؤن میں نرمی کے باوجود پارہ ہائی رہا اور کسی نے باہر کا رُخ نہ کیا۔ صرف نہر میں گرمی سے تنگ کچھ لوگ ٹھنڈک کی تلاش میں نکل آئے۔

عید کے دوسرے روز بھی گرمی جوبن پر رہی۔ ملک کے بیشتر حصوں میں درجہ حرارت بلند رہا۔ عید پر لاک ڈاؤن نرم رکھا گیا، مگر گرمی زیادہ ہونے کے باعث لوگوں کی اکثریت باہر نہ نکلی۔

لاہور میں درجہ حرارت 43 اور کراچی میں 33 کو چھو گیا۔ دادو میں پارہ ہائی رہا اور 48، پڈعیدن میں 47، رحیم یار خان میں 46 ریکارڈ کیا گیا۔ جموں میں پارہ 40، بارہ مولہ اور اننت ناگ میں 26 درجہ حرارت ریکارڈ ہوا۔ گرمی کا زور توڑنے کیلئے کچھ منچلے لاہور کی نہر میں ڈبکیاں لگاتے رہے۔ کچھ خاندان بھی کورونا کے ایس او پیز کو بالائے طاق رکھتے ہوئے پہنچ گئے۔

عید کا تیسرا روز بھی موسم کا حال بتانے والوں نے گرم اور خشک بتایا ہے لیکن بعض علاقوں میں رات کے وقت ٹھنڈی ہوائیں چلنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Wao

Its just tweet or nothing they will not inform where

Plz mention the area too, its very hot in here at Rawalpindi .

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک کے مختلف علاقے عید کے دوسرے روز شدید گرمی کی لپیٹ میں - ایکسپریس اردووادی کوئٹہ اور بلوچستان کےبیشترعلاقوں میں مطلع صاف اور موسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات Pata nahi har baar eid pe hi q garmi ho jati hai? 😓
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک کے مختلف علاقے عید کے دوسرے روز شدید گرمی کی لپیٹ میںاسلام آباد(ویب ڈیسک) عید کے دوسرے روزصوبہ سندھ، پنجاب اور بلوچستان سمیت ملک بھر میں شدید گرمی کا سلسلہ جاری ہے جب کہ سندھ میں پارہ 48 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے 46 in my Town
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے باعث عید کے دوسرے روز کی خوشیاں بھی ماند پڑ گئیںلاہور (ویب ڈیسک) کورونا کی وجہ سے نہ تو گھروں میں عید کی وہ رونقیں نظر آ رہی ہیں اور نہ ہی تفریحی مقامات پر عوام کو جانے کی اجازت ہے۔کورونا وائرس کے باعث ملک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے باعث عید کے دوسرے روز کی خوشیاں بھی ماند پڑ گئیںکورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں آج عید الفطر کا دوسرا روز بھی سادگی کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔عموماً عیدالفطر کے دوسرے روز پاکستان میں لوگ قریبی رشتہ داروں سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حرم شریف اور مسجد نبویؐ میں مخصوصی افراد کے ساتھ عید کے اجتماعاتحرم شریف اور مسجد نبویؐ میں مخصوصی افراد کے ساتھ عید کے اجتماعات SaudiArabia EidUlFitr CoronaVirus PrecautionaryMeasures Prayer KSAMOFA KingSalman
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صدر مملکت اور وزیراعظم کے عید کے موقع پر قوم کے نام تہنیتی پیغاماتMa a overseas Pakistani plz help me in property matter in Pakistan at chakwal my watss number is 0096565736101
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »