عیدالفطر پر پاکستان میں کتنے ارب روپے کا کاروبار ہوا؟ حیرن کن اعداد و شمار سامنے آ گئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آل کراچی تاجر اتحاد کے چیئرمین عتیق میر نے کہا ہے کہ رواں سال عید الفطر پر 10 ارب روپے سے بھی کم کا کاروبار ہوا ہے۔ تفصیلات کے

May 25, 2020 | 16:48:PM

کراچی آل کراچی تاجر اتحاد کے چیئرمین عتیق میر نے کہا ہے کہ رواں سال عید الفطر پر 10 ارب روپے سے بھی کم کا کاروبار ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے باعث رمضان المبارک سے قبل لاک ڈاﺅن لگا دیا گیا تاکہ وائرس کے پھیلاﺅ کو روکا جا سکے تاہم عیدالفطر سے چند روز قبل لاک ڈاﺅن میں نرمی کرتے ہوئے محدود اوقات کار میں کاروبار کھولنے کی اجازت تو دیدی گئی مگر اس دوران وہی کچھ دیکھنے میں آیا جس کا اندیشہ ظاہر کیا جا رہا تھا۔

عوام نے جوق در جوق بازاروں اور مارکیٹوں کا رخ کیا تاہم اس کے باوجود چیئرمین آل کراچی تاجر اتحاد عتیق میر کا کہنا ہے کہ اس مرتبہ عید پر 10 ارب روپے سے بھی کم کا کاروبار ہوا ہے جبکہ گزشتہ سال عیدالفطر کے موقع پر 34 ارب روپے کا کاروبار ہوا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اس عید پر 10 ارب روپے سے کم کاروبار ہوا، عتیق میراپنے ایک بیان میں عتیق میر کا کہنا تھا کہ 11 مئی سے 23 مئی کے دوران 10 روز کاروبار ہوا۔ پھر کہتے ہیں عوام بھوک سے مر رہی ہے جنگ جیو شیطان ایک طرف کم کاروبار کا شور دوسری طرف لاک ڈاون کیوں نہیں کا شور ڈبل تماشا عتیق میر صاحب برسوں پرانا کچرا تک تو بیچ دیا گیا اور آپ کہ رہے کاروبار کم ہوا ہے۔۔۔۔ شرم مگر تم نہیں آتی ۔ عید کے بعد لاک ڈاؤن کے فیصلے پر نظرثانی کرنی پڑے گی، ظفر مرزا مزید تفصیلات: Covid19 Coronavirus
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: کورونا مشکلات کے باوجود کئی ارب مالیت کے 40 ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ترک صدر کا وزیراعظم پاکستان کو فون، طیارہ حادثے پر اظہارِ افسوس | Abb Takk NewsWe love Turkey 🇹🇷🇵🇰🇵🇰🇹🇷 Turkey 🇹🇷 Wants to unite all Muslim states and we will be part of them inshaALLAH 🇵🇰❤️🇹🇷
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پاکستان طیارہ حادثے پر انڈین سوشل میڈیا صارفین خوش کیوں؟انڈیا اور پاکستان کے درمیان حادثات بھی تنازعے کا شکار ہو جاتے ہیں اور حالیہ معاملے میں بھی یہ بات دیکھنے میں سامنے آئی ہے۔ Because they have nothing to cheer about 🤣🤣🤣 Right now China is making them Cry🤭 We don't mind ye modi k bhagt hain kuch bhi kar saktey hain even Go Corona Go bhi 😂 😂 آج خوش ہیں تو کل انشاءالّلہ رنجیدہ ہونگے کیونکہ کل کشمیر سمیت پورے عالم اسلام میں ایک ساتھ عید منائی جارہی ہے۔ الحمدلّلہ
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا خطرات اور لاک ڈاؤن کے باوجود کئی ارب روپے کے ترقیاتی منصوبوں پر کام جاریکراچی میں کورونا خطرات اور لاک ڈاؤن کے باوجود کئی ارب روپے کے ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری Karachi SindhGovt DevelopmentProject COVIDLockdown Pakistan Sindh SindhCMHouse SyedNasirHShah MuradAliShahPPP MediaCellPPP pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں ایک دن میں 1748 نئے متاثرین، انڈیا میں اندرونِ ملک پروازیں بحال، لاک ڈاؤن توڑنے والے مشیر کے دفاع پر برطانوی وزیراعظم پر تنقید - BBC Urduدنیا میں کووڈ 19 سے 54 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور تین لاکھ 45 ہزار سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان میں متاثرین کی تعداد 56 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والے اپنے مشیر کا دفاع بورس جانسن کو مہنگا پڑ گیا ہے اور کہا جا رہا ہے کہ وزیرِ اعظم کے مشیروں کے لیے ایک قانون ہے اور باقی عوام کے لیے کچھ اور۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »