اس عید پر 10 ارب روپے سے کم کاروبار ہوا، عتیق میر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اس عید پر 10 ارب روپے سے کم کاروبار ہوا، عتیق میر تفصیلات جانئے: DailyJang

چیئرمین آل کراچی تاجر اتحاد نے کہا کہ لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد مارکیٹس میں آنے والے خریدار مصنوعی ثابت ہوئے۔

واضح رہے کہ عالمگیر وبا کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ملک بھر میں لگائے گئے لاک ڈاؤن کی وجہ سے کاروباری مراکز بھی رمضان المبارک کے ابتدائی 20 دنوں تک بند رہے تھے۔ رمضان المبارک کے آخری ایام میں حکومت کی جانب سے نرمی کے بعد شام 5 بجے تک کاروبار کھولنے کی اجازت دی گئی تھی تاہم اس دوران بھی ایس او پیز کی خلاف ورزی کی وجہ سے کچھ مارکیٹس دوبادہ بند کردی گئی تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Sharam karo 10 arab thora ha in halat mein bhi

عتیق میر صاحب برسوں پرانا کچرا تک تو بیچ دیا گیا اور آپ کہ رہے کاروبار کم ہوا ہے۔۔۔۔ شرم مگر تم نہیں آتی ۔ عید کے بعد لاک ڈاؤن کے فیصلے پر نظرثانی کرنی پڑے گی، ظفر مرزا مزید تفصیلات: Covid19 Coronavirus

جنگ جیو شیطان ایک طرف کم کاروبار کا شور دوسری طرف لاک ڈاون کیوں نہیں کا شور ڈبل تماشا

پھر کہتے ہیں عوام بھوک سے مر رہی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 53 ہزار سے زائد، اموات 1100 سے متجاوزپاکستان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 53 ہزار سے زائد، اموات 1100 سے متجاوز CoronavirusPandemic CoronaVirusPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا: سندھ بھر میں مزید 14 ہلاکتیں، کراچی سے سب سے زیادہ 618 کیسز رپورٹکراچی(ویب ڈیسک) سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے سندھ میں مزید 14 اموات ہوئیں جب کہ 762 نئے کیسز بھی سامنے آئے جن میں سے 618 کا تعلق کراچی سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چین سے باہر کورونا وائرس پر سب سے بڑی تحقیق کے نتائج جاری - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

دنیا میں کورونا سے ہلاکتیں 3 لاکھ 46 ہزار سے تجاوزدنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 55 لاکھ 2 ہزار 590 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 3 لاکھ 46 ہزار 761 ہو گئیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کرونا وائرس سے ہلاکتیں 3 لاکھ 46 ہزار سے تجاوز کر گئی۔دنیا بھر میں کرونا وائرس سے ہلاکتیں 3 لاکھ 46 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ COVID19Pandemic Coronavirus DeadlyVirus Deaths Infected WorldWide USA Brazil France WHO UN realDonaldTrump MFA_China
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- کاروبار کی دنیا:-مئی میں آم برآمد کرنے سے بڑے نقصان کا اندیشہ، وحید احمد
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »