ترک صدر کا وزیراعظم پاکستان کو فون، طیارہ حادثے پر اظہارِ افسوس | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترک صدر کا وزیراعظم پاکستان کو فون

اسلام آباد: ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے وزیر اعظم پاکستان کو فون کرکے طیارہ حادثے پر اظہار افسوس اور کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے مل کر اقدامات کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

ترک صدر نے وزیر اعظم کو ٹیلی فون کرکے مشکل گھڑی میں ترک عوام کی جانب سے پاکستان کی مکمل حمایت اور تعاون کے عزم سے بھی آگاہ کیا۔ انہوں نے کراچی میں پی آئی اے کے طیارے کے ساتھ پیش آنے والے حادثے میں جانی نقصان پر بھی اظہار افسوس کیا۔ دونوں رہنماؤں نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے پاکستان اور ترکی کی مشترکہ کاوشوں پر بھی اتفاق کیا۔

وزیر اعظم عمران خان نے ترک صدر سے گفتگو میں مقبوضہ کشمیر اور بھارت میں مسلمانوں پر ہونے والے مظالم سے بھی آگاہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ مقبوضہ وادی میں کشمیری دوہرے لاک ڈاون کا شکار ہیں۔ عالمی برادری کو بھارت میں مسلمانوں کے خلاف تخریب کاری کو مسترد کرنا چاہیے۔ عمران خان نے ترک صدر کو کورونا وائرس کی انسداد کے لئے کیے گئے حکومتی اقدامات سے آگاہ کیااور وبا کی روک تھام کے لیے ترکی کی جانب سےفراہم کی گئی امداد پر شکریہ ادا کیا۔ دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو عید الفطر کی مبارک باد بھی دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Turkey 🇹🇷 Wants to unite all Muslim states and we will be part of them inshaALLAH 🇵🇰❤️🇹🇷

We love Turkey 🇹🇷🇵🇰🇵🇰🇹🇷

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترک صدر کا پاکستانی ہم منصب کو فون، طیارہ حادثے پر افسوس کا اظہار - ایکسپریس اردوترکی مشکل کی ہر گھڑی میں پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑا ہے، رجب طیب اردوان کچھ پیسے مل جاتے تو۔۔۔۔ متاثرین کی امداد ہوجاتی۔۔۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

افغان صدر کا 2 ہزار طالبان قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم -کابل: افغان صدر اشرف غنی نے 2 ہزار طالبان قیدیوں کو رہا کرنے کے احکامات جاری کردیے۔ تفصیلات کے مطابق افغان حکومت اور طالبان کی جانب سے عیدالفطر کے موقع پر تین روزہ جنگ بندی کے اعلان کے بعد صدر اشرف غنی نے 2 ہزار طالبان قیدیوں کی رہائی کا حکم دیا۔ ترجمان افغان صدر … یہ مرے گا سالہ طالبان کے ہاتھوں امریکہ کا چمچہ Very good work of Afghanistan prizedent Good
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغان صدر کا 2 ہزار طالبان قیدیوں کو رہا کرنے کا حکمافغان صدر اشرف غنی نے 2 ہزار طالبان قیدیوں کو رہا کرنے کے احکامات جاری کردیے۔ تفصیلات کے مطابق افغان حکومت اور طالبان کی جانب سے عیدالفطر کے موقع پر تین
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغان صدر کا مزید 2 ہزار طالبان قیدیوں کو رہا کرنے کا اعلان - World - Dawn Newsu turn ghanii
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

صدر مملکت اور وزیراعظم کے عید کے موقع پر قوم کے نام تہنیتی پیغاماتMa a overseas Pakistani plz help me in property matter in Pakistan at chakwal my watss number is 0096565736101
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم، صدر مملکت اور آرمی چیف کی قوم کو عید الفطر کی مبارکبادلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سمیت دنیا بھر میں عیدالفطر آج مذہبی جوش وخروش کے ساتھ منائی جاری ہے جس پر وزیراعظم پاکستان عمران خان، صدر مملکت عارف علوی 3no begairat ek sath. Peaceful, happy and developed Jammu and Kashmir (including Pakistan-occupied Kashmir) is India's dream. May this dream come true soon and may all the people there be happy. Happy Ramadan Eid.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »