لاک ڈاؤن میں شادی: دولہا سمیت مہمان گرفتاری کے بعد قرنطینہ میں

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاک ڈاؤن میں شادی: فیصل آباد میں دولہے سمیت مہمان گرفتاری کے بعد قرنطینہ میں

اسسٹنٹ کمشنر عمر مقبول نے بتایا کہ جب انھوں نے مارکی کے اندر جا کر دیکھا تو تقریباً 450 افراد اس تقریب میں شامل تھے تاہم پولیس کا چھاپا پڑتے ہی لوگوں نے بھاگنا شروع کر دیا

اسسٹنٹ کمشنر فیصل آباد نے بتایا کہ جب اہلکار وہاں پہنچے تو دیکھا کہ مارکی کا سامنے والا دروازہ اور لائٹیں بند تھیں لیکن مزید جانچ پڑتال پر معلوم ہوا کہ مارکی کا عقبی دروازہ استعمال کرتے ہوئے مہمانوں کو اندر داخل کیا گیا تھا۔ عمر مقبول نے بتایا کہ جب انھوں نے مارکی کے اندر جا کر دیکھا تو معلوم ہوا کہ تقریباً 450 افراد اس تقریب میں شامل تھے تاہم پولیس کا چھاپہ پڑتے ہی لوگوں نے بھاگنا شروع کر دیا اور پولیس نے دونوں جانب سے چند گرفتاریاں ہی کی ہیں۔

تقریب سے گرفتار تمام افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ گرفتاری کے بعد انھیں فوری طور پر جھنگ روڈ پر قرنطینہ سینٹر منتقل کر دیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سلامت إن شاء الله

ہوم علی کے جلوس والوں کو کیوں نہیں روک گیا ہزاروں کی تعداد میں لوگ مر رہے ہیں کورونا سے کوئی پوچھنے والا نہیں ریاست بالکل ناکام ہوچکی ہے

پاکستان سے کنجر کھانا بننانا شرع کیا ہے زنا کر سکتا ہے شادی نہی کب آواز اٹھاؤ گے پاکستانی عوام

دنیا میں چوروں کو پکڑ تے ہیں اور ہمارے یہاں دولہا کو

ماضی میں بی بی سی نیوزکاصحافت میں بہت بڑامقام تھا... اب عجیب غریب رپورٹنگ دیکھ کر لگتا ہے کہ بی بی سی نیوز کو کسی پاکستانی نے ٹھیکے پر لے لیا ہے...

کیا قرنطینہ سینٹر میں ہنی مون کے انتظامات ہیں ؟ 😂😂😂🤣🤣🤣

Welldone.

baichara Dulha ab dulhan ko b karentena bayjo..

کمینیو دولھا دولھن نوں الگ قرنطینہ کر دیو ۔ 14 دن 14 سال نہ بناؤ

کیا قرنطینہ سینٹر میں ہنی مون کے انتظامات ہیں ؟ 😂😂😂🤣🤣🤣

Wahn to 109 wala virus mt pehlaya jayegaa 😋😋

اچھا کیا قانون کی خلاف ورزی پر کچھ جرمانہ بھی وصول کیا جائے تو مزید عقل ٹھکانے لگ جائے گی

برداشت ختم ہو گئی ہے

Ye tu hoga😂

یہ تو کمینہ پن ہے انتظامیہ کا پھر

اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں

سدھرنا تو ہے ہی نہیں. بہت اچھا ہوا

Hahaha

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کے دوران دنیا بھر میں سائیکل کے استعمال میں اضافہگزشتہ سال چین کے شہر ووہان سے دنیا بھر میں پھیلنے والے خطرناک کورونا وائرس نے دنیا کے تمام تر نظام کو متاثر کیا ہے جس کی وجہ سے لوگوں کو ان کے گھروں میں ہی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ کی طیارہ حادثے میں شہید پائلٹ کے گھر آمد؛ اہلخانہ سے تعزیت - ایکسپریس اردوقوم کو آزمائش کا سامنا ہے اس لیے عید سادگی سے منائی جا رہی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دنیا میں کورونا سے ہلاکتیں 3 لاکھ 46 ہزار سے تجاوزدنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 55 لاکھ 2 ہزار 590 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 3 لاکھ 46 ہزار 761 ہو گئیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کرونا وائرس سے ہلاکتیں 3 لاکھ 46 ہزار سے تجاوز کر گئی۔دنیا بھر میں کرونا وائرس سے ہلاکتیں 3 لاکھ 46 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ COVID19Pandemic Coronavirus DeadlyVirus Deaths Infected WorldWide USA Brazil France WHO UN realDonaldTrump MFA_China
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کرونا وائرس کی وباء سے ہلاکتیں تین لاکھ سینتالیس ہزار سے تجاوز کرگئیدنیا بھر میں کرونا وائرس کی وباء سے ہلاکتیں تین لاکھ سینتالیس ہزار سے تجاوز کرگئی coronavirus
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کرونا وائرس کی وباء سے ہلاکتیں تین لاکھ سینتالیس ہزار سے تجاوز کرگئیدنیا بھر میں کرونا وائرس کی وباء سے ہلاکتیں تین لاکھ سینتالیس ہزار سے تجاوز کر گئی ہیں اور اس وباء سے متاثرہ مریضوں کی تعداد پچپن لاکھ سے زائد ہو گئی ہے۔امریکہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »